Author: Zafar Siddiqui
-

صومالیہ کے دو مختلف مقامات پر بم حملے، کم از کم 5 افراد ہلاک، 6 زخمی
صومالیہ میں دو مختلف مقامات پر بم حملوں کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں صومالیہ میں دو مختلف مقامات پر بم حملوں کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پہلا حملہ دارالحکومت موغا دیشو سے 250 کلو میٹر شمال مغربی قصبے بائدوعا…
-

میانمار: باگو شہر میں کریک ڈاؤن، فوج کے خلاف مظاہروں میں 80 سے زائد شہری ہلاک
میانمار میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نیوز ایجنسی ’میانمار ناؤ‘ اور سیاسی قیدیوں کے لیے کام کرنے والی امدای تنظیم اے اے پی پی کے مطابق جمعے کے روز میانمار کی سکیورٹی فورسز نے باگو اور ینگون میں مظاہرین کے خلاف رائفل…
-

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، آٹھ افراد ہلاک، تیرہ سو سے زائد مکانات تباہ
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث تیرہ سو سے زائد عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں جبکہ آٹھ افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب آنے والے اس زلزلے کی شدت چھ تھی۔ مقامی امدادی حکام نے ہلاکتوں میں…
-

کیا مسلمانوں کو اب گیان واپی مسجد تنازع میں الجھانے کی تیاری ہے؟
سہیل انجم بہرحال مسلمانوں کو ہمیشہ کسی نہ کسی معاملے میں الجھایا جاتا رہا ہے۔ اب بنارس کی گیان واپی مسجد کے سلسلے میں متنازعہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔ مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اس کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں۔ اس ملک میں مسلمانوں کو کسی نہ کسی جذباتی معاملے میں الجھائے رکھنے کی…
-

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، 13؍اپریل کو ہوگا پہلا روزہ
ریاض: (ذرائع) سعودی عرب میں ماہِ رمضان المبارک 1442ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا 13؍اپریل بروزِ منگل پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل 2021 بروز منگل کو ہوگا جبکہ تراویح کا آغاز 12؍اپریل بعد نماز عشاء ہوگا۔ قبل ازیں جامعۃ المجمعہ کی فلکیاتی رصد گاہ کے…
-

اترپردیش میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول 30 اپریل تک بند
وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ ریاست میں 1 سے 12 ویں تک کے سبھی سرکاری اورغیرسرکاری اسکولوں کو 30 اپریل تک بند رکھا جائے۔ تاہم، پہلے سے طے شدہ امتحانات منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ لکھنؤ: اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے 1 سے 12 ویں کلاس…
-

آج رمضان کا چاند نظر نہیں آسکے گا: سعودی ماہر فلکیات
عبداللہ الخضیری نے باور کرایا ہے کہ آج کا ہلال موجود نہیں ہو گا کیوں کہ یہ غروب آفتاب سے تقریبا آدھا گھنٹہ پہلے ہی غروب ہو چکا ہو گا۔ الریاض: سعودی عرب میں جامعہ المجمعہ کی فلکیاتی رصد گاہ کے ڈائریکٹر عبداللہ الخضیری نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج اتوار کے روز تمام…
-

مسجد-مندر میں 5 سے زیادہ افراد کے داخلہ پر پابندی! رمضان اور نوراتر سے قبل یوگی آدتیہ ناتھ کا اعلان
کورونا کے بڑھتے معاملوں کے درمیان اتر پردیش حکومت نے مذہبی مقامات پر بیک وقت پانچ سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی لکھنؤ: کورونا وائرس کے بڑھتے اثر کے درمیان اتر پردیش کی یوگی حکومت نے اتوار کے روز مذہبی مقامات پر بیک وقت پانچ سے زیادہ افراد کے جمع…
-

کورونا ویکسین سے امیر ممالک کو نوازا اور غریب کو نظرانداز کیا جا رہا ہے: ڈبلیو ایچ او
جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم غیبریس نے دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم غیبریس نے کورونا وائرس کی عالمی سطح پر تقسیم کو امتیازی اور غیر منصفانہ…
-

سعودی عرب، تین فوجیوں کو سزائے موت
ریاض: سعودی عرب میں تین فوجیوں کو سنگین غداری کے الزام میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایک بیان میں سعودی وزارت دفاع نے کہا کہ ان تینوں فوجیوں کو بادشاہت کے دشمنوں کے ساتھ تعاون اور عسکری مفادات کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مجرم قرار پایا گیا۔ وزارت دفاع کے مطابق فوجیوں کو…