ڈاکٹر آمنہ مرزا کی تدوین کردہ کتاب ڈیلائنیٹنگ ٹرانزیشن ان گلوبل ریلمز منظر عام پر

نئی دہلی: ( پریس ریلیز) کتاب عالمی حکمرانی کے کثیر جہتی پہلوؤں پر دلچسپ ابواب پیش کرتی کتاب بروقت لکھی گئی ہے اور محققین ، سیکھنے والوں اور علماء کے لیے تجارتی جنگ ، عالمگیریت ، پائیداری جیسے موضوعات کو سمجھنے کے لیے بہت مفید ہے ۔
کتاب کے تمام مصنفین نے اچھی طرح تحقیق اور جامع تحریری مضامین پیش کیے ہیں۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں