Author: Zafar Siddiqui
-

تبلیغی جماعت کے نام پر آسمان سر پر اٹھالینے والے اب کہاں غائب ہوگئے؟
کیا حکومت پر یہ ذمہ داری عائد نہیں ہوتی کہ وہ کمبھ کے منتظمین پر کورونا کے پھیلاؤ کا مقدمہ درج کرے اورقومی میڈیا کمبھ میلے میں شریک ہونے والوں کو کورنٹائن کرنے کی مہم چلائیں؟ کورونا نے ایک جانب جہاں ملک میں سنگین صورت اختیارکرلی ہے تو وہیں ہری دوار میں جاری کمبھ میلے…
-

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مفتی اعجاز ارشد قاسمی کا انتقال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن اور نوجوان عالم دین مفتی اعجاز ارشد قاسمی کا مختصر علالت کے بعد آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم گذشتہ دو تین دنوں سے علیل تھے ۔نزلہ بخار آنے کی کرونا کی رپورٹ ان کی پازیٹیو آگئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال…
-

’ویکسین ایکسپورٹر‘ انڈیا کو ’ویکسین امپورٹر‘ بنا دیا، حکومت کی 70 سالہ محنت برباد! پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ میں کہا، ’’یہ حیران کن بات ہے کہ کورونا بحران کے دوران وہ ہندوستان جو ویکسین ایکسپورٹ کر رہا تھا، اسے آج ویکسین امپورٹ کرنا پڑ رہی ہے۔ حکومت کی 70 سالوں کی محنت برباد ہوگئی!‘‘ نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ویکسین کی قلت کے سبب اسے…
-

کورونا بحران کے درمیان پی ایم مودی کی ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل
پی ایم مودی نے کہا کہ آج بنگال میں اسمبلی انتخابات کی پولنگ ہو رہی ہے، میں اپیل کرتا ہوں کہ ووٹر بڑی تعداد میں ووٹ ڈالیں۔ خاص طور پر پہلی بار ووٹ ڈالنے والوں کو اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنا چاہیے۔ نئی دہلی: ملک میں کورونا وبا کے پھیلاؤ میں روز بہ روز…
-

بنگال انتخابات: پانچویں مرحلے کی 45 سیٹوں پر ووٹنگ، 319 امیدواروں کی قسمت داؤ پر
مغربی بنگال میں ہفتے کی صبح سخت حفاظتی انتظام کے دوران اسمبلی انتخابات کے اہم پانچویں مرحلے کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوا کولکاتا: مغربی بنگال میں ہفتے کی صبح سخت حفاظتی انتظام کے دوران اسمبلی انتخابات کے اہم پانچویں مرحلے کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوا۔ ریاستی اسمبلی کی 294 میں سے 45 نشستوں…
-

مہاکمبھ کے بعد اتراکھنڈ میں کورونا انفیکشن کی رفتار میں 8814 فیصد کا اضافہ
ہریدوار کمبھ کی شروعات سے لے کر اب تک اتراکھنڈ میں کورونا انفیکشن کی رفتار میں 8814 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ کورونا انفیکشن کو لے کر اکھاڑوں نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے بھی شروع کر دئیے ہیں۔ اتراکھنڈ مہاکمبھ کو بھلے ہی سادھو سنتوں نے ختم ہونے کا اعلان کر…
-

بنگال الیکشن: دوسرے مرحلہ کے بعد بی جے پی پریشان، خوب پیسہ بہایا لیکن …
بی جے پی کی بنگال میں ہونے والی ریلیوں میں کمل چھاپ ساڑی پہنی عورتیں اور ایسی ہی ٹی شرٹ پہنے لوگوں کی بھیڑ خوب نظر آئی۔ کہیں کہیں ہزار روپے کے کوپن بھی بانٹنے کی بات سامنے آ رہی ہے۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں بی جے پی فرقہ واریت کی بنیاد پر لوگوں…
-

سائمہ اختر کو جائز سوالات پوچھنے پر گرفتار کیا گیا: محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’بظاہر سائمہ اپنی بیمار والدہ کی وجہ سے پریشان ہیں۔ جب بات ظلم کی ہو تو نئے کشمیر میں خواتین کو بھی نہیں بخشا جاتا ہے۔‘‘ سری نگر: پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی…
-

یو پی کورونا سے بے حال، 24 گھنٹے میں 27 ہزار سے زائد نئے کیسز درج ، 103 اموات
اتر پردیش میں کورونا نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یوگی حکومت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 27 ہزار 426 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس دوران 103 لوگوں کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔ اتر پردیش میں اس سے قبل کبھی ایک دن میں اتنے زیادہ نئے کیسز سامنے نہیں…
-

بہار: لاک ڈاؤن لگے گا یا نائٹ کرفیو، 17 اپریل کو کُل جماعتی میٹنگ میں ہوگا فیصلہ
وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا کہنا ہے کہ باہری ریاستوں میں کورونا پھیل چکا ہے، ایسے ماحول میں بہار آنے والے لوگوں کو اپنا کووڈ ٹیسٹ ضرور کرا لینا چاہیے، ورنہ یہ انفیکشن دوسرے لوگوں میں بھی پھیل جائے گا۔ پٹنہ: (تنویر) مہاراشٹر اور یو پی کی طرح بہار میں بھی کورونا کے معاملے تیزی…