Author: Zafar Siddiqui
-

کورونا بحران: ہندوستان میں ایک دن میں 332730 نئے کیسز، 2263 اموات
ہندوستان میں 24 گھنٹوں کے دوران 332730 نئے کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے، اس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 62 لاکھ سے تجاوز کر گئی نئی دہلی: کورونا وائرس کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے اور ہر روز گزشتہ دن کے مقابلہ انفیکشن کے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہو…
-

یادوں کے چراغ مفتی مجتبیٰ حسین قاسمی: ضد تھی جائیں گے آسمانوں میں
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) مولانا مفتی مجتبیٰ حسین قاسمی (ولادت ۱۲/فروری ۱۹۷۸ء) بن محمد عثمان ساکن چندر سین پوروایا رہیکا ضلع مدھوبنی بھی ۲۰؍ اپریل ۲۰۲۱ء مطابق شب ۸؍رمضان ۱۴۴۲ھ بروز منگل رات کے آٹھ بجے اپنی سسرال کھرما، دربھنگہ میں داعئ اجل کو لبیک کہا،…
-

مولانا وحید الدین خان ایک مفکر ایک مصنف
بدر الحسن القاسمی مولانا وحید الدین خان صاحب بھی اپنی زندگی کے ایام پورےکرکے اس دار فانی سے رخصت ہو گئے اناللہ وانا الیہ راجعون وہ ایک اچھے قلم کار اورممتاز انشاپرداز تھے ، اپنی زندگی میں وہ کئی مراحل سے گزرے ایک زمانہ میں وہ مولانا ابوالاعلی مودودی کی جماعت کے معتمد افراد میں…
-

بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں: امریکی کمیشن
بین الاقوامی سطح پر مذہبی آزادی پر نگاہ رکھنے والے ایک امریکی حکومتی کمیشن نے بھارت کو مسلسل دوسرے برس ‘خاص تحفظات کے حامل ملکوں‘ کی فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ نئی دہلی: (جاوید اختر ) یونائٹیڈ اسٹیٹ کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم (یو ایس سی آئی آر ایف)نے سن 2021 کی سالانہ رپورٹ…
-

حُسن عمل اور جہد مسلسل کے ایک عہد کا خاتمہ حسن احمد قادری کے انتقال پر مشرقی چمپارن کے مختلف مدارس و مساجد میں خاص دعاؤں کا اہتمام
موتیہاری: (فضل المبین) جمیعت علماء بہار کے جنرل سکریٹری الحاج حسن احمد قادری آج جمعرات کو انتقال کر گئے انکی انتقال کی خبر پورے بہار میں پھیل گئی جہاں انکے متعلقین و متوسلین اور جمعیت علماء کے کارکنان و زمہ داران کے درمیان غم کی لہر دوڑ گئی ۔ وہیں انکی انتقال کی خبر پر…
-

مولانا وحید الدین خان اور اُن کی دینی خدمات
آسی غلام نبی وانی فتح گڈھی مولانا وحیدالدین خان صاحب ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں 1925ء میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ایک معروف دینی ادارہ میں تعلیم پائی۔ انگریزوں کے دورِ حکومت میں آپ نے پچیس سال گذارے اور آپ اس دور کے عینی شاہد ہیں۔ انگریزوں سے پہلے مسلمان ہی اس ملک کے حکمران…
-

رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں ابوالحسن علی ایجوکیشنل ایند ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے غذائی اجناس کی تقسیم
رانی گنج – ارریہ: ابو الحسن علی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ تعلیمی شعبوں میں خدمات انجام دینے کے ساتھ رفاہی کاموں میں بھی حسب استطاعت ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا رہا ہے۔ٹرسٹ نے بہار خصوصاََ ضلع پورنیہ اور ارریہ میں سرکاری مراعات سے محروم علاقوں میں بلا تفریق مذہب و ملت اپنی خدمات انجام…
-

دہلی فساد: مزید تین نوجوانوں کی دہلی ہائی کورٹ سے ضمانت پر رہائی
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ بے گناہوں کو مکمل انصاف دلانے تک اور گنہگاروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ہماری قانونی جدوجہد جاری رہے گی۔ نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سے دہلی فساد میں مبینہ طور پرماخوذ مسلم ملزمان کی ضمانت پر رہائی کا سلسلہ…
-

کشمیر: کورونا گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والوں سے تقریباً دو لاکھ روپے جرمانہ وصول
پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے جنوبی ضلع اننت ناگ میں جمعرات کے روز کورونا گائیڈ لائنز کی خلاف روزی کرنے والوں کے خلاف تین ایف آئی آر درج ہوئیں اور 60 ہزار 8 سو روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ سری نگر: جموں وکشمیر پولیس نے وادی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ تین دنوں…
-

کورونا کے سبب ملک میں ’قومی ایمرجنسی‘ جیسی حالت، سپریم کورٹ نے مرکز کو بھیجا نوٹس
سپریم کورٹ نے جمعرات کو از خود نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس بھیجا ہے۔ عدالت نے مرکز سے پوچھا ہے کہ ان کے پاس کووڈ-19 سے نمٹنے کے لیے کیا قومی منصوبہ ہے۔ ہندوستان میں کورونا کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔ اب ہر دن تین لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آ…