Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سونیا گاندھی کی ای ڈی میں پیشی کے خلاف احتجاج، کانگریس دفتر میں جمع ہوئے کانگریس کارکنان
کانگریس صدر سونیا گاندھی کو ای ڈی کی طرف سے پوچھ گچھ کے لئے طلب کئے جانے کے خلاف کانگریس کارکنان زبردست احتجاج کر رہے ہیں۔ بڑی تعداد میں کارکنان کانگریس ہیڈکوارٹر پر جمع ہو گئے ہیں۔ مظاہرین میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ #WATCH दिल्ली: कांग्रेस की अंतरिम अध्यक्षा सोनिया गांधी की…
-

نیشنل ہیرالڈ معاملہ: سونیا گاندھی کی ای ڈی میں آج ہوگی پیش، جانیں اس معاملہ میں اب تک کیا کیا ہوا؟
نئی دہلی: راہل گاندھی کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم آج سونیا گاندھی سے پوچھ گچھ کرنے جا رہی ہے۔ کانگریس لیڈران پر الزام ہے کہ انہوں نے دھوکہ دہی اور رقم کے غلط استعمال کے ذریعے خسارے میں جانے والے نیشنل ہیرالڈ اخبار کی ملکیت پر قبضہ کیا ہے۔ سونیا گاندھی صبح…
-

آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر تہاڑ جیل سے رِہا
آج صبح سپریم کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کو سبھی 6 معاملوں میں عبوری ضمانت پر رِہا کرنے کا فیصلہ سنایا تھا، اور اب تہاڑ جیل سے محمد زبیر کی رہائی عمل میں آ گئی ہے۔ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان محمد زبیر کو جیل سے رِِہا کیا…
-

غیرمسلموں کے تعلق سے اپنے خیالات درست کرنے کی ضرورت ہے!
رب العٰلمین کے غلام اور رحمت اللعٰلمین کے امتی تنگ دل اور تنگ ذہن نہیں ہوسکتے عبدالغفار صدیقی بھارت میں اسلام کی آمد کئی راستوں سے ہوئی ۔ ان میں تصوف، تجارت اورفوج قابل ذکر ہیں ۔ ملک میں صحابہ کرام کی آمد کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔لیکن یہاں باقاعدہ اسلام کی تعلیم کا…
-

سیدنا علی المرتضیٰ ؓنے اپنے فرزندان سیدنا حسنؓ و سیدنا حسین ؓکو حضرت عثمان ؓکی حفاظت کیلئے معمور کیا تھا: مفتی سید محمد عثمان قاسمی
یوم شہادت حضرت عثمانؓ کے موقع پر جامعہ محمودیہ اشرف العلوم میں جلسہ فضیلت حضرت عثمان غنیؓ کا انعقاد کانپور: مشرقی اتر پردیش کی عظیم دینی و تربیتی درسگاہ جامعہ محمودیہ اشرف العلوم جامع مسجد اشرف آباد میں خلیفہ سوم حضرت عثمان غنیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر جلسہ فضیلت حضرت عثمان غنیؓ کا…
-

گرفتاریوں اور ہراساں کئے جانے سے ہمیں روکا نہیں جا سکتا: پاپولر فرنٹ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے بنگلور میں منعقدہ اجلاس نے ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے ملک کے مختلف حصوں میں تنظیم کے خلاف جاری بدنام کرنے کی مہم کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تیلنگانہ اور بہار میں تنظیم اور اس کے کارکنان کو نشانہ بنائے…
-

ڈھاکہ میں این آئی اے کی ٹیم کا چھاپہ ، ایک گرفتار
موتیہاری: ( فضل المبین) نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ٹیم نے منگل کو ڈھاکہ حلقہ میں واقع محبت پور کے کیدار نگر میں ایک مدرسے کے 24 سالہ نوجوان استاد اصغر علی کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں گرفتار کیا۔ ڈیڑھ درجن کی تعداد میں پہنچی این آئی اے…
-

جامعہ اور اے ایم یو کے فنڈز میں بھاری کٹوتی، بی ایچ یو کا بجٹ کیا گیا دوگنا
نئی دہلی: وزارت تعلیم نے پیر 18 جولائی کو ایک سوال کے جواب میں لوک سبھا میں اطلاع دی کہ ملک کی دو مایہ ناز مرکزی یونیورسٹیوں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اور جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کو مالی سال 2021-22 کے دوران جو فنڈ جاری کیا گیا ہے اس میں…
-

مودی حکومت نے 78 یوٹیوب نیوز چینلز پر پابندی لگانے کا حکم کیا جاری
19 جولائی کو مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے ملک کے 78 یوٹیوب نیوز چینل پر پابندی عائد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ساتھ ہی ان یوٹیوب نیوز چینلز سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھی بلاک کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ آئی ٹی ایکٹ 2000 کی دفعہ 69اے کی خلاف ورزی…
-

ایس ڈی پی آئی کے ریاستی صدر نے حکومت کی طرف سے اے ایم یو کی گرانٹ کی رقم میں کمی کے خلاف مرکزی وزیر تعلیم کو خط لکھا
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ترقیاتی گرانٹ بڑھا کر 100 کروڑ کرنے کا مطالبہ لکھنؤ: (پریس ریلیز) سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا، اتر پردیش کے صدر نظام الدین خان نے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ مرکزی یونیورسٹیوں کو کیمپس ڈیولپمنٹ، لائبریریز، لیبارٹریز وغیرہ جیسی سہولیات کی دیکھ…