روپانی کے بعد ہماچل کے وزیر اعلیٰ خطرے میں! جے رام ٹھاکر دہلی طلب

روپانی کے بعد ہماچل کے وزیر اعلیٰ خطرے میں! جے رام ٹھاکر دہلی طلب

بی جے پی صدر جے پی نڈّا نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کو دہلی طلب کیا ہے، اس سے سیاسی گلیاروں میں طرح طرح کی باتیں شروع ہو گئی ہیں، بحث جاری ہے کہ کیا اب ٹھاکر کی کرسی بھی خطرے میں ہے!

تریویندر، تیرتھ، سونوال، یدی یورپا اور روپانی کے بعد کیا اب ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کی کرسی خطرے میں ہے؟ کیا بی جے پی کا ’مشن سی ایم بدلو‘ نے ہماچل کا رخ کر لیا ہے؟ یہ سوال اس لیے پیدا ہوا ہے کیونکہ دہلی سے ہماچل پہنچتے ہی بی جے پی صدر جے پی نڈّا نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کو دہلی طلب کیا ہے۔ اس سے سیاسی گلیاروں میں طرح طرح کی باتیں شروع ہو گئی ہیں۔ بحث یہ شروع ہو گئی ہے کہ کیا اب ٹھاکر کی کرسی پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔
(بشکریہ قومی آواز)

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *