Tag: روپانی کے بعد ہماچل کے وزیر اعلیٰ خطرے میں! جے رام ٹھاکر دہلی طلب
-

روپانی کے بعد ہماچل کے وزیر اعلیٰ خطرے میں! جے رام ٹھاکر دہلی طلب
بی جے پی صدر جے پی نڈّا نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کو دہلی طلب کیا ہے، اس سے سیاسی گلیاروں میں طرح طرح کی باتیں شروع ہو گئی ہیں، بحث جاری ہے کہ کیا اب ٹھاکر کی کرسی بھی خطرے میں ہے! تریویندر، تیرتھ، سونوال، یدی یورپا اور روپانی کے…