Author: Zafar Siddiqui
-

رمضان کا آغاز اور ہم
جویریہ صدیق رمضان المبارک کا مہینہ اپنے ساتھ بہت سی رحمتیں لاتا ہے ‘اس لئے ہمیں یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ماہ ِصیام میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹ سکیں۔ فرض عبادات کریں اور نفلی عبادات بھی کریں تاکہ ہمیں زیادہ ثواب ملے اور ہم جہنم کی آگ سے محفوظ سے رہ سکیں۔نبی کریمﷺ نے…
-

دہلی سے متصل لونی میں عوام اور پولس کے درمیان تصادم، پولس پر آدھی رات میں گھروں میں گھس کر مارنے کا الزام
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی سے متصل لونی میں عوام کا کہناہے کہ پولس نے آدھی رات کو گھرو ں میں داخل ہوکر لوگوں کی پٹائی کی ہے اور دسیوں لوگوں کو گرفتار بھی کرلیا تاہم بعد میں انہیں رہاکردیاگیا۔ لونی پولس نے اس سلسلے میں ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہم ان…
-

مفتی اعجاز ارشد قاسمی نوجوانوں کیلئے آئیڈیل ، ملت اسلایہ کے بہی خواہ اور غیر معمولی خوبیوں کے حامل تھے: شمس تبریز قاسمی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) نوجوان عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے رکن مفتی اعجاز ارشدقاسمی کی وفات پر اپنے شدیدرنج وغم کا اظہا رکرتے ہوئے ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی نے کہاکہ وہ ہمہ جہت خوبیو ں کے حامل اور نوجوانوں کیلئے آئیڈیل تھے ۔ بیک وقت ان میں…
-

بی جے پی پرہنما دواؤں کی جمع خوری کر رہے ہیں جو انسانیت کے خلاف: پرینکا گاندھی
ریمیڈیسیور تنازعہ پر کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی نے کہا کہ جب ملک کے ہر کونے سے لوگ ریمیڈیسیور کو مہیا کرنے کی درخواست کر رہے ہیں اور تمام لوگ اپنی جان بچانے کے لئے کسی طرح ریمیڈیسیور کی ایک شیشی حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں ، لیکن بی جے پی رہنما…
-

یادوں کے چراغ: مولانا مفتی اعجاز ارشد قاسمی، ہم تجھے بھلا نہ پائیں گے!
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن، دارالعلوم دیوبند کے سابق میڈیا انچارج، پیس فاؤنڈیشن آف انڈیا نئی دہلی اور ابناء قدیم دارالعلوم دیوبند کے جنرل سکریٹری، قاسمی ایجوکیشن سوسائٹی دیوبند، متحدہ ملی مجلس نئی دہلی اور فتویٰ آن لائن کے…
-

کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ خطرناک، منموہن سنگھ نے وزیر اعظم مودی کو لکھا خط
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کورونا وائرس کیسز میں مسلسل اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ کورونا وائرس کے تعلق سے منموہن سنگھ نے نریندر مودی لکھے گئے خط میں کہا کہ اس وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لانا ضروری ہے۔ ڈاکٹر…
-

سعودی عرب – ایران تعلقات کی بہتری کیلیے مذاکرات جاری: برطانوی اخبار
ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ 4 سال سے سفارتی تعلقات منقطع ہیں لندن: برطانوی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات میں بہتری کیلیے مذاکرات جاری ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق تعلقات میں بہتری کے لیے سعودی عرب اور ایران کے سینیئر حکام نے براہ راست ملاقاتیں کی ہیں…
-

کورونا بحران: دہلی حکومت نے کی ریلوے سے 5 ہزار کووڈ کوچ مہیا کرانے کی اپیل
وجے کمار دیو نے یہ بھی کہا کہ دہلی کو پانچ ہزار کووڈ بستروں کی ضرورت ہے۔ اگر ریلوے یہ صلاحیت مہیا کرا سکے تو دہلی حکومت اس کا احسان مانے گی۔ نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا انفیکشن کے تیزی سے بڑھنے کے پیش نظر ریلوے سے میڈیکل کے پورے انتظام سمیت پانچ ہزار…
-

کیا گودی میڈیا کے نیوز اینکر نابینا ہو گئے؟
سوال یہ ہے کہ کیا اب گودی میڈیا کے شرانگیز نیوز اینکر اور وزارت صحت کے ذمہ داران تبلیغی جماعت کے لوگوں سے معافی مانگیں گے یا اپنی بے غیرتی و بے حیائی کا اسی طرح مظاہرہ کرتے رہیں گے۔ سہیل انجم ایسا لگتا ہے کہ گودی میڈیا کے تمام نیوز اینکر نابینا ہو گئے…
-

کورونا دور میں بھی ممتا بنرجی کے خلاف امت شاہ کے حملوں میں کوئی کمی نہیں
امت شاہ نے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ دو مئی تک دیدی (ممتا بنرجی) کے پیر کی چوٹ ٹھیک ہوجائے گی تاکہ جب وہ اپنا استعفی دینے گورنر کے پاس جائیں تو اپنے پیروں سے چل کر ہی جائیں پورے ملک میں کورونا کا قہر جاری ہے اور کئی شہروں اور ریاستوں میں مکمل…