عراق میں 72 گھنٹے اندر دوسری مرتبہ سری لنکا جیسا نظارہ، پارلیمنٹ میں داخل ہوئے مظاہرین

عراقی دار الحکومت بغداد میں عوام نے 72 گھنٹے کے اندر دوسری مرتبہ سری لنکا جیسا نظارہ پیش کیا۔ ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے، جن میں بیشتر شیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر کے حامی ہیں، ہفتے کے روز پارلیمنٹ کی مضبوط قلعہ نما عمارت پر دھاوا بول دیا اور ایران کی حمایت یافتہ حریف جماعتوں کی جانب سے وزیر اعظم کی نامزدگی کے خلاف احتجاج کیا۔

SHARE
ملت ٹائمز میں خوش آمدید ! اپنے علاقے کی خبریں ، گراؤنڈ رپورٹس اور سیاسی ، سماجی ، تعلیمی اور ادبی موضوعات پر اپنی تحریر آپ براہ راست ہمیں میل کرسکتے ہیں ۔ millattimesurdu@gmail.com