Author: Zafar Siddiqui
-

یمنی علاقے مارب میں خونریز لڑائی، پچاس سے زائد افراد ہلاک
جنگ زدہ ملک یمن کے علاقے مارب کی جنگی صورت حال میں شدت پیدا ہو گئی ہے۔ منصور ہادی حکومت کی حامی فوج اور حوثی باغیوں کی درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پچاس سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ تاریخی یمنی علاقہ مارب بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ منصور ہادی حکومت اور ایران نواز…
-

دہلی: کورونا کے پیش نظر سخت پابندیاں! ریستران، میٹرو-بسوں میں گنجائش سے آدھے لوگوں کو، شادی میں 50 لوگوں کو اجازت
دہلی میں آخری رسومات میں 20 لوگ جبکہ شادی کی تقریب یں 50 لوگ شامل ہو سکتے ہیں، ریستران بھی اپنی صلاحیت کے 50 فیصد پر کام کریں گے، جبکہ میٹرو میں کوچ کی صلاحیت کے 50 فیصد لوگ ہی سفر کریں گے نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں کورونا کے معاملوں میں تیزی سے…
-

ہندوستان میں کورونا کی صورتحال انتہائی دھماکہ خیز! ایک لاکھ 52 ہزار نئے معاملے، 839 اموات
ہندوستان میں لگاتار پانچویں دن کورونا وائرس کے ایک لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں فعال کیسز یعنی زیر علاج مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا ہر روز نیا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے۔ اتوار کے روز…
-

کورونا پابندیوں اور خوف کے سبب کاروبار میں 30 فیصد کی کمی
رات کا کرفیو لگنے کی وجہ سے ایک ریاست سے دوسری ریاست میں جانے والے مال کی کم ڈھلائی کی وجہ سے تھو ک کاروبار میں تقریباً پندرہ سے 20 فیصد کی کمی آئی ہے۔ کووڈ کی وجہ سے عائد پابندیوں سے ملک کے کاروبار میں ایک ہفتہ میں 30فیصد اور صارفین کی بازاروں میں…
-

سپریم کورٹ نے مجھے کلین چٹ دے دی لیکن یوگی حکومت مجرم ثابت کرنے پر آمادہ: ڈاکٹر کفیل
ڈاکٹر کفیل نے کہا ’’ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے مجھے بے گناہ بتایا گیا ہے لیکن یوگی حکومت خاص دشمنی کے سبب مجھے نشانہ بنا رہی ہے، یوپی کے ٹاپ ٹین کریمنل میں میرا نام چوتھے نمبر پر ہے!‘‘ دیوبند: (عارف عثمانی) چار سال قبل گورکھپور کے بی آری ڈی ہسپتال میں پیش آئے…
-

مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
پروفیسر اخترالواسع زندگی کی اگر سب سے اٹل سچائی کوئی ہے تو وہ موت ہے لیکن کچھ لوگوں کی موت ہمیں ہلا کے رکھ دیتی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں ایسا لگتا ہے کہ ہم صرف ماتم کرنے کے لیے ہی جی رہے ہیں۔ اپنوں میں سے کیسے کیسے اس دنیا سے چلے گیے اور…
-

کورونا کے حوالے سے مسلمان جذباتیت کا شکار نہ ہوں
محمد برہان الدین قاسمی سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کی باتوں اور تحریروں سے لگتا ہے کہ وہ اس زمین کے بجائے کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔ ملک بھر میں ایمرجینسی جیسا پنڈامِک ایکٹ نافذ ہے جس سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں یہاں تک کہ کارپوریشنز کو الگ اور بہت سے ایسے اختیارات حاصل…
-

وارانسی کی نچلی عدالت کا گیان واپی مسجد کے سروے کا فیصلہ حیرت انگیز اور تشویشناک: اہم مسلم تنظیموں کے ذمہ داران کا مشترکہ بیان
نئی دہلی: مؤرخہ 8/اپریل کوبنارس کی ایک نچلی عدالت کی جانب سے گیان واپی مسجد بنارس کے متعلق یہ فیصلہ کہ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا مذکورہ مسجد کے احاطے کاسروے کرے، حیرت انگیز بھی ہے، تشویش ناک بھی ہے اور کئی سوالات کو جنم دیتاہے۔ ملک میں عبادت گاہوں سے متعلق Places of Worship (Special…
-

ہر شخص، خدا بخش: پٹنہ کی خدا بخش لائبریری کی حفاظت کے لئے سابق آئی پی ایس امیتابھ داس نے چلائی مہم
سابق آئی پی ایس اور بہار وپلوی پریشد کے چیئرمین امیتابھ کمار داس نے قومی آواز سے گفتگو کے دوران کہا کہ وہ اس معاملہ میں آر پار کی لڑائی لڑیں گے۔ خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری شیث احمد پٹنہ: (نیاز عالم) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں واقع خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری کے ایک…
-

بنگال انتخابات: کوچ بہار میں پولنگ بوتھ کے باہر ہنگامہ، فائرنگ میں 5 افراد کی موت
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت آنند برما، منیرالزمان، حمید میاں، چمن الحق اور نور عالم میاں کے طور پر ہوئی ہے۔ کولکاتا: مغربی بنگال کے کوچ بہار میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ میں پانچ افراد کی موت ہوگئی ہے۔ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں دعویٰ کر رہی ہیں…