Author: Zafar Siddiqui
-

بڑے پیمانے پر ویکسین اور ادویات ایکسپورٹ کی گئیں، ملک کو ترجیح کیوں نہیں دی گئی! پرینکا گاندھی کا مودی حکومت پر حملہ
پرینکا گاندھی نے پوچھا کہ ادویات اور ویکسین فراہم کرنے میں ملک کو کیوں ترجیح نہیں دی گئی؟ انہوں نے کہا کہ لوگ ادویات، آکسیجن اور بیڈ کے لئے رو رہے ہیں اور آپ بڑی بڑی ریلیوں میں جا کر ہنس رہے ہیں! نئی دہلی: کورونا کی موجودہ صورت حال کے حوالہ سے کانگریس کی…
-

فضول ہے یہ بحث کہ لاک ڈاؤن کب لگنا چاہئے! حالات انتہائی خراب
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پہلی لہر کو پار کرنے یا برداشت کرنے کی وجہ سے خود کو جو شیر سمجھنے لگے تھے ان کو وبا کی دوسری لہر نے بتا دیا کہ شیر وہ نہیں بلکہ وبا ہے نئی دہلی : (سید خرم رضا) سمجھ نہیں آ رہا کہ کورونا وباکو روکنے…
-

سب سے زیادہ آکسیجن تیار کرنے والے ہندوستان میں اس کی کمی سے اموات، ذمہ دار کون! پرینکا گاندھی
نئی دہلی : پرینکا گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’ہندوستان کی آکسیجن کی برامدگی، 2019-20 میں 4502 میٹرک ٹن، 2020-21 میں 9300 میٹرک ٹن۔ ہمارے یہاں آکسیجن کی کمی نہیں تھی۔ ہم سب سے زیادہ آکسیجن تیار کرتے ہیں۔ لیکن حکومت نے کورونا کا خطرہ ہوتے ہوئے بھی دوگنا آکسیجن ملک سے باہر بھیج دی۔…
-

مدھیہ پردیش کے دموہ شہر میں آکسیجن سلینڈروں کی لوٹ کا سنسنی خیز معاملہ
مدھیہ پردیش کے دموہ شہر کے ضلع اسپتال میں گزشتہ شب کچھ لوگوں نے آکسیجن سے بھرے سلینڈروں کو لوٹ لیا۔ ضلع مجسٹریٹ نے کہا، ’’ہمیں بتایا گیا کہ جیسے ہی سلینڈر آئے لوگوں نے انہیں لوٹ لیا جبکہ اسپتال میں وافر مقدار میں آکسیجن موجود ہے۔ ہم ان لوگوں کی شناخت کر کے مقدمہ…
-

کورونا کے نئے ریکارڈ قائم! 2 لاکھ 95 ہزار سے زیادہ نئے کیسز، 2 ہزار سے زیادہ لوگوں کی موت
ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا (کووڈ-1) ہر روز نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے اور اس کا بحران مزید شدت اختیار کر رہا ہے۔ گزشتہ ایک دن میں ہندوستان بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2023 افراد دم توڑ گئے نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس کی وبا (کووڈ-1) ہر روز نئے ریکارڈ…
-

متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچا! عیدگاہ کی املاک سونپنے کے 53؍سال پرانے فیصلے کی ایس آئی ٹی جانچ کی درخواست
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں معاہدے کے ذریعہ مسلمانوں کو عیدہ گاہ والی زمین دینے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہندوؤں کو دھوکہ دے کر ، کرشنا جنم بھومی…
-

علمی گہرائی اور گیرائی کے ساتھ حق بات کہنے کی بھی جرأت تھی پروفیسر اشتیاق دانش میں آئی او ایس کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس کا انعقاد ، متعدد سرکردہ شخصیات کی شرکت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف دانشور پروفیسر اشتیاق دانش کی وفات پر آج انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام ایک آن لائن تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کی متعدد سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ پروفیسر اشتیاق دانش جامعہ ہمدرد نئی میں اسلامیات…
-

نوجوان عالم دین مفتی مجتبٰی حسن قاسمی کا بھی انتقال
مدھوبنی: (ملت ٹائمز) مفتی اعجاز ارشد قاسمی کی وفات کے بعد اسی چندرسین پور گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک اور نوجوان عالم دین مفتی مجتبی حسن قاسمی کا آج اپنے آبائی وطن میں انتقال ہوگیا۔ مرحوم باصلاحیت اور بافیض عالم دین تھے، کئی سالوں سے دارالعلوم ماٹلی والا بھروچ گجرات میں حدیث شریف کا…
-

افسانہ نگار تبسم فاطمہ کا انتقال شوہر کی موت کا صدمہ برداشت نہیں کرسکیں
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) مشہور ناول اورفکشن نگار مشرف عالم ذوقی کی اہلیہ، فلمساز، صحافی اور افسانہ نگار تبسم فاطمہ شوہر کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے آج تقریباً چھ بجے شام اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ان کی عمر تقریباً پچاس تھی۔ پسماندگان میں ایک بیٹا شاشا ہے۔ذرائع کے مطابق وہ لیور کینسر…
-

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے بعد راہل گاندھی بھی کورونا سے متاثر ، رابطہ میں آنے والے لوگوں کو تمام حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کی دی صلاح
کانگریس کے رکن پارلیمان راہل گاندھی کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں، انہوں نے منگل کی دوپہر ٹوئٹ کر کے اس کی اطلاع دی اور اپنے رابطہ میں آنے والے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر اور وائناڈ سے رکن پارلیمان راہل گاندھی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے…