Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

کیرالہ: نیٹ امتحان کے دوران لڑکیوں کو زیر جامہ اتارنے پر مجبور کرنے پر ہنگامہ
ترواننت پورم: حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ (نیشنل ایلی جیبلٹی کم انٹرینس ٹیسٹ) کے حوالہ سے بڑا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ کیرالہ کے کولم میں قائم کئے گئے ایک امتحانی مرکز پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ یہاں پہنچنے والی لڑکیوں کو زیر جامہ (برا) اتارنے پر…
-

برطانوی وزیر اعظم عہدے کی ریس میں ہند نژاد ریشی سوناک کی دعویداری تیسرے مرحلے میں مزید مضبوط
لندن: برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کی ریس میں ہندوستانی نژاد ریشی سوناک کی دعویداری مزید مضبوط ہو گئی ہے۔ پیر کے روز تیسرے مرحلہ کی ووٹنگ میں 115 ووٹ کے ساتھ ریشی سوناک سب سے آگے نکل آ گئے ہیں۔ اس کے لئے انہوں نے سبھی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آج چوتھے مرحلہ…
-

لکھنؤ کے لولو مال میں پی اے سی تعینات، ڈرون سے ہو رہی نگرانی
گزشتہ کچھ دنوں سے لکھنؤ واقع لولو مال سرخیوں میں ہے۔ لولو مال کے افتتاح کے دو دن بعد مال میں نماز پڑھے جانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد تنازعہ بڑھ گیا۔ اب مزید حالات خراب نہ ہوں، اس لیے پی اے سی کی تعیناتی کر دی گئی ہے۔ ساتھ ہی شرپسند…
-

اصلاح نصاب کے سفر میں ایک نیا سنگ میل! ڈاکٹر حفظ الرحمٰن کی کتاب ’’ مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے ‘‘ پر ایک نظر
تبصرہ نگار: ذیشان احمد مصباحی مدارس اسلامیہ کے نصاب ونظام کی اصلاح کا مسئلہ بطور خاص گذشتہ سو سالوں سے ایک ایسی ٹیڑھی کھیر بنی ہوئی ہے، جو درستگی کی مسلسل اور متواترکوشش کے باوجود بھی گلے سے اترتی معلوم نہیں ہوتی۔ پیش نظر کتاب’’مدارس اسلامیہ اور عصری تقاضے‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک توانا…
-

صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
نئی دہلی: ہندوستان کے 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس کے پولنگ بوتھ پر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) سے دروپدی مرمو اور اپوزیشن کی طرف سے یشونت سنہا امیدوار ہیں۔ اس کے…
-

تاریخ و تحقیق اور تبصرہ و تجزیہ کا فرق
مولانا عبد الحمید نعمانی فرقہ وارانہ تعلقات کی بہتری اور خرابی میں تاریخ کی صحیح و غلط پیشکش و تعبیر و تجزیہ کا بنیادی دخل ہے ، گزشتہ کچھ عرصے سے اکثریت کے ایک طبقے خصوصاً اس کی نوجوان نسل میں ایک خاص طرح کا نفرت انگیز فرقہ وارانہ ذہن تیار کرنے کے لیے جہاں…
-

صدارتی انتخاب کے لیے آج ڈالے جائیں گے ووٹ، مانسون اجلاس بھی شروع
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے اور 12 اگست تک جاری رہے گا۔ اس مانسون اجلاس میں کل 18 اجلاس ہوں گے اور 24 بل پیش کیے جائیں گے۔ دوسری جانب صدارتی انتخاب کے لیے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔
-

عربی دنیا کی آسان واضح اور افضل ترین زبان ہے: مولانا حماد کریمی ندوی
شمالی بہار کی مرکزی دینی درسگاہ مدرسہ چشمۂ فیض ململ مدہوبنی میں عربی زبان سے متعلق سات روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد مدہوبنی: زبان اللہ کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے، تمام زبانیں اللہ ہی کی تخلیق ہیں، تاہم عربی کو اپنی بناوٹ، وسعت اور خوبصورتی کے اعتبار سے دنیا کی تمام…
-

صدارتی انتخاب دو افراد کی نہیں بلکہ دو نظریات کی جنگ ہے، اپوزیشن امیدوار یشونت سنہا کی اپیل جاری
نئی دہلی: صدارتی انتخاب میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار یشونت سنہا نے پیر کے روز ہونے والی ووٹنگ سے ایک روز قبل تمام سیاسی جماعتوں سے حمایت کی اپیل کی ہے۔ یشونت سنہا نے کہا ”اس بار صدارتی انتخاب دو افراد کے درمیان نہیں بلکہ دو نظریات کے درمیان ہے۔ صرف ایک…
-

جھوٹ اور نفرت کا کاروبار
معصوم مرادآبادی لندن کی ایک عدالت نے حال ہی میں ارنب گوسوامی کے’ری پبلک ٹی وی‘ پر ایک جھوٹی خبر چلانے کے لیے 36 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ ایک برطانوی تاجر کوبدنام کرنے کے عوض وصول کیا جائے گا۔ دراصل ری پبلک ٹی وی نے دوسال قبل یعنی 22 جولائی…