Author: Shams Tabrez
-

چار نوجوانوں نے میرا نام پوچھا او رپھر پٹائی شروع کردی ۔ مسلم صحافی نے سنائی اپنی روداد
شاہ ویز کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ مار پیٹ نام اور پتہ پوچھ کر کی گئی اس لیے اسے جنرل واقعہ نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ اس کے باوجود شاہ ویز نے اپنی تحریر بدل دی اور ’ہیٹ کرائم‘ یعنی مذہبی نفرت پر مبنی جرائم کی بات نکال دی۔ شاہ ویز کے مطابق انھوں…
-

کرناٹک میں جے ڈی ایس ۔کانگریس حکومت کا خاتمہ ۔ بی جے پی خیمہ میں خوشی کی لہر
اسمبلی اسپیکر نے کانگریس کے 12 باغی ارکان اسمبلی کو منگل کے روز 11 بجے حاضر ہونے کے لئے سمن کیا تھا لیکن انہوں نے نجی وجوہات کا حوالہ دے کر بنگلورو آنے سے معذرت کی اور ملاقات کے لئے چار ہفتوں کا وقت طلب کیا۔ بنگلور (ایم این این ) کرناٹک اسمبلی میں فلور…
-

افغان امن عمل: ٹرمپ کی خان سے ملاقات میں پاکستان کی تعریف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ پیر بائیس جولائی کے روز وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ایک ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ واشنگٹن سے منگل تیئیس جولائی کی صبح ملنے والی نیوز ایجنسی اے…
-

چھپرہ موب لنچنگ معاملہ پر بہار اسمبلی میںزبردست ہنگامہ ۔کاروائی ملتوی کرنی پڑی
پٹنہ(ایم این این ) بہار اسمبلی میں آج اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے چھپرہ موب لنچنگ کے معاملے پر جم کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کاروائی مقررہ وقت سے قبل ہی ملتوی کرنی پڑی۔ اسمبلی کی کاروائی گیارہ بجے شروع ہوتے ہی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسوادی لینن وادی ( سی…
-

مرکزی وزیر پیوش گویل روزانہ پوجا سے پہلے پڑھتے ہیں ’پہلا کلمہ ‘۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سخت گیر عناصر نے سوشل میڈیا پر کیا ٹرول
کچھ لوگوں نے لکھا ہے کہ ملک میں موب لنچنگ رکوا دو تو ہم سمجھ جائیں گے کہ آپ مسلم مذہب سے بھی پیار کرتے ہیں۔ ایک دیگر سوشل میڈیا یوزر نے لکھا ہے کہ ”ایسے تو مودی جی اٹھ کر کہیں گے کہ میں ہر جمعہ کو جمعے کی نماز ادا کرتا ہوں نئی…
-

پرگیہ ٹھاکر بتا رہی ہیں کہ وہ اعلیٰ ذات کی ہیں اور جو ٹوائلٹ صاف کرتے ہیں وہ ان کے برابر نہیں:اویسی
ہ پرگیہ ٹھاکر اپنے بیان سے وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام کو ہی چیلنج دے رہی ہیں نئی دہلی، 22 جولائی (آئی این ایس انڈیا) بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن اسمبلی سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے متنازع بیان پر تنازعہ ہو گیا ہے۔اب اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اور لوک سبھا ممبر…
-

اسرائیلی فوج کی نئی دہشت گردی، مقبوضہ القدس کے نواح میں فلسطینی مکانوں کی مسماری کا آغاز
اس کارروائی کی فلسطینیوں، اسرائیلیوں اور بین الاقوامی کارکنان نے تصاویر اور ویڈیو بنائی ہیں۔ ان کارکنان نے قابض فوج کی اس ریاستی دہشت گردی کو رکوانے کی کوشش کی تھی مگر صہیونی فوجیوں نے انھیں زبردستی پیچھے ہٹا دیا۔ مقبوضہ القدس( ایجنسیاں) اسرائیلی فورسز نے بین الاقوامی تنقید اور فلسطینیوں کے احتجاج کو بالائے…
-

نابالغ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں عدالت نے باپ کوسنائی عمر قید کی سزا
نئی دہلی، 22 جولائی (آئی این ایس انڈیا) دہلی کی ایک عدالت نے ایک شخص کواپنی 10 سالہ بیٹی کی عصمت دری کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔خصوصی جج سیما مینی نے 40 سالہ شخص کو پاکسو (بچوں کے جنسی جرائم تحفظ) ایکٹ کی دفعہ 6 اور تعزیرات ہند کی دفعہ…
-

آرٹی آئی ترمیمی بل لوک سبھا سے پاس، اپوزیشن کا الزام حکومت اسے بغیر پنجے والا شیر بنانا چاہتی ہے: حزب اختلاف
نئی دہلی 22 جولائی (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا نے پیر کو حق اطلاعات ترمیمی بل (آر ٹی آئی ایکٹ) 2019 کی منظوری دے دی۔ مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے شفافیت قانون کے بارے میں اپوزیشن کے خدشات کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت شفافیت، عوامی شرکت، آسان بنانے، کم سے…
-

چندریان -2 کا تجربہ کامیاب : پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے اسرو کے سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی
نئی دہلی 22 جولائی (آئی این ایس انڈیا) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے پیر کو ملک کے دوسرے قمری مشن چندریان -2 کے کامیاب آغاز پر متعلقہ سائنسدانوں اور منصوبے سے وابستہ لوگوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ یہ پورے ملک کے لئے فخر کا لمحہ ہے۔ چندریان -2 کا پیر کو ستیش دھون…