Author: Shams Tabrez
-

مندر میں پوجا دیکھنے گئی عورت پر بھیڑ کا حملہ ۔ شوہر کے سامنے برہنہ کرکے پٹائی کی۔ ریپ کرنے کی بھی د ی دھمکی
حاجی پور کے صدر تھانہ علاقہ کے ہرولی میں واقع بوڑھی مائی مندر میں مبینہ طور پر کسی عورت کی سونے کی چین چوری ہو گئی۔ چوری کے الزام میں لوگوں نے ایک عورت کو پکڑ لیا اور اس کی پیٹائی شروع کر دی پٹنہ(ایم این این ) بہار کے چھپرا اور حاجی پور میں…
-

ہجومی تشدد کے خلاف پونہ میں علماءکرام کا خاموش احتجاج ۔ صدر جمہوریہ کو روانہ کیا سات نکاتی میمورنڈم
پونہ (ملت ٹائمز) پونہ شہر کے علمائے کرام نے ملک کے موجودہ حالات خاص طور سے روز بروز ہجومی واجتماعی تشدد (Mob Lynching)کے بڑھتے واقعات و حادثات پر انتہائی طور پر اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اور اس طرح کے بے رحمانہ ، ظالمانہ اور بہیمانہ جرائم کی سخت الفاظ میں مذمت…
-

شیلا دیکشت کے انتقال پر صدر جمہوریہ ،وزیر اعظم اور راہل گاندھی سمیت متعدد لیڈروں کا اظہار تعزیت
شیلا دیکشت جی کا اس دنیا سے جانا افسوسناک ہے۔ وہ ایک بہترین شخصیت کی مالک تھیں اور انھوں نے دہلی کی ترقی میں قابل قدر کردار نبھایا۔ نئی دہلی (ایم این این ) کانگریس کی سینئر لیڈر اور دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ شیلا دیکشت نے 81 سال کی عمر میں دنیائے فانی کو…
-

آسام اور بہار میںسیلاب سے شدید تباہی ۔ مولانا اجمل پہونچے متاثرین کے درمیان ۔ مدد کی اپیل کی
بہار میں بھی مولانا کی تنظیم ریلیف کے کاموں میں مصروف ہے اور متاثرین تک امداد پہونچانے کا سلسلہ جاری ہے گوہاٹی پٹنہ (ملت ٹائمز) آسام اور بہار میں سیلاب سے شدید تباہی اور برباد ی ہوئی ہے ۔ دونوں صوبوں کے تقریبا 30 لاکھ سے زائد عوام اس سے متاثرہیں ۔ آسام کا ڈھبری…
-

ابنائے ہر مز میں برطانوی آئل ٹیبکر پر ایران نہ قبضہ کرلیا۔ اٹھارہ ہندوستانی بھی تحویل میں
یہ ایک پریشان کن پیش رفت ہے اور ‘ایران شاید غیرقانونی اور عدم استحکام کا باعث بننے والا خطرناک رویہ اختیار کر رہا ہے۔‘ انہوں نے واضح کیا ہے کہ لندن حکومت اپنے بحری جہاز کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ تاہم انہوں نے کہا کہ وہ اس تناظر میں فوجی راستہ اختیار کرنے کا ارادہ…
-

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم مودی کے نام جاری کیا نوٹس۔ چار ہفتہ میں جواب طلب
تیج بہادر کی اس عرضی میں وارانسی سیٹ سے پی ایم مودی کے انتخاب کو رد کر وہاں نئے سرے سے الیکشن کرائے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تیج بہادر نے اس کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی خارج کیے جانے کو بنیاد بنایا ہے الہ آباد (ایم این این ) الٰہ آباد ہائی کورٹ…
-

تاج محل ایک مندر ہے ۔ ہمیں وہاں پوجاکرنے کوئی بھی نہیں روک سکتا : شیو سینا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (اے ڈی ایم) کے پی سنگھ نے کہا کہ شہر میں نظم و نسق کی صورت حال کو بگاڑنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی۔ اے ایس آئی (آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا) کی درخواست پر تاج محل میں معقول حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے۔ آگرہ(ایم این این ) شدت…
-

مصیبت: ترکی نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی سے منہ پھیرلیا
شام میں جنگ وجدل سے جانیں بچا کر ترکی میں پناہ لینے والے شامی مصیبت زدگان کے لیے اب ترکی کی سرزمین بھی تنگ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ترکی نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی سے منہ پھیرلیا ہے جس کے بعد پناہ گزین ترکی سے بے دخل کیے جانے کے خوف کا شکار…
-

دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دیکشت کا اچانک انتقال ۔ پورے ملک میں غم کی لہر
انھیں آج صبح اچانک دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن وہ صحت یاب نہیں ہو سکیں۔ ان کا انتقال کانگریس کے لیے ہی نہیں بلکہ ملک کے لیے ایک عظیم خسارہ ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ اورکانگریس کی سینئر لیڈر شیلا…
-

مظفر نگر فساد کے 41 معاملوں میں صرف ایک کو ہوئی سزا ۔ بقیہ تمام ملزمین بری !
عدالتی ریکارڈ اور دستاویزوں کی جانچ کی۔ اس میں سامنے آیا کہ ایک فیملی کو زندہ جلا دیا گیا۔ علاوہ ازیں ایک شخص کے والد کا تلوار سے قتل کر دیا گیا۔ اس معاملے میں ملزم 53 لوگ کھلے عام گھوم رہے ہیں نئی دہلی (ایم این این ) مظفر نگر فساد سے متعلق کئی…