Author: Zafar Siddiqui
-

امیر شریعتؒ کی زیر نگرانی مرتب شدہ کتاب ”خطبات سبحانی“ کی دوسری جلد عنقریب منظر عام پر
مونگیر: (پریس ریلیز) امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھار کھنڈ کے امیر شریعت سابع،آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری و خانقاہ رحمانی مونگیر کے سجادہ نشیں حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں جو کارِ زریں انجام دیے ہیں ان میں سے ایک…
-

دہلی – این سی آر میں مہاجر مزدور پھر نکلے سڑکوں پر، پہلے ’لاک ڈاؤن‘ کی آئی یاد
وزیر اعلیٰ کیجریوال نے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ یہ چھوٹا لاک ڈاؤن ہے اس لیے اپنی ریاستوں کی طرف ہجرت نہ کریں، ان کی اس اپیل کا اثر مہاجر مزدوروں پر کم ہی نظر آ رہا ہے۔ دہلی میں پیر کی صبح جیسے ہی یہ اعلان کیا گیا ہے کہ آج رات 10…
-

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے 5 شہروں میں لاک ڈاؤن لگانے کا دیا حکم، یوگی حکومت کا انکار
عدالت نے وارانسی، کانپور، پریاگ راج، لکھنؤ اور گورکھپور میں 26 اپریل تک لاک ڈاؤن لگانے کا حکم دیا۔ اس حکم پر یوگی حکومت کی طرف سےکہا گیا کہ اس کی کوئی ضرورت نہیں کیوں کہ پہلے ہی سختیاں کی گئی ہیں۔ کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے قہر کو دیکھتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ…
-

مولانا ڈاکٹر مفتی اعجازارشد قاسمی کی رحلت پر تعزیتی نشست کا انعقاد
بنگلور: (پریس ریلیز) مولانا ڈاکٹر مفتی اعجاز ارشد قاسمی رکن مسلم پرسنل لابورڈ کی اچانک رحلت سے علماء برادری میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ آپ کی تعزیت اور ایصال ثواب کے لئے بعد نمازِ عصر رحیمی شفاخانہ بنگلور میں تعزیتی نشست منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مولانا…
-

یکم مئی سے 18 سال سے زیادہ عمر والوں کو بھی لگایا جائے گا کورونا کا ٹیکہ
نئی دہلی: کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لیے مرکزی حکومت نے آج ایک میٹنگ کے دوران انتہائی اہم فیصلہ کیا۔ یکم مئی سے 18 سال کے اوپر کی عمر والے سبھی لوگوں کو کورونا کی خوراک دی جائے گی۔ پی ایم مودی نے ایک میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ انھوں نے ساتھ ہی…
-

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ دونوں خوراک لینے کے باوجود بھی ہوئے کورونا پازیٹو، ایمس میں داخل
راہل گاندھی، اروند کیجریوال، ممتا بنرجی اور پرینکا گاندھی سمیت متعدد سیاسی ہستیوں نے ان کے جلد صحت یاب ہونے کی دعاء کی ہے۔ نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اور ماہر معیشت ڈاکٹر منموہن سنگھ کورونا کی زد میں آ گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انھیں دہلی واقع ایمس کے…
-

کشمیر: فوج کی تلاشی پر اعتراض کرنے والی پولیس اہلکار جیل میں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک خاتون پولیس افسر کو سحری کے وقت فوج کی تلاشی مہم پر اعتراض کرنے پر گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گيا ہے۔ صلاح الدین زین (ڈی ڈبلیو، نئی دہلی) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک خاتون پولیس افسر کے خلاف محض اس لیے انسداد دہشت گردی…
-

برصغیر کے ممتاز فکشن نگار مشرف عالم ذوقی کا انتقال، ادبی دنیا سوگوار
نئی دہلی: برصغیر کے مشہور ادیب، ناول نگار، سکرپٹ رائٹر مشرف عالم ذوقی کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر تقریباً 58 سال تھی اور پچھلے چند دنوں سے سخت علیل تھے۔ مشرف عالم ذوقی ہندوستان کے فکشن نگاروں میں اپنی منفرد تخلیقات کی وجہ سے نمایاں حیثیت رکھتے تھے۔ ان کےچودہ ناول اور افسانوں…
-

بہار میں15 مئی تک تمام مذہبی مقامات بند ،رات کا کرفیو نافذ
پٹنہ: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ریاست میں کورونا کے تیزی سے بڑھ رہے معاملوں پر لاک ڈاﺅن کا اشارہ دیتے ہوئے باہر سے آنے والے لوگوں سے جلد سے جلد لوٹنے کی اپیل کرتے ہوئے آج کہاکہ وبا کی روک تھام کیلئے فی الحال ریاست میں ” رات کا کرفیو“ سرکاری دفاتر میں…
-

دہلی میں آج رات 10 بجے سے ایک ہفتہ کا لاک ڈاؤن
اروند کیجریوال نے لاک ڈاؤن میں مہاجر مزدوروں سے دہلی نہ چھوڑنے کی اپیل ضرور کی ہے لیکن ان کے لئے کسی معاشی پیکج کا اعلان نہیں کیا ہے۔ نئی دہلی: (سید خرم رضا) امید کے عین مطابق دہلی میں ایک ہفتہ کا لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے، جو آج رات 10 بجے…