Author: Zafar Siddiqui
-

ماہ رمضان میں مقصدِ روزہ (تقوی) کے حصول پر بھی نظر رہے
اظہارالحق قاسمی بستوی رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ جنت کو سجا سنوار کر اس کے دروازوں کو کھولنے کی تیاری مکمل ہو چکی ہے۔ جہنم کے دروازوں کو بند کرنے کے لیے فرشتے تیار بیٹھے ہیں۔ شیطان اور اس کے ہرکاروں کو قید کرنے کے لیے زنجیریں کھولی جا چکی ہیں۔ دنیا پر اللہ…
-

بڑی خبر: دہلی ہائی کورٹ کا بنگلہ والی مسجد مرکز حضرت نظام الدین کھولنے کا حکم
نئی دہلی: دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خاں نے بنگلہ والی مسجد مرکز حضرت نظام الدین کھلوانے کے لیے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی جس پر عدالت نےسماعت کرتے ہوئے اسے کھولنے کا حکم دیا۔ واضح رہے گزشتہ سال کورونا کے بڑھتے معاملات کے تعلق سے تبلیغی جماعت کے افراد پر…
-

سپریم کورٹ نے خارج کردی قرآن کریم کے خلاف وسیم رضوی کی عرضی ، 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی لگایا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) سپریم کورٹ آف انڈیا قرآن کریم کی 26 آیتوں کے خلاف مردود وسیم رضوی کی عرضی خارج کردی ہے اور اسے شرارتی عرضی بتاتے ہوئے پچاس ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے اور سخت ڈانٹ لگائی ہے ۔ سپریم کورٹ آف انڈیا سے فون پر بات کرتے ہوئے ایڈوکیٹ…
-

امام بخاری یونیورسٹی – تاریکی میں روشنی کا منار
کشن گنج: ۴ اپریل ۲۰۲۱ کو امام بخاری یونیورسٹی، کشن گنج بہار,کی تقریب سنگ بنیاد میں شرکت کرنے کا موقع ملا,صحرا میں ریت پر پھول کھلانے کا جگر رکھنے والے یونیورسٹی کے بانی وسرپرست اعلی جناب مولانا مطیع الرحمن بن عبدالمتین صاحب اس یونیورسٹی کے قیام کےلیے پچھلے کئی برسوں سے کوشش کررہے ہیں,آپ کی…
-

الحکمہ کرافٹ سینٹر کے زیراہتمام سرٹیفکٹ پروگرام
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف سماجی تنظیم الحکمہ فاؤنڈیشن نے آج ایک پروگرام کیا جس کا مقصد الحکمہ کرافٹ سینٹر کی لڑکیوں کو ان کا کورس پورا ہونے پر سرٹیفکیٹ دینا تھا اور نیو سیکشن کی لڑکیوں کا انٹروڈکشن بھی تھا یہ پروگرام صدردفتر الحکمہ سینٹر سینٹر اور لائبریری ذاکر نگر میں کیا گیا اس…
-

کورونا وائرس کے 1.69 لاکھ نئے کیسز
اس دوران 761 مریضوں کی اموات کے ساتھ اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1،70،066 ہوگئی ہے ۔ ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اورپچھلے 24 گھنٹوں کے دوران یعنی اتوار کے روز 1.69 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز سامنے آنے سے کل معاملے…
-

کورونا کی دوا ریمیڈیسور کے ایکسپورٹ پر لگی پابندی
وزارت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پابندی تب تک نافذ رہے گی جب تک کہ ملک میں کورونا کی صورتحال ٹھیک نہیں ہوجاتی۔ مرکزی حکومت نے کورونا مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا ریمڈیسیور کی برآمد پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی ہے۔ کامرس و صنعت کی وزارت نے اتوار کے روز اس…
-

کورونا: میٹرو، ڈی ٹی سی-کلسٹر بسوں میں مسافر کی تعداد کم کی گئی
بسوں میں مسافر کی استعداد کو کم کیے جانے کے آج سے جاری حکم کی اطلاع نہ ہونے کے سبب سواریاں بس میں تعینات مارشل سے بحث کرتی نظر آئیں۔ قومی دار الحکومت میں کورونا (کووڈ19) وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اتوار کے روز دہلی میٹرو، ڈی ٹی سی اور کلسٹر کی بسوں…
-

محمد بن سلمان کا حرمین شریفین میں تراویح کی رکعتیں نصف کرنے کا حکم
زائرین کو اعتکاف اور افطار کی اجازت نہیں ہوگی: سعودی میڈیا ریاض: سعودی حکومت نے خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں تراویح کو 10 رکعت تک محدود رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ سعودی گزٹ کے مطابق بادشاہ محمد بن سلمان نے ماہ رمضان میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نمازِ تراویح میں رکعت کی تعداد کو نصف…
-

امریکی وزیر دفاع اسرائیل کے دو روزہ دورے پر
آسٹن کے دورہ اسرائیل کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مشترک ترجیحات پر مشاورت کی جائے گی اور علاقے میں اسرائیل کی فوجی برتری کے ساتھ امریکی تعاون پر غور کیا جائے گا: کربی اسرائیل پہنچنے پر اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز نے ان کا خیر مقدم کیا۔ آسٹن اسرائیل میں اپنی مصروفیات کے…