Author: Shams Tabrez
-

عالمی عدالت سے کلبھوشن کی سزائے موت پر روک،پاکستان کو فیصلے پر نظر ثانی کرنے کاحکم
پاکستان کا دعوی ہے کہ جادھو کو پاکستانی سیکورٹی فورسیز نے تین مارچ 2016کو جاسوسی اور دہشت گردی کے الزام میں بلوچستان سے گرفتار کیا تھا۔ پاکستان کی فوجی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں کلبھوشن کو اپریل 2017 کو موت کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف ہندوستان نے مئی 2017 میں بین الاقوامی…
-

کرناٹک، گوا کے بعد دہلی کانگریس میں بھی گھمسان، پی سی چاکو نے شیلا دکشت کو خط لکھا
۔لوک سبھا انتخابات کے بعد راہل گاندھی سمیت تمام بڑے لیڈروں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپنے خط میں پی سی چاکو نے لکھا کہ نام نہاد ترجمان غیر ذمہ دارانہ بیان دے کر اے آئی سی سی کے فیصلوں کو سوالوں کے گھیرے میں لا رہے ہیں نئی دہلی ،17جولائی ( آئی…
-

دینی مدارس کے طلبہ کو عصری تعلیم سے مربوط کرنے میں مانو کا اہم رول ۔نئی تعلیمی پالیسی کے مسودہ پر گول میز مباحثہ
حیدرآباد ،17جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی دینی مدارس کو عصری تعلیم سے مربوط کرنے اور اردو زبان میں تعلیم کے کھلے ذرائع (MOOCs) مواد کی فراہمی میں اہم رول ادا کرنے کی خواہاں ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم پرویز‘ وائس چانسلر نے آج قومی تعلیمی پالیسی 2019 کے مسودہ پر…
-

نماز جمعہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندﺅوں نے سڑک پر ’ہنومان چالیسا ‘ کا ورد شروع کیا ۔ ہندویوا واہنی کی مخالفت
ایچ وائی ای کے کارکن روندر کمار سنگھ نے کہاکہ جمعہ کو مسلم کمیونٹی کے باہر نماز پڑھنے سے سڑک جام ہو جاتی ہے، جس سے لوگوں کو کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے یوپی ،17جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) ہاتھرس میں مذہبی تنظیم ہندو یوا واہنی کے کارکنوں نے…
-

بہار میں آر ایس ایس اور دیگر شدت پسند تنظیموں کی تفصیلات حاصل کرنے کا نتیش کمار نے دیاتھا حکم ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے یہ خط
پولس سپرنٹنڈنٹ نے اس خط میں پوری تفصیل جمع کرنے کے لیے ایک وقت دیا ہے اور اسپیشل برانچ کے ڈپٹی پولس سپرنٹنڈنٹس کو لکھا ہے کہ ”اپنے علاقوں میں موجود ان تنظیموں کی تفصیل ایک ہفتہ کے اندر جمع کریں۔“ پولس سپرنٹنڈنٹ نے سبھی پولس افسران کو یہ سخت ہدایت بھی دی ہے کہ…
-

40سال سے ایک جگہ پر رہنے والی بنگآل کی ایک کو اپنی شہریت ثابت کرنے کی الیکشن کمیشن نے دی ہدایت
آسام کے بعد بنگال کے مسلمانوں کو شہریت ثابت کرنے کا چیلنج کلکتہ16جولائی (یوا ین آئی) آسام کے بعد مغربی بنگال میں این آر سی کے نفاذکے گشت کے دوران گزشتہ چالیس سالوں سے کلکتہ میں رہنے والے ایک خاندان کے دوفرد کو الیکشن کمیشن نے ووٹرلسٹ میں نام کے اندارج ہونے پر چیلنج کرتے…
-

جرمنی میں ایک اور مسجد پر حملہ ۔انتظامی دفتر میں بھی توڑ پھوڑ
برلن ( ایم این این ) جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور مسجد وں پرحملہ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ اسی طرح کا ایک اور واقعہ پیش آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جرمن شہر بون میں ایک مسجد کو مقامی شہریوں نے نشانہ بنایا اور اس پرحملہ کیا ۔مسجد میں داخل ہونے والے بعض…
-

اسلام مخالف پوسٹ ڈالنے پر طالبہ کی ضمانت کیلئے عدالت نے لگائی قرآن کریم تقسیم کرنے کی شرط ۔سیکولر عوا میں اس فیصلہ کی ہورہی ہے پذیرائی
گرفتاری کے بعد مقامی ہندو تنظیمیں مشتعل ہو گئیں اور پولس اقدام کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ ہفتہ کے روز مقامی لوگوں نے پولس اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا۔ اس کے بعد پولس نے یقین دہانی کرائی تھی کہ لڑکی کو جلد رہا کر دیا جائے گا۔ نئی دہلی (ایم این این…
-

مظفرنگر میں سکھوں کے مذہبی رہنماﺅں کا مسلم وفد نے استقبال کیا
مظفرنگر(پریس ریلیز) سکھوں کے مذہبی پیشوا گرونانک کے پانچسو پچاسویں یوم پیدائش کے موقع پر بیدر کرناٹک سے چل کر مظفرنگر پہنچنے والے طویل جلوس کی آج مظفرنگر میں مسلم جماعتوں سے والہانہ استقبال کرکے خیر سگالی کا شاندار پیغام دیا، جس کو دیکھ کر سکھوں کے مذہبی رہنماو¿ںنے نعرہ تکبیر اللہ اکبر ، جو…
-

سیمانچل کے کئی اضلاع سیلاب سے متاثر۔ مصیبت زدہ بھائیوں کی امداد کے لیے آگے آئیں اہل خیر: ناظم امارت شرعیہ
امارت شرعیہ کے مقامی نمائندے اورذیلی دفتر کے قضاة متاثرہ مقام کا جائزہ لے رہے ہیں ، ان کی رپورٹ کی بنیاد پر مقامی ضرورت کے حساب سے امارت شرعیہ ریلیف کا کام کرے گی پٹنہ (ملت ٹائمز) ناظم امارت شرعیہ مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب نے ارریہ، کشن گنج، سوپول سمیت سیمانچل کے کئی…