Author: Shams Tabrez
-

جرمنی میں ایک اور مسجد پر حملہ کی کوشش،شرپسند عناصر انسانی فضلہ پھینک کر فرار
حالیہ 10 روز کے دوران جرمنی میں مجموعی طور پر 7 مساجد حملوں کا نشانہ بنی ہیں۔ برلن (ایم این این ) جرمن شہر مون±سٹر کے قریب منڈن نامی قصبے کی ایک مسجد کو نقصان پہنچایا گیا اور وہاں موجود قرآن کریم کے نسخوں کو شہید کر دیا گیا۔ترک اسلامی انجمن کے زیر انتظام منڈن…
-

عشرت جہاں کے بیٹے نے اپنی ماں کے دعوی کو بتایا جھوٹ ۔ بی جے پی دفترسے جاری ہوئی گھرخالی کرانے کی فرضی نیوز
بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر عشرت جہاں نے میڈیا کے سامنے دعوی کیاہے کہ مکان مالک نے ہاوڑہ میں واقع ان کا گھر خالی کرنے کے لیے کہا ہے کیونکہ انہوں نے ہندو¶ں کے مذہبی تقریب میں شرکت کی تھی۔ کولکاتا (ملت ٹائمز) بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر عشرت جہاں نے میڈیا کے سامنے دعوی کیاہے کہ…
-

آپ حکومت کا دہلی کو تحفہ: اب قانونی ہوں گی غیر قانونی کالونیاں، مالکانہ حق کا خواب ہوگا پورا
نئی دہلی ،18جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) دہلی کی عام آدمی پارٹی نے دہلی کو بڑا تحفہ دیا ہے۔جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے کہاہے کہ اب دہلی کی غیر قانونی کالونیاں قانونی ہو جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ دہلی کی غیر قانونی کالونیوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے…
-

اجودھیا تنازعہ پر ثالثی کمیٹی نے سپریم کورٹ کو رپورٹ سونپی، 2 اگست کو ہوگی اگلی سماعت
۔بنچ میں جسٹس ایس ایس بوبڑے، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس ایس اے نذیر بھی شامل ہیں۔ نئی دہلی ( ملت ٹائمز) ایودھیا تنازعہ میں ثالثی کمیٹی نے سپریم کورٹ کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے۔رپورٹ کا بیورا خفیہ رہے گا۔اب اس معاملے کی سماعت 2 اگست کو رپورٹ پڑھنے کے…
-

غریب رتھ ٹرین بند کرنے کی تیاری: دو غریب رتھ ٹرینیں ہوگئیں میل ایکسپریس ، کرایہ بڑھ گیا
نئی دہلی، 18 جولائی (آئی این ایس انڈیا ) کم پیسے میں اے سی ٹرین میں سفر کرنے کے خواب کو شرمندہ¿ تعبیر کرنے والی غریب رتھ ٹرین کا مستقبل بحران میں ہے۔ ریل کی وزارت اس ٹرین کو بند کرنے کی تیاری میں ہے۔ اس سلسلے میں ہفتہ بھر کے اندراندر دو غریب رتھ…
-

کرناٹک اسمبلی کل تک کے لئے ملتوی۔ ایوان میں ہی سو ئیں گے بی جے پی ممبران اسمبلی : یدی یورپا
بنگلور ، 18 جولائی (آئی این ایس انڈیا ) کرناٹک میں جاری سیاسی گھمسان ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ جمعرات کو اسمبلی میں دن بھر چلے ڈرامے کے بعداعتماد کی ووٹنگ نہیں ہو پائی۔ کرناٹک کے وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے ایوان میں بی جے پی پر حکومت کو غیر مستحکم کرنے کا الزام…
-

ایس پی ۔بی ایس پی کے کئی راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ بی جے پی میں جانے کی کررہے ہیں تیاری
نیرج شیکھر کے پارٹی چھوڑنے کے بعد موجودہ وقت میں سماج وادی پارٹی کے 12 اور بی ایس پی کے 4 راجیہ سبھا رکن ہیں نئی دہلی ، 18 جولائی (آئی این ایس انڈیا ) سابق وزیر اعظم چندر شیکھر کے بیٹے نیرج شیکھر کے بی جے پی میں شامل ہوتے ہی اتر پردیش میں…
-

بھارت کلبھوشن جادھو کورہا کرانا چاہتا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔یہ ہماری جیت ہے :پاکستان کا دعوی
اسلام آباد، 18 جولائی (آئی این ایس انڈیا ) وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کو کہا کہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کے بعد کلبھوش جادھو کیس میں پاکستان قانون کے مطابق آگے بڑھے گا۔ غور طلب ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف نے بدھ کو پاکستان کو ہندوستانی شہری کلبھوش جادھو کو…
-

بالی ووڈ ادا کا راعجاز خان گرفتار ۔ سوشل میڈیا پر ویڈمتنازع ویڈیو بنانے کا الزام
ملت ٹائمز کے مطابق محمد اعجاز خان نے ٹاک ٹاک کے اسٹار زیر و سیون ٹیم کی حمایت کی تھی اور ایک ویڈیو بناکر ممبئی پولس کے اقدامات کو غلط بتایاتھا ممبئی (ملت ٹائمز) ممئی پولس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے خلاف ویڈیوز بنانے کے الزام میں گرفتار…
-

ماب لنچنگ‘ اورہجومی دہشت گردی کے خلاف پارلیمنٹ اور اسمبلی میں شدید احتجاج
اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کا اجلاس جمعرات سے شروعات ہو گیا ہے۔ پہلے ہی دن سماجوادی پارٹی کے ممبران نے صوبہ کے روز بگڑتے نظم و نسق کے خلاف ہنگامہ آرائی کی۔ ہنگامہ کی وجہ سے ایوان کی کارروائی جمعہ تک کے لئے ملتوی کر دینی پڑی۔ نئی دہلی(ایم این این ) سماج وادی…