Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بی جے پی حامد انصاری کو بار بار کیوں نشانہ بناتی ہے؟
سہیل انجم محمد حامد انصاری کی شخصیت کی کئی شناختیں ہیں۔ وہ سابق بیوروکریٹ ہیں۔ سابق نائب صدر ہیں۔ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ہیں۔ قومی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین ہیں۔ معزز مجاہدین آزادی کے ایک خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ ایک سیکور شخصیت کے مالک ہیں اور ایک سچے مسلمان…
-

اب پسمانده مسلمان بھگوا بریگیڈ کے نشانے پر
نواب علی اختر جنوبی ہند میں پاؤں پسارنے اور اپنے موقف کو مستحکم کرنے کے مقصد سےحال ہی میں حیدرآباد میں اختتام پذیر بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ میں تقریر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوتوا کی سیاست کو ایک ایسے راستے پر لے جانے کی کوشش کی جو ان کی…
-

مودی حکومت ڈیجیٹل میڈیا کو روکنے کی تیاری کر رہی ہے! نیا بل لانے کا منصوبہ
مرکز کی مودی حکومت نے ڈیجیٹل میڈیا کی آزادی کو روکنے کے لئے قواعد تیز کردیئے ہیں۔ حکومت 155 سال پرانے ‘پریس اینڈ بُکس رجسٹریشن ایکٹ’ میں تبدیلیاں کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کی جگہ حکومت ایک نیا بل لانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ ڈیجیٹل نیوز میڈیا انڈسٹری کو بھی نئے…
-

پی ایس بی جے پی لیڈر کو گرفتار نہ کرنے پر آئی روپا نے پولیس کو گھیرا
بنگلورو: آئی پی ایس افسر ڈی روپا نے ٹوئٹر پر بی جے پی لیڈر بیلور راگھویندر شیٹی کے خلاف عدالتی وارنٹ جاری ہونے کے باوجود گرفتار نہ کرنے پر کرناٹک پولس کی بے عملی پر تنقید کی ہے۔ ٹوئٹر پر وارنٹ گرفتاری کے کاغذات منسلک کرتے ہوئے انہوں نے جمعہ کو بنگلورو کے پولیس کمشنر…
-

صدارتی انتخاب نظریات کی جنگ ہے، سب کو ضمیر کی آواز پر ووٹ دینا چاہیے: یشونت سنہا
رانچی: صدارتی انتخابات میں اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار یشونت سنہا نے کہا کہ یہ انتخاب کسی فرد یا برادری کی شناخت کے بارے میں نہیں ہے، بلکہ نظریات کی لڑائی ہے۔ یشونت سنہا نے آج کہا کہ اگر دروپدی مرمو کو صرف قبائلی شناخت اور شناخت کی وجہ سے امیدوار بنایا گیا ہے، تو وہ…
-

احمد پٹیل کے خلاف الزامات پر بیٹی ممتاز پٹیل کا بیان، ‘گجرات میں ان کا نام آج بھی معنی رکھتا ہے’
نئی دہلی: کانگریس کے قدآور لیڈر آنجہانی احمد پٹیل کے خلاف خصوصی تفتیشی ٹیم کے الزامات پر ان کی بیٹی نے کہا ہے کہ ان کا نام انتقال کے بعد بھی سیاسی سازش کے لئے معنی رکھتا ہے۔ ممتاز پٹیل نے سوال کیا کہ نریندر مودی کے خلاف اتنی بڑی مبینہ سازش رچنے کے بعد…
-

مفت کی ریوڑی بانٹ کر ووٹ بٹورنے کا چلن ملک کے لئے نقصان دہ: پی ایم مودی
یوپی میں بندیل کھنڈ ایکپریس وے کا افتتاح کرنے پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ”ہمارے ملک میں مفت کی ریوڑی بانٹ کر ووٹ بٹورنے کا کلچر لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یہ ریوڑی کلچر ملک کی ترقی کے لئے بہت مہلک ہے۔ اس ریوڑی کلچر سے ملک کے لوگوں کو بہت محتاط…
-

بہار پولیس کا دعویٰ مضحکہ خیز؛ تنظیم کو بدنام کرنے کی کوشش: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بہار پولیس نے پٹنہ میں دو لوگوں کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے گرفتار کیا ہے اور ساتھ ہی ان گرفتاریوں سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کو جوڑتے ہوئے تنظیم پر متعدد الزامات عائد کئے ہیں۔ ان تمام الزامات کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ پولیس نے جعلی دستاویز شامل کرکے ”دہشت…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی تیسری سرکردہ یونیورسٹی
دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ، ناک کی توثیق شدہ اے پلس پلس یونیورسٹی نے وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی طرف سے آج جاری کردہ نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (این آئی آر ایف) 2022 میں ملک کی تمام یونیورسٹیوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے این آئی آرایف کی گزشتہ سال…
-

جامعہ ہمدرد نے NIRF رینکنگ 2022 میں فارمیسی میں ہندوستان میں پہلا مقام برقرار رکھا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) عزت مآب مرکزی وزیر تعلیم، حکومت۔ ہندوستان کے جناب دھرمیندر پردھان صاحب نے آج 15 جولائی 2022 کو نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (NIRF)-2022 کے تحت تعلیمی اداروں کی سالانہ درجہ بندی کا اعلان کیا۔ جامعہ ہمدرد کے لیے یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ اس نے فارمیسی انسٹی…