آئی ایس نے قبول کی کابل دھماکوں کی ذمہ داری! مزید حملوں کا خدشہ

کابل: افغانستان کے دار الحکومت کابل میں جمعرات کے روز ایئرپورٹ پر ہونے والاے خود کش حملوں میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں، ان میں 13 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کابل میں 3 دھماکے انجام دئے گئے ہیں اور مزید حملوں کا خدشہ ہے۔ دہشت گرد تنظیم آئی ایس (دولت اسلامیہ) نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔