Author: Zafar Siddiqui
-

کورونا جہاد والے کمبھ کے کہرام پر خاموش کیوں؟
نواب علی اختر گزشتہ سال اپریل میں میڈیا کے ایک طبقے نے نظام الدین میں تبلیغی جماعت کو نشانہ بنا کر لگاتار ایک ہیش ٹیگ چلایا تھا۔ اس ہیش ٹیگ کا نام’ کورونا جہاد‘ تھا۔ تبلیغیوں کو غیر ذمہ دار اور’طالبانی‘ تک کہا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے آج ایک سال بعد ایک بار…
-

آبائی وطن میں نم آنکھوں کے ساتھ مفتی اعجاز ارشد قاسمی کی تدفین، سرکردہ شخصیات کا اظہارِ تعزیت
مدھوبنی: (ملت ٹائمز) نوجوان عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے رکن مفتی اعجاز ارشد قاسمی کی تجہیز وتکفین ان کے آبائی وطن مدھوبنی بہار کے چندر سین پور گاﺅں میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں آج بعد نماز عصر ہوئی۔ مفتی اعجاز ارشد قاسمی کی وفات 17اپریل 2021 بروز سنیچر کو دہلی…
-

مفتی اعجاز ارشد قاسمیؒ امیرشریعتؒ کے کاموں میں شانہ بشانہ رہے: مولانا احمد ولی فیصل رحمانی
نوجوان عالم دین کی وفات پرسجادہ نشیں کا اظہارِ تعزیت، خانقاہ رحمانی میں دعاؤں کا اہتمام مونگیر: خانقاہ رحمانی مونگیرکے سجادہ نشیں حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم نے معروف عالم دین مفتی اعجازارشدقاسمی کے انتقال پر انتہائی افسوس کا اظہارکیا ہے۔ مولانا احمد ولی فیصل رحمانی نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے…
-

رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی
محمد عزیز الرحمان قاسمی آہ ! میرے مشفق میرے راہبر میرے آیڈیل ” تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں كوئی ” اور ” بچھڑے کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ” ڈاكٹر مفتی اعجاز ارشد قاسمی صاحب مرحوم كی وصال سے یقینا پوری ملت اسلامیہ ہندیہ افسردہ اور غمگین ہے ،…
-

معروف ادیب مولانا نور عالم خلیل امینی سخت علیل ، دعاء صحت کی اپیل
دیوبند: (ملت ٹائمز) معروف عالم دین اور دارالعلوم دیوبند سے شائع ہونے والی عربی میگزین ماہنامہ الداعی کے چیف ایڈیٹر مولانا نورعالم خلیل امینی دن دنوں سے سخت علیل ہیں ۔ علاج جاری ہے تاہم طبعیت میں سدھار نہیں ہے ۔ مولانا امینی کے صاحبزداے ثمامہ نور نے ملت ٹائمز سے فون پر بات کرتے…
-

کورونا بحران کے دوران راہل گاندھی نے مغربی بنگال کی اپنی تمام انتخابی ریلیاں منسوخ کر دیں
راہل گاندھی نے کہا، ’’کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر میں مغربی بنگال کی اپنی تمام ریلیاں منسوخ کر رہا ہوں۔ میں دوسری سیاسی جماعتوں کو بھی مشورہ دوں گا کہ وہ ریلیوں کے نتائج پر غور کریں‘‘ نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کے روز کورونا کی خوفناک صورت حال…
-

بنگال کی جنگ چھوڑ کر کورونا کو تھوڑا وقت دینے کے لئے شکریہ! ، چدمبرم کا مودی پر طنز
بنگال میں لگاتار انتخابی تشہیر کر رہے وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز کورونا وائرس کے تعلق سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا تھا، کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے اسی پر طنز کیا ہے ۔ نئی دہلی: بنگال میں لگاتار انتخابی تشہیر کر رہے وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز…
-

گیان واپی مسجد کے خلاف سازش
معصوم مرادآبادی بنارس کی گیان واپی مسجد کے خلاف شر پسندوں نے سازشوں کا ایسا ہی جال بچھا نا شروع کر دیا ہے جیسا کہ بابری مسجد کے خلاف بچھایا گیا تھا اور جس کا انجام اس کی ظالمانہ شہا دت پر ہوا۔حالانکہ ملک میں ایک ایسا قانون موجود ہے جو تمام عبادت گاہوں کی…
-

’کمبھ سے لوٹنے والے پرساد کی طرح کورونا باٹیں گے!‘ دہلی سمیت متعدد ریاستوں میں رہنما ہدایات جاری
دہلی سمیت کئی ریاستوں کی حکومتوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمبھ میں شرکت کے بعد لوٹنے والے افراد کو براہ راست اپنے آبائی مقام پر جانے کی اجازت نہ دی جائے بلکہ انہیں قرنطینہ میں رکھا جائے نئی دہلی: اتراکھنڈ کے شہر ہریدوار میں منعقد ہونے والے کمبھ کے میلہ سے…
-

کورونا کیسز میں پھر ریکارڈ توڑ اضافہ، ایک دن میں 2 لاکھ 60 ہزار سے زیادہ معاملے، 1501 اموات
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے 260778 معاملے رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 1495 لوگوں کی اس وبا سے جان چلی گئی نئی دہلی: کورونا وائرس کی وبا ہندوستان میں پوری طرح بے قابو ہو چکی ہے اور ہر روز خوف ناک طور پر نئے معاملوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو…