Author: Shams Tabrez
-

آئی ایم اے سربراہ دہلی سے گرفتار ۔ 60000 لوگوں کے 1410 کروڑ روپے کی جعلسازی کا الزام
منصور خان روپوش ہو کر دبئی چلا گیا تھا۔ اس نے گھپلے میں کچھ لیڈروں اور حکام کے ملوث ہونے کی بات کرتے ہوئے ویڈیو بھیجے تھے اور کہا تھا کہ وہ ہندوستان واپس آنے کے لئے تیار ہے اور لوگوں سے لی گئی رقوم کو سود کی اونچی شرحوں پر ادا کرنے کے لئے…
-

ہجومی تشدد کے خلاف گلبرگہ میں خواتین کا احتجاج ۔ مرکزی حکومت کے نام ڈپٹی کمشنر کو سونپا میمورنڈم
شیموگہ( ایم این این ) ملک کے مختلف حصوں میں مسلم نوجوانوں کو تشدد کے ذریعے قتل کئے جانے کی وارداتوں پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شیموگہ پیس مسلم مہیلا کٹھکا کی خواتین نے ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو جمع ہوکر احتجاج کیا اور ڈپٹی کمشنر کے ذریعہ مرکزی اور ریاستی حکومت…
-

ایم ایم ای آر سی کی سلور جبلی کو تاریخ ساز اور مفید بنانے کیلئے تیاریاں جاری۔ دہلی میںخصوصی میٹنگ کا انعقاد
مدارس اور علماءپریہ الزام لگایاجارہاتھا کہ وہ صرف فن اور زبان تک محدود ہیں ۔ زمانے کے حالات او رعالمی زبان سے ان کی واقفیت نہیں ہے جس کی بنیاد پر ان کی خدمات کا دائرہ وسیع نہیں ہورہاہے ۔یہ الزام کافی حدتک اب ختم ہوگیاہے کیوں کہ مرکز المعارف کے قیام کے بعد علماءاب…
-

سانحہ نیوزی لینڈ کے شہیدوں کے ورثاء اور زخمی سعودی فرمانروا کے خرچے پر حج کی سعادت حاصل کریں گے
اب سے چند ماہ قبل نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر ایک آسٹریلوی دہشت گرد نے حملہ کر کے 50 سے زائد نمازیوں کو شہید کر دیا تھا جبکہ درجنوں زخمی بھی ہوئے تھے۔ سعودی فرمانروا کی جانب سے ان مساجد میں شہید ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں کوسرکاری خرچ پر حج کروایا جا…
-

ایران اور امریکہ کے مابین خلیج میں کشیدگی عروج پر ہے اور دونوں ممالک کے درمیان جنگ کے امکانات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ نے ایرانی ڈرون طیارہ آبنائے ہرمز میں مار گرایا ہے۔ خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایرانی ڈرون طیارہ ’یو ایس ایس باکسر‘ نامی امریکی جنگی جہاز کے ایک ہزار گز کے فاصلے پر پہنچ گیا تھا، جب امریکی بحریہ نے ڈرون مار گرایا۔ جبکہ دوسری…
-

پرینکا گاندھی گرفتار ۔ راہل گاندھی کا یوگی حکومت کے خلاف شدید ردعمل
”مجھے کہاں لے جایا جا رہا ہے یہ معلوم نہیں، لیکن میں ان کے ساتھ خاموشی سے جا رہی ہوں۔“ پرینکا گاندھی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ یوگی حکومت چاہے کچھ بھی کر لے، لیکن ہم جھکنے والوں میں سے نہیں ہیں لکھنو (ایم این این ) سون بھدر…
-

بہار میں ہجومی دہشت گردوں نے ڈھایا قہر ۔ تین افراد کی موت ۔ ایک شدیدزخمی
اس واقعہ کے بعد علاقے میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ پولس نے کارروائی کرتے ہوئے تین لوگوں کو گرفتار بھی کر لیا ہے۔ کشیدہ حالات کو دیکھتے ہوئے پورا گاوں پولس چھاونی میں تبدیل ہو گیا ہے پٹنہ (ایم این این ) موب لنچنگ کے بڑھتے واقعات کے درمیان بہار کے سارن ضلع…
-

میانمار کی اعلی عسکر ی قیادت پر امریکہ نے عائد کی پابندی ۔ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن یہ اقدامات ناکافی ہیں :روہنگیا سماجی کارکن
میرا ماننا ہے کہ برما میں معاملات کے حل کے لئے جرائم ملوث افراد کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہئیے ہے اور اقلیتوں کے خلاف نسلی اور مذہبی تعصب کو یکسر ختم کر دینا چاہئیے ہے واشنگٹن ڈی سی (ایم این این ) میانمار کی روہنگیا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ایک سماجی کارکن…
-

عمران خان کا سیاسی انتقام جاری ۔ پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بھی گرفتار !
حکومت نے اپریل میں شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل اور اس کیس میں ماخوذ پانچ اور افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عاید کردی تھی۔ان پر36 ارب 96 کروڑ روپے مالیت کے مائع قدرتی گیس کی درآمدی ٹھیکے میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ اسلام آباد (ایم این این )…
-

روس سے ایس۔400 خرید نے پر امریکہ چراغ پا ۔ ترکی سے ا یف۔35 طیارہ کا معاہدہ منسوخ۔ اردگان نے کہا: امریکہ اپنے فیصلے سے باز آجائے !
امریکہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا تھا کہ” ایس۔400 خریدنے کی وجہ سے ترکی ایف۔35 پروگرام میں شامل نہیں رہ سکے گا۔ امریکہ، ترکی کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو تاحال بہت اہمیت دیتا ہے انقرہ (ایم این این ) ترکی نے کہا ہے کہ ایف۔35 طیاروں سے متعلق فیصلہ دو طرفہ…