Author: Zafar Siddiqui
-

’ٹرینیں حسب سابق چلتی رہیں گی‘، افرا تفری سے پریشان وزیر ریل کی وضاحت
وزیر ریل پیوش گویل کا کہنا ہے کہ کسی اسٹیشن پر مہاجر مزدور بڑی تعداد میں آئے ہوں اور انھیں تکلیف ہو، ایسی بات نہیں ہے۔ میں خود پورے انتظام کی مانیٹرنگ کر رہا ہوں۔ ہندوستان میں جاری کورونا وائرس کے قہر کے درمیان جہاں دہلی میں لاک ڈاؤن نافذ ہو چکا ہے، وہیں کئی…
-

کورونا سے لوگ ہلاک ہو رہے ہیں اور وزیر اعظم و وزیر داخلہ انتخابی ریلیوں میں قہقہے لگا رہے ہیں: پرینکا گاندھی
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ ’’بغیر کسی تیاری کے اور پہلی و دوسری لہر کے درمیان ہم سب نے حکومت کی نااہلیت کو دیکھا ہے۔‘‘ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کا کہنا ہے کہ حکومت کی لاپروائی کے سبب لوگوں کی کورونا وبا سے جانیں جا رہی ہیں اور انھیں میڈیکل سپورٹ…
-

وبا کے دور میں پریس کی آزادی پر زبردست دباؤ
ایک نئی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دور میں پریس کی آزادی پر قدغنیں عائد کی گئیں اور صحافت کا غلط اطلاعات کے لیے ایک آلے کے طور پر استعمال بھی جاری رہا۔ آزادی صحافت سے متعلق بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے 20 اپریل منگل کے روز…
-

رمضان المبارک … فضائل و مقاصد روزہ تمام اعضاء کو برائیوں سے روکنے کا نام
مولانا کبیر الدین فاران مظاہری (ناظم مدرسہ قادریہ مسروالا ضلع سرمور ہماچل پردیش) رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی طرف سے نیک بندوں کیلئے بڑی خیروبرکت عطیہَّ ربانی اور انعام و اکرام کا محترم مہینہ ہے تما م آسمانی صحائف اسی ماہ میں انبیاء کرام پر نازل ہوئے،اس انقلابی مہینہ میں واقعہ بد ر پیش آیا…
-

دہلی کی تہاڑ جیل میں گزرا رمضان
افتخار گیلانی کرونا وائرس سے متاثر رمضان کے دوران مجھے رہ رہ کر 2002میں دہلی کی تہاڑ جیل میں گذارے روزوں کی یاد آرہی ہے۔ ان دنوں رمضان نومبر کے مہینے میں تھا۔ سات مہینوں سے ہائی اسکیورٹی وارڈ کی قید تنہائی او ر پھر دیگر وارڈز میں زندگی گذارنے کے بعد رمضان سے چند…
-

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 259170 نئے کورونا کے معاملے، ایک دن میں سب سے زیادہ اموات
کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق منگل کے روز ملک میں ایک بار پھر ڈھائی لاکھ سے زیادہ کیسز کی تصدیق کی گئی نئی دہلی: (عمران خان میواتی) کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ مرکزی…
-

ہجرت کر رہے مزدوروں کے کھاتوں میں روپے ڈالے جائیں: راہل گاندھی
نئی دہلی : راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’مہاجرین ایک مرتبہ پھر نقل مکانی کر رہے ہیں۔ ایسے میں مرکزی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان کے بینک کھاتوں میں روپے ڈالے۔ لیکن کورونا پھیلانے کے لئے عوام کو قصوروار ٹھہرانے والی حکومت کیا ایسا عوام کے لئے مددگار قدم اٹھائے گی؟ प्रवासी…
-

غریبوں، مزدوروں اور ریہڑی والوں کی نقد امداد وقت کا تقاضا: پرینکا گاندھی
دہلی میں لاک ڈاؤن کے سبب اپنے آبائی مقامات لوٹتے مہاجر مزدور نئی دہلی : کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا، ’’کووڈ کی وحشت دیکھ کر یہ تو واضح تھا کہ حکومت کو لاک ڈاؤن جیسے سخت اقدام لینے ہوں گے لیکن مہاجر مزدوروں کو ایک بار پھر ان کے حال پر چھوڑ…
-

کورونا دہلی سے پھر گاؤں کی جانب گامزن، مہاجر مزدوروں میں خوف، حکومت پھر ناکام
دہلی کے وزیر اعلی جب یہ کہتے ہیں کہ دہلی کا طبی ڈھانچہ مزید مریضوں کا بوجھ برداشت کرنے کا اہل نہیں ہے تو دراصل وہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ان کی سرکار ایک ناکام سرکار ہے نئی دہلی: (سید خرم رضا) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جیسے ہی یہ اعلان کیا…
-

جامعہ رشیدالعلوم چترا کے استاد حدیث مولانا شمیم احمد کا انتقال، لاکھوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک
چترا: جامعہ رشیدالعلوم چترا میں ایک طویل عرصہ سے درس و تدریس کا فریضہ انجام دینے والے مایہ ناز مدرس، خانقاہ رشیدیہ چترا کے خطیب و متولی حضرت مولانا شمیم احمد قاسمی کا بتاریخ 17 اپریل 2021 کو مختصر علالت کے بعد تقریباً 63 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم سادگی پسند، متواضع اور…