Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت کورٹ سے منظور
مبینہ ٹوئٹ کے معاملہ میں پٹیالہ ہاؤس کی سیشن عدالت نے آج آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے کہا ہے کہ ملزم محمد زبیر عدالت سے پیشگی اجازت لئے بغیر بیرون ملک کا سفر نہیں کر سکتے۔ انہیں 50 ہزار کے نجی بیل بانڈ پر ضمانت…
-

سورج آج عینِ خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا؟
دبئی: جدہ کی سعودی فلکیاتی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو سورج ظہر کی اذان کے وقت خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ ماجد ابو زاھرۃ نے بتایا ہے کہ جمعہ 15 جولائی کو سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔ اس طرح سورج کی طرف دیکھنے سے…
-

عبادت گاہوں سے متعلق1991 کا قانون ہندوستان کے آئین کی روح ہے! مسلم پرسنل لا بورڈ نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دے کر عبادت گاہوں سے متعلق 1991 کے قانون کو چیلنج کر نے والی پی آئی ایل کی مخالفت کی ہے۔ مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ…
-

مکتب کا نظام وقت کی اہم ضرورت!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید میں جن اولوالعزم پیغمبروں کا ذکر آیا ہے ، ان میں ایک اہم ترین شخصیت حضرت یعقوب علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ہے ، جن کا مختلف عنوان کے تحت قرآن میں سولہ بار ذکر آیا ہے ، ان کے والد حضرت اسحاق علیہ السلام تھے ،…
-

کرناٹک: آر ایس ایس پر دلت مصنف کی کتاب نے سیاست میں مچا دی ہلچل، فروخت کے معاملے میں توڑے تمام ریکارڈ
کرناٹک میں ممتاز دلت مصنف اور سماجی کارکن دیونور مہادیوا کی آر ایس ایس پر کتاب ‘آر ایس ایس، آلا، اگلا’ (آر ایس ایس، گہرائی اور چوڑائی) سے ریاستی سیاست میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ دائیں بازو کے لوگ کتاب کو آر ایس ایس کے خلاف پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی لگانے کا…
-

پورقاضی کی بیٹی مسکان انصاری کو امریکی یونیورسٹی نے دی سوا دو کروڑ کی اسکالرشپ
مظفرنگر: دہلی سے دہرادون جانے والے مسافر مظفرنگر سے گزرنے کے بعد مشہور چاٹ لا لطف لینے کے لئے جس قصبہ پورقاضی میں وقفہ لیتے ہیں اس قصبہ کی ایک راج مستری کی بیٹی مسکان انصاری نے کامیابی کی مثال قائم کر دی ہے۔ مسکان کے والد ایوب انصاری اور والدہ کبھی اسکول نہیں گئے…
-

دہلی کی عدالت نے محمد زبیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ کل تک کے لئے رکھا محفوظ
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔ مبینہ قابل اعتراض ٹوئٹر کرنے کے اس معاملہ میں عدالت کل اپنا فیصلہ سنائے گی۔ قبل ازیں، ایڈوکیٹ ورندا گروور محمد زبیر کی طرف سے پیش ہوئیں۔ ورندا گروور نے کہا کہ جس تصویر…
-

برطانوی وزیر اعظم عہدے کے دعویدار ریشی سوناک کی بیوی ملکہ الزبیتھ سے زیادہ امیر!
ہندوستانی نژاد برطانوی رہنما ریشی سوناک وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار کے طور پر کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ برطانیہ میں وزیر اعظم کے عہدے کی دوڑ میں انہیں بدھ کو ہونے والے ایلیمینیشن راؤنڈ میں 25 فیصد یعنی 88 ووٹ ملے ہیں اور وہ سرفہرست ہیں۔ لیکن اس سے بڑی حیرانی…
-

سری لنکن وزیر اعظم کے دفتر پر مظاہرین کا دھاوا، جوان خالی کرسی کی حفاظت پر مامور!
سری لنکا میں بدترین بحران کے درمیان گزشتہ روز مظاہرین وزیر اعظم کے دفتر پر دھاوا بولتے ہوئے اس میں داخل ہو گئے، جو کہ آج بھی وہاں موجود ہیں۔ اس دوران فوجی جوان وزیر اعظم کی خالی کرسی کی حفاظت پر مامور ہیں تاکہ مظاہرین وہاں پہنچ اس پر نہ بیٹھیں۔ قبل ازیں، متعدد…
-

پاکستان میں موسلا دھار بارش نے مچائی تباہی، اب تک 165 افراد ہلاک، 171 زخمی
اسلام آباد: پاکستان میں 14 جون سے شروع ہونے والی پری مان سون بارش سے متعلق الگ الگ حادثات میں کل 165 افراد ہلاک اور 171 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے یہ اطلاع دی۔ ملک کا جنوب مغربی صوبہ بلوچستان سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ رہا…