Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

کشمیر فائلز سے متعلق ٹوئٹ کرنے والے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو بھیجا گیا نوٹس
فلم ‘دی کشمیر فائلس’ لگاتار سرخیوں میں ہیں۔ اب اس فلم کے تعلق سے گزشتہ دنوں ٹوئٹ کرنے والے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ نوٹس بھیجے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش حکومت نے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو…
-

ادھو ٹھاکرے نے اسمبلی میں نواب ملک کی حمایت کی
مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک کی حمایت میں کھل کر سامنے آئے۔ نواب ملک اس وقت زمین کی خریداری پرانڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم خاندان کے ایک رکن سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں جیل میں ہیں۔ ریاستی اسمبلی کے آخری دن اپنے خطاب میں مسٹر ٹھاکرے نے…
-

خواتین کی تربیت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک جمعہ کی بات ہے ، جب میں شہر سے اپنی جائے قیام کو لوٹ رہا تھا ، اس درمیان ایک خاتون کا فون آیا اور اپنا مدعا پیش کرتے ہوئے وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں ، وہ کہہ رہی تھیں : ’’ آپ لوگ جمعہ میں…
-

پردہ ، مسلم خواتین اور کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم خواتین کو حقوق فراہم کرنا ، ان کی آزادی کو یقینی بنانا، مساوات اور ہر طرح کا تحفظ دینا ہر معاشرہ کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ اسلام اور قرآن کریم نے اس پر خصوصی توجہ دی ہے اور خواتین سے متعلق تمام طرح کے حقوق بیان کئے گئے…
-

کہانی کشمیری پنڈتوں کی
افتخار گیلانی یہ 1947کا دور پر آشوب تھا۔ ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں خود حکومت کے ایما پر فسادات کی آگ انسانیت کو شرمسار کر رہی تھی۔ اکھنور علاقے میں فسادیوں کے ایک گروپ نے ایک مسلم خاندان کے مرد وں کو ہلاک کرکے خواتین کو زیادتیوں کا نشانہ بنانے کے بعد…
-

جامعہ ہمدرد میں 24 ویں تقریب شمع و حلف برداری کا انعقاد
نئی دہلی: رفیدہ کالج آف نرسنگ نے 23 مارچ، 2022 کو بوقت 3 بجے شام کنوینشن سینٹر جامعہ ہمدرد میں ڈپلوما ان جنرل نرسنگ اینڈ مڈوائفری (ڈی جی این ایم) اور بی ایس سی (آنرز) نرسنگ کے طلباء وطالبات کی 24 ویں تقریب شمع و حلف برداری منعقد کی۔ جدید نرسنگ کی بانی فلارینس نائیٹینگل…
-

دارالقضاء کورٹ کا معاون ہے، مقابل یامخالف نہیں: قاضی محمدفیاض عالم قاسمی
ممبئی: دارالقضاء اللہ کی رحمت ہے، ہندوستانیوں کے لئے ایک بہت بڑی نعمت ہے، دارالقضاء کے ذریعہ کم وقت میں گھریلوتنازعات حل کئے جاتے ہیں، ان خیالات کااظہارقاضی محمدفیاض عالم قاسمی (قاضی شریعت دارلقضاء ناگپاڑہ) نےگزشتہ دنوں میراروڈ تھانے میں آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کے ماتحت قائم دارالقضاء کے چارسالہ اجلاس عام میں کیا۔انھوں نے…
-

سیاسی طور پر متحد ہونا ہی ہمارے مسائل کا حل ہے: کلیم الحفیظ شاہین باغ میں مجلس کے انتخابی جلسے سے صدر مجلس دہلی کا خطاب
-

مرکزی حکومت پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی اضافی قیمتوں کو واپس لے: سدا رمیا
بنگلورو: کرناٹک میں اپوزیشن لیڈر سدارمیا نے کہا کہ ان کی پارٹی مرکز کی مودی حکومت کی طرف سے ایندھن کی قیمتوں میں کیے گئے اضافے کے خلاف احتجاج کرے گی۔ سدارمیا نے یہاں اسمبلی کے احاطے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس مرکزی حکومت کی طرف سے ایندھن کی قیمتوں…
-

ایم ایل سی انتخابات: مرزا پور اور ہردوئی سے ایس پی امیدواروں کی دستبرداری سے بی جے پی کی جیت یقینی
لکھنؤ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اتر پردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات میں کئی سیٹوں پر بلا مقابلہ جیت درج کرنے رہی ہے۔ مرزا پور، ہردوئی، متھرا، ایٹہ، بلند شہر، لکھیم پور سمیت کئی مقامی انتظامیہ سیٹوں پر صرف بی جے پی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ہیں۔ وہیں، علی گڑھ…