Author: Shams Tabrez
-

مغربی بنگال کے کانکی نارہ میں مسجد پر شرپسندوں کا بم سے حملہ , مسلمانوں کا غصہ پھوٹ پڑا، ریلوے لائن پر دو گھنٹے تک دھرنا ، ماحول میں خوف وہراس ، حالات قابو میں !
بھاٹ پارہ اسمبلی حلقے میں ترنمول کانگریس کے چیرمین دھرم پال سنگھ نے کہا کہ اگر علاقے میں امن قائم ہوجائے گا تو بی جے پی کی سیاست ختم ہوجائے گی اس لیے بی جے پی اور اس کے لیڈران یہاں امن وامان کی فضا کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کولکاتہ(ایم این این)…
-

دہشت گردی کا کوئی’ رائٹ لیفٹ ‘نہیں ہوتا۔ این آئی اے قانون کا استعمال دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ہوگا: امت شاہ
امیت شاہ نے کہا کہ پاکستان کو ایک دن دنیا کے دباو¿ میں آکر اس معاہدے پر دستخط کرنے ہوں گے اور اگر وہ نہیں کرتا تو ہمارے پاس اس سے ’نمٹنے ‘ کا طریقہ بھی ہے نئی دہلی 15جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو کہا کہ…
-

لوک سبھا میں این آئی اے ترمیمی بل 2019 منظور ، مخالفت میں پڑے محض چھ ووٹ
نئی دہلی 15جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) نوک جھونک کے بعد لوک سبھا نے پیر کواین آئی اے ترمیمی بل 2019 کی منظوری دے دی جس میں این آئی اے کو ہندوستان سے باہر کسی سنگین جرم کے سلسلے میں کیس رجسٹر کرنے اور تحقیقات کی ہدایت دینے کا انتظام کیا گیا ہے۔…
-

اقتدار کا نشہ : بی جے پی ممبر اسمبلی نے آئی اے ایس کو دی دھمکی
’ آپ نئے نئے آئے ہیں ، عوامی نمائندہ سے بات کرنا نہیں آتا‘ بھوپال 15جولائی ( آئی این ایس انڈیا ) بینا میں بی جے پی ممبر اسمبلی کی طرف سے آئی اے ایس کو دھمکانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اتنا ہی نہیں آئی اے ایس سے پھٹکارتے وقت رکن اسمبلی کی کئی…
-

ماب لنچنگ متاثرین کی مدد کیلئے جاری کیاگیا ٹول فری نمبر ۔ جلد انصاف فراہمی کیلئے بھی جدوجہد کرے گی یو اے ایچ کی ٹیم
ہیلپ سینٹر قائم کرنے کی اس تقریب میں ملک کے نامور صحافی ، وکلاء، سماجی کارکنان اور دیگر شخصیات نے شرکت کی اور ندیم خان کے قدم کو سراہتے ہوئے اسے وقت کی ضرورت بتایا ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) یونائٹییڈ اگینسٹ ہیٹ (یو اے ایچ ) نے آج پریس کلب آف انڈیا میں ہجومی…
-

مسلمانوں کے ساتھ دلت اور ہندو بھی ہجومی دہشت گردوں کے نشانے پر ۔ اگر پشت پناہی کا سلسلہ جاری رہا تو خانہ جنگی کی ہوسکتی ہے شروعات !
خون پینے اور بے گناہوں کو مارنے کی عادت اتنی گہری ہوگئی ہے کہ اس کیلئے اب ہندواور مسلمان میں فرق نہیں رہ گیاہے ۔ جرائم کی پشت پناہی او رجرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی نہ کرنے اور اسے بڑھا وا دینے کا انجام ہمیشہ یہی ہوتاہے ۔ ہندوستان میں بھی اب یہ شروع…
-

روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں لینڈ سلائیڈنگ ۔10افراد جاں بحق
اگست 2017 میں بدھ اکثریت پر مشتمل میانمار کی ریاست رخائن میں فوجی کریک ڈاو¿ن کی وجہ سے 7 لاکھ 40 روہنگیا ہجرت کر کے بنگلہ دیش آگئے تھے جہاں پہلے سے ہی 2 لاکھ پناہ گزین کیمپوں میں مقیم تھے ڈھاکہ (ایم این این ) بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشوں سے روہنگیا…
-

بہار اور آسام میں سیلاب کا شدید قہر ۔ 55 لاکھ افراد متاثر ۔ 105 کی اموات
نئی دہلی پٹنہ ( رفیع ساگر ) متھلانچل اور سیمانچل کا علاقہ سمندر میں تبدیل، کوسی کے تمام پھاٹک کھولے جانے سے نظام زندگی درہم برہم، لوگ فاقہ کشی پر مجبور، راحت اور بچاو کے کاموں میں تاخیر سے عوام ناراض، ممبر پارلیمنٹ کا گھیراو ، وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا ہوائی دورہ، راحت رسانی…
-

سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری کی اہلیہ مدرسہ میں ایک ساتھ مسجد اور مندربنائیں گی ۔یہ ہے مقصد
سلمی انصاری کا مانناہے کہ مدرسہ میں مندر کی تعمیر سے ہندو مسلم کے درمیان بھائی چارگی کو فروغ ملے گااوریہ پورے ملک کے مدارس کیلئے ایک مثال بنے گا علی گڑھ (ملت ٹائمز) سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری کی بیوی سلمی انصاری نے اپنے مدرسہ میں ایک مندر بنانے کا اعلان کیاہے ۔علی…
-

مسلمانوں کے خلاف بی جے پی لیڈر کا شدید متنازع بیان ۔مسلم مذہب میں 50 عورتیں رکھنے اور 1050 بچوں کو پیدا کرنے کی روایت
یہ پہلی بار نہیں ہے جب بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے متنازعہ بیان دیا ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ کئی بار قابل اعتراض بیانات دے چکے ہیں۔ گزشتہ سال جولائی کے مہینے میں بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے عصمت دری کے بڑھتے واقعات پر متنازعہ بیان دیا تھا۔…