Author: Shams Tabrez
-

جے شری رام کے نام پر دہشت گردی جاری ۔ اور نگ آباد اور جھارکھنڈ میں پیش آیا تازہ واقعہ
دوسری طرف رانچی میں ہفتہ کی شب لوگوں نے چوری کے شک میں دو نوجوانوں شیکھر رام اور بسنت رام کو پکڑ لیا اور ان کی پٹائی کر دی۔ خبروں کے مطابق دونوں نوجوانوں سے ’جے شری رام‘ سمیت کچھ دیگر مذہبی نعرے لگانے کو کہا گیا۔ جب پکڑے گئے نوجوانوں نے اس سے منع…
-

اتر پردیش میں 38 مسلم امیدوار جج کے امتحان میں کامیاب۔ 18 خواتین شامل
مسلم امیدواروں میں شاہنواز صدیقی سر فہرست ہیں انہوں نے امتحان میں 11ویں رینک حاصل کی ہے۔ جبکہ لڑکیوں میں حنا کوثر کو 96ویں رینک حاصل ہوئی ہے۔ لکھنو¿: اتر پردیش پبلک سروس کمیشن (یو پی پی ایس سی) کی طرف سے جیوڈیشیل سروسز (سول جج جونیئر ڈویڑن) ایگزام 2018 کے نتائج کا اعلان کر…
-

شیلادکشت نے دہلی کی تصویربدلی،ترقیاتی خدمات کاہرشخص کواعتراف
سابق وزیراعلیٰ کے انتقال پرعطاایجوکیشن اینڈویلفیئرٹرسٹ کااظہارتعزیت نئی دہلی عطاایجوکیشن اینڈویلفیئرٹرسٹ نے دہلی کی سابق وزیراعلیٰ شیلادکشت کے انتقال پرگہرے رنج وغم اورتعزیت کااظہارکیاہے۔ٹرسٹ کے سکریٹری محمدکوثرنے اپنے ایک پریس بیان میں کہاکہ شیلادکشت نے اپنے دوراقتدارکے دوران دہلی کی تصویربدل دی،اس کے ساتھ انہوں نے اردوکودوسری سرکاری زبان کادرجہ دیا،ان کے اقتدارسنبھالنے کے وقت…
-

لوک سبھا انتخابات کے بعد ممتا بنرجی کی پہلی عوامی ریلی ۔ ای وای ایم کی جگہ پیلٹ پیپر کو واپس لانے کا مطالبہ
متا بنرجی نے کہا کہ مرکزی ایجنسیوں کا سیاسی استعمال کرکے بی جے پی کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ ہم انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ کولکاتا (یو این آئی ) وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے آج پارٹی کے سالانہ ریلی ’شہید دیوس‘ کے موقع پر ایک طرف جہاں لوک سبھا انتخابات میں کراری شکست کی…
-

عمران خان کے امریکہ جانے سے قبل پاکستان نے دینی مدارس کے نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ ۔ٹرمپ انتظامیہ کے شدید دباﺅ کا اثر!
پاکستان نے سن 2014 میں آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے کے بعد ایسے مدارس کے خلاف کارروائی شروع کی تھی جن پر شدت پسندی کو فروغ دینے کا شبہ تھا۔ تاہم مذہبی حلقوں کی جانب سے ان کارروائیوں کے خلاف ردِ عمل سامنے آیا تھا۔ اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان کے…
-

ماب لنچنگ کے زیادہ ترواقعات من گھڑت اور فرضی ہیں ۔ مختار عباس نقوی
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی سے جب ماب لنچنگ کے بارے میں سوال کیاگیا تو برجستہ انہوں نے جواب دیاکہ ماب لنچنگ کے زیادہ تر واقعات فرضی اور من گھرت ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) ماب لنچنگ اور ہجومی دہشت گردی ہندوستان کاسب سے بڑا مسئلہ بنا ہواہے ۔ اقوام متحدہ ، امریکہ ،برطانیہ سمیت…
-

1947میں پاکستان نہ جانے کی سزا مل رہی ہے مسلمانوں کو۔ ماب لنچنگ اور اس طرح کی چیزیں اب برداشت کرنے پڑیں گی :اعظم خان
انہوں نے کہا، ”مسلمان جہاں بھی جائیں گے انہیں یہ سب برداشت کرنا پڑے گا۔ اب جو ہوگا، اسے سہنا ہوگا۔ ہمارے آبا و اجداد پاکستان کیوں نہیں گئے! یہ مولانا آزاد، جواہر لال نہرو، سردار پٹیل اور باپو سے پوچھیں، جنہوں نے مسلمانوں کی حفاظت کا وعدہ کیا تھا۔ رامپور(ایم این این ) سماجوادی…
-

ایک ہندو فیملی نے ہجومی دہشت گردوں سے مسلم نوجوان کی بچائی جان !
اس واقعہ کی جانچ حالانکہ پولس کر رہی ہے لیکن ’ٹائمز آف انڈیا‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق ہندو جوڑا غنڈوں کے خوف سے اس سلسلے میں کچھ بھی کہنے سے پرہیز کر رہا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پولس نے تعزیرات ہند کی دفعہ 153 اے اور 144 کے تحت کیس درج کیا ہے…
-

دارالعلوم دیوبند کی زیر تعمیرلائبریری پر یوپی حکومت کی نظر ۔ ڈی ایم نے ٹیم تشکیل دیکر شروع کی انکوائری
مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کاکہناہے کہ دارالعلوم دیوبند کی تمام تعمیرات ضابطوںکے تحت تعمیر کی گئی ہیں اور ڈی ایم کی جانچ میں جس تعاون کی ضرورت ہوگی دارالعلوم دیوبند اس کے لئے تیار ہے دیوبند(ایس۔ چودھریملت ٹائمز) نگر پالیکا پریشد دیوبند کی رپورٹ پر ڈی ایم سہارنپور نے دارالعلوم دیوبند کے احاطہ میں زیر…
