Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

میں نے نہ کبھی نصرت مرزا کو فون کیا اور نہ ہی ملا، حامد انصاری کا بی جے پی پر جھوٹ پھیلانے کا الزام
سابق نائب صدر حامد انصاری نے بی جے پی پر ‘جوابی حملہ’ کیا ہے ۔ انہوں نے بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میڈیا کے کچھ حصوں اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سرکاری ترجمان کی طرف سے ان کے خلاف جھوٹے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ بی جے پی کے الزام…
-

برطانیہ: وزیر اعظم کی ریس میں آگے نکلے ریشی سوناک، پہلے مرحلہ میں حاصل کئے سب سے زیادہ ووٹ
لندن: بورس جانسن کے عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم کی ریس میں ہندوستانی نژاد ریشی سوناک برتری حاصل کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ برسراقتدار کنزرویٹیو پارٹی کے پہلے مرحلہ کے انتخاب میں سابق چانسلر ریشی سوناک نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں۔ روئٹرز کے مطابق ریشی…
-

دیوبند کی صحافت ایک اجمالی خاکہ
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی اترپردیش کے مردم ساز شہر دیوبند کا نام آتے ہی دارالعلوم دیوبند کے گراں قدر کارناموں کا درخشاں باب وا ہو جاتا ہے ۔ جس میں قرآن و حدیث، فقہ و تفسیر کی تعلیم و ترویج، اشاعت و احیاء کے ساتھ فلسفہ و منطق، تاریخ، زبان و ادب اور صحافت کے…
-

کشمیریوں کا دل جیتے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں : ڈاکٹر فاروق عبداللہ
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملی ٹنسی کا خاتمہ تب تک ممکن نہیں ہے جب تک کشمیریوں کے دل جیتے نہ جائیں اور پاکستان کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ شروع کیا جائے، انہوں نے 13 جولائی کی سرکاری چھٹی کو منسوخ کرنے…
-

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے کارگزار صدر مقرر
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکشے کے بعد ملک میں جاری عوامی احتجاج کے درمیان وزیر اعظم رانیل وکرماسنگھے کو کارگزار صدر مقرر کیا گیا ہے۔ سری لنکن پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا آبے وردنا نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ صدر گوٹابایا آج اپنا استعفی پیش کر دیں گے، جبکہ نئے صدر…
-

صدر گوٹابایا راجا پکشے کے فرار ہونے کے بعد سری لنكا ایمرجنسی نافذ، عوام بڑے پیمانے پر سراپا احتجاج
کولمبو: سری لنکا کی حکومت نے بدھ کے روز اس وقت ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا جب تنازعات کا شکار صدر گوٹابایا راجا پکشے منگل کی رات دیر گئے مالدیپ فرار ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے وزیر اعظم رانیل وکرماسنگھے کے دفتر کے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی…
-

بلڈور کارروائی کے خلاف سماعت ’پورا سینک فارم غیر قانونی ہے لیکن کسی نے اسے چھوا تک نہیں‘
یوپی میں بلڈوزر سے کئی گئی انہدامی کارروائی کے خلاف عرضی پر سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ اتھارٹی نے قانون کی پاسداری کی ہے اور نوٹس کافی پہلے دئے جا چکے تھے۔ سینئر ایڈوکیٹ دشینت دوے نے کہا کہ ‘دیگر’ طبقہ کے لوگوں کو نشانہ بنا کر کارروائی کی گئی۔…
-

حجاب پر پابندی، سپریم کورٹ کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کے لیے راضی
سپریم کورٹ حجاب پر پابندی کے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی متعدد عرضیوں پر سماعت کرنے کے لئے رضامند ہو گیا ہے۔ ان عرضیوں پر اگلے ہفتہ سماعت کی جائے گی۔ خیال رہے کہ کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا تھا جس میں کمرہ جماعت…
-

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک چھوڑ کر ہوگئے فرار
معاشی بحران کا شکار سری لنکا میں سیاسی بحران کے درمیان صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی نے حکام کو بتایا ہے کہ راجا پاکسے مالدیپ گئے ہیں۔ مالے میں ہوائی اڈے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ مالدیپ پہنچنے پر انہیں پولیس کی حفاظت…
-

آج کے بھارت کی حالت بڑی شرمناک ہے: اروندھتی رائے
بکر پرائز حاصل کرنے والی مشہور بھارتی ادیبہ اروندھتی رائے نے موجودہ دور کے بھارت کا موازنہ ایک ایسے ہوائی جہاز سے کیا ہے، جو پرواز کے دوران سمت مخالف میں اڑنے کی کوشش کرے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ ”طیارہ حادثے کی جانب بڑھ رہا ہے۔” ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا…