Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جامعہ تشدد کے معاملے میں شرجیل امام سمیت 11 پر الزامات طے، 15 افراد بری
ساکیت کورٹ نے شرجیل امام کو 2019 میں دہلی کے جامعہ نگر علاقے میں ہونے والے تشدد کے معاملے میں سرغنہ قرار دیا ہے۔ جامعہ نگر تشدد میں شرجیل امام سمیت 11 افراد کے خلاف الزامات طے کیے گئے ہیں۔ تاہم اس کیس میں شفا الرحمان اور دیگر 14 افراد کو بھی بری کر دیا…
-

وقف بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کے احتجاجی مظاہرے میں بھر پور شرکت کریں، وقف اللہ کی ملکیت ہے، حکومت مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت نہ کرے: جمعیۃ علماء ہند
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ و دیگر ملی جماعتوں کی جانب سے 13 مارچ 2025 کو جنتر منتر، نئی دہلی میں وقف بل کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی اور ناظم عمومی مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے…
-

خواتین کے اکاؤنٹ میں 2500 روپے کب آئیں گے؟ آتشی کا وزیر اعظم سے سوال
نئی دہلی: بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر عام آدمی پارٹی کی رہنما آتشی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے سوال کیا کہ دہلی کی خواتین کے بینک اکاؤنٹس میں 2500 روپے کی امدادی رقم کب جمع ہوگی؟ آتشی نے کہا کہ خواتین صبح سے اپنے فون کی اسکرین پر نظریں جمائے بیٹھی ہیں،…
-

تمل اداکار وجے کی چنئی میں افطار پارٹی، شرکا کے ساتھ نماز بھی ادا کی
چنئیؒ: تمل فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار وجے نے چنئی میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا، جو ان کے سیاسی سفر کا ایک اہم اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔ رمضان المبارک کے موقع پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں وجے نے شریک افراد کے ساتھ نماز میں بھی حصہ لیا، جس کی ویڈیوز…
-

وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج، 13 مارچ کو جنتر منتر پر مظاہرہ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف احتجاج کے لیے جنتر منتر پر 13 مارچ کو مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پہلے یہ مظاہرہ 10 مارچ کو طے تھا لیکن تکنیکی وجوہات کی بنا پر تاریخ میں تبدیلی کی گئی۔ بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم…
-

شام میں حکومت اور اسد حامیوں کے درمیان خونی جھڑپیں، 200 سے زیادہ اموات
شام میں حکومت اور سابق صدر بشار الاساد کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپوں میں 200 سے زیادہ لوگوں کی جانیں چلی گئی ہیں۔ یہ تشدد اس وقت پھوٹا تھا جب جمعرات کو لطاکیہ صوبہ کے دیہی علاقوں میں سرکاری فورسز پر اسد حامی جنگجوؤں نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ یہ واقعہ اسد حکومت…
-

دینی تعلیم کے فروغ کے لئے زکوٰۃ کا استعمال
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی تعلیم انسان کے لئے سب سے بڑی نعمت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جو پہلی وحی نازل ہوئی، اس میں ایک سے زیادہ دفعہ تعلیم کا ذکر موجود ہے، تعلیم کے دوپہلو ہیں، ایک: دنیا میں پیش آنے والی ضرورتوں سے متعلق علم ،…
-

وقف ترمیمی بل 2024 پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا جنتر منتر پر مظاہرہ اب 10؍ مارچ کے بجائے 13؍ مارچ 2025 کو ہوگا
نئی دہلی: 13؍ مارچ 2025 کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی کے جنتر منتر پر وقف ترمیمی بل 2024کے خلاف ایک پرزورمظاہرہ کرے گا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان اور مظاہرہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ بعض تکنیکی وجوہات کی…
-

آل انڈیا ملی کونسل اور آئی او ایس کے اشتراک سے جنوبی ہند کے معروف عالم دین وملی کونسل کے معاون جنرل سکریٹری مولانا مصطفی رفاعی جیلانی کی رحلت پر تعزیتی اجلاس
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملّی کونسل وانسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے اشتراک سے انسٹی ٹیوٹ آڈیٹوریم جوگابائی میں ایک بڑا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت کونسل کے نائب صدر، مولانا عبدالعلیم قاسمی بھٹکلی نے کی۔ اس اجلاس کے اغراض ومقاصد کے تحت مولانا شاہ اجمل فاروق ندوی، رکن ملی کونسل…
-

عظمت والا مہینہ
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) سال مہینوں میں، مہینے ہفتوں میں، ہفتے دنوں میں گذر گئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے رمضان کا مبارک مہینہ پھر ایک بار اپنی رحمتوں، برکتوں اور تجلیات ربانی کے ساتھ سایہ فگن ہوگیا، اس ماہ کے ابتداسے ہی روحانیت ونورانیت کی بارش…