Author: Shams Tabrez
-

دہلی میں ہوئی رم جھم بارش ۔ لوگوں نے اٹھائے لطف
نئی دہلی (ایم این این ) دہلی میں شدت کی گرمی کے بعد مانسون نے آج دستک دے دی ہے۔ لوگوں کو اس بارش کا بے صبری سے انتظار تھا۔ آندھی کے ساتھ تیز بارش نے گرمی سے لوگوں کو راحت دی۔ بارش کی آمد پر لوگوں نے اس کا خوب مزہ بھی لیا اور…
-

امریکہ چھوڑ دیں : ڈونلڈ ٹرمپ کا غیر سفید فام خواتین ارکان کو پیغام
صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹ سے تعلق رکھنے والی چار خواتین کو اپنی ٹویٹ میں تنقید کا نشانہ بنایا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حوالے سے ٹویٹس کرنے پر ایک مرتبہ پھر نسل پرستی کا الزام لگ گیا ہے۔ انھوں نے اپنی ٹوئٹس میں ان خواتین کو ’واپس…
-

میں مسلمان ہوں مگر کیا میں بھارتی نہیں ہوں؟
بھارت میں 71 برس قبل پیدا ہونے والے محمد راحت کئی ماہ ایک حراستی مرکز میں رہنے کے بعد ایک طرف تو صدمے کا شکار ہیں اور دوسری طرف انہیں ایک خوف سے لڑنا پڑ رہا ہے۔ بھارت میں نریندر مودی کی حکومت کے رہنما ملک کی شمال مشرقی ریاست آسام میں موجود ایسے…
-

یورپ میں منشیات سے 8200 اموات، امریکا میں اس سے دس گنا زیادہ
گزشتہ برس براعظم یورپ میں تقریباﹰ بیاسی سو افراد منشیات کی زیادہ مقدار استعمال کرنے کے باعث انتقال کر گئے۔ امریکا میں پچھلے سال ایسی ہلاکتوں کی تعداد یورپ سے دس گنا زیادہ رہی یورپی ڈرگ رپورٹ برائے سن 2018 کا اجراء جمعرات چھ جون کو کیا گیا۔ اس میں یورپ بھر میں نشے کی…
-

آسام شدید سیلاب کی زد میں ۔مولانا اجمل نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا
رکن پارلیمنٹ مولانا بد رالدین اجمل نے کہاکہ آسام ہر سال سیلاب سے متاثرہوتاہے اور یہی یہاں کی پسماندگی کی بنیادی وجہ ہے ۔اس بارے میں مرکزی سرکار سے متعدد مرتبہ ہم اپیل کرچکے ہیں ، بار بار پارلیمنٹ میں یہ مسئلہ اٹھاچکے ہیں لیکن سرکار مسلسل اسے نظر انداز کررہی ہے گوہاٹی (ملت ٹائمز)…
-

جامعیہ ملیہ اسلامیہ ریزیڈینشیل کوچنگ اکیڈمی نے حاصل کی نئی کامیابی ، 102 طلبہ یو پی ایس سی پریلمس امتحان میں پاس !
جامعیہ ملیہ اسلامیہ کی ریزیڈینشیل کوچنگ اکیڈمی سے سول سروسز کی تیاری کررہے 102 طلبہ نے یو پی ایس سی 2019 سول سروسز پریلمس ایگزام پاس کیا ہے ۔ دہلی (ایم این این ) جامعیہ ملیہ اسلامیہ کی ریزیڈینشیل کوچنگ اکیڈمی سے سول سروسز کی تیاری کررہے 102 طلبہ نے یو پی ایس سی 2019…
-

انگلینڈ بنا کرکٹ کا نیا ورلڈ چیمپئن۔ سنسی خیر مقابلے میں نیوزی لینڈ کی شکست
انگلینڈ(ایم این این ) کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں میزبان انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی اور پہلی مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔لارڈز کے تاریخی گراﺅنڈ پر انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل کھیلا گیا،میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔انگلینڈ نے پہلے سپر اوور…
-

ورلڈ کپ کا فائنل برابر، سپر اوور سے ہوگا فیصلہ
ورلڈ کپ 2019ءکا فائنل ٹائی ہوگیا،میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جارہے میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اووز میں 8وکٹ پر 241رنز بنائے۔انگلینڈ کی ٹیم آخری اوور کی آخری گیند پر 241رنز پر آل آوٹ ہوگئی، یوں میچ برابر ہوگیا۔کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ…
-

امریکی انتباہ بے اثر ۔روسی دفاعی نظام ایس 400‘ کی پانچویں اور چھٹی کھیپ ترکی پہنچی
ترکی کا کہنا ہے کہ روس سے ‘ایس 400’ دفاعی نظام کی خریداری ترکی کی قومی خود مختاری کا مسئلہ ہے استنبول(ایم این این ) روس کی جانب سے ترکی کو فضائی دفاعی نظام ’ایس 400’‘ کے اجزاءکی فراہمی کا آج تیسرے روز بھی سلسلہ جاری ہے۔ ترک وزارت دفاع کی طرف سے ‘ٹوئٹر’ پر…
-

تمل ناڈو میں تنظیم انصار اللہ کے تین ممبران حراست میں، دہشت گردانہ حملوں کا منصوبہ ناکام ، این آئی اے کے دعوے ۔
ملزمین چنئی کے رہنے والے سید محمد بخاری، ناگاپٹینم کے حسن علی یونس مریکر اور ناگا پٹینم ہی کے محمد یوسف الدین حارث محمد اور ان کے ساتھیوں نے ہندوستان میں اسلامی حکومت قائم کرنے کے مقصد سے پیسے جمع کئے اور ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا منصوبہ بنایا نئی دہلی(ایم این این) اطلاع…