Author: Zafar Siddiqui
-

تنزانیہ کے صدر کے آخری دیدار کے دوران بھگدڑ سے 45 افراد کچل کر ہلاک
ڈوڈوما: تنزانیہ کے صدر جان ماغوفولی کی آخری رسومات کے موقع پر دیدار کے لیے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 45 افراد کچل کر ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے صدر جان ماغوفولی مبینہ طور پر کورونا سے انتقال کرگئے تھے اور 21 مارچ کو ان کی…
-

آذر بائیجان سے شکست پر دباؤ کے شکار آرمینیائی وزیرعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
یریوان: آذربائیجان سے عبرتناک شکست پر شدید عوامی دباؤ کے شکار آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کے وزیراعظم نکلول پشینیان نے رواں برس اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے تاہم وہ پارلیمانی انتخابات…
-

مغربی بنگال: دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم ختم، 76 لاکھ ووٹر کریں گے 171 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ
الیکشن کمیشن کی فراہم کردہ معلومات میں بتایا گیا ہے کہ دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 171 امیدوار انتخابی میدان میں کھڑے ہیں جس کے لئے 7594549 رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے کولکاتا: مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کے لئے انتخابی مہم کا شور منگل کی شام ختم ہو…
-

میانمار: تختہ پلٹ مخالف تحریک میں اب تک 500 سے زائد افراد ہلاک، فوجی تشدد جاری
میانمار میں برسراقتدار نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی چیف آنگ سان سو کو فوج نے نظر بند کیا ہوا ہے اور اقتدار پر اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے۔ تختہ پلٹ کے بعد جمہوریت کی بحالی کے لیے لگاتار مظاہرے ہو رہے ہیں۔ میانمار میں اس سال فروری میں ہوئے فوجی تختہ پلٹ کے خلاف چل…
-

غداری کے الزام میں سیمی سے وابستہ 12 افراد کو عمرقید کی سزا، ایک بری
جے پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منگل کے روز اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) سے وابستہ ایک معاملہ میں 12 ملزمان کو قصوروار قرار دیتے ہوئے 12 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی، ایک ملزم کو بری کر دیا جے پور: راجستھان میں جے پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منگل کے…
-

نوجوان عالم دین مولانا شمشاد رحمانی امارت شرعیہ کے نائب امیرشریعت نامزد
پٹنہ: (نمائندہ خصوصی) ہندوستانی مسلمانوں کی موقر تنظیم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ کے امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صالح نوجوان عالم دین مولانا شمشاد رحمانی کو نائب امیر شریعت مقرر کیا ہے۔ مولانا محترم فی الحال دارالعلوم وقف دیوبند کے مقبول استاذ ہیں اور…
-

میانمار: فوجی آمریت کے خلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز
رنگوں: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں پر حفاظتی دستوں کی فائرنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے۔ برمی ادارے AAPP کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف جاری احتجاج اور مظاہروں پر حفاظتی قوتوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 مہینے کے دوران ہلاک افراد کی تعداد…
-

سوپور حملہ: زخمی کونسلر نے بھی دم توڑا، مہلوکین کی تعداد 3 ہوئی
ذرائع نے بتایا کہ زخمی کونسلر کی دوران شب زخموں کی تاب نہ لانے کے سبب موت واقع ہوگئی، جس کے ساتھ اس واقعہ میں مہلوکین کی تعداد تین ہوگئی۔ سری نگر: شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں مشتبہ ملی ٹنٹوں کے حملے میں زخمی ہونے والا کونسلر بھی دوران شب دم توڑ دیا، جس…
-

صارفین دھیان دیں! اپریل کے مہینے میں 15 دن رہیں گے بینک بند
اپریل ماہ میں بینک 15 دن کے لئے بند رہیں گے، یکم اپریل سے نئے مالی سال کا آغاز ہو رہا ہے، صرف مختلف تہواروں کی وجہ سے بینکوں میں 9 دن کی تعطیلات ہوں گی۔ اگلے ماہ اپریل میں بینکوں میں 15 روز کی تعطیلات ہوں گی۔ مالی سال 2021-22 (اپریل سے مارچ) میں…
-

فاروق عبداللہ ٹیکہ لگوانے کے بعد بھی ہوئے کورونا سے متاثر
عمر عبداللہ نے منگل کی صبح اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘میرے والد کا کووڈ- 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان میں اس وائرس کی کچھ علامتیں ہیں۔ میں اور میرے گھر والے ٹیسٹ کرائے جانے تک قرنطینہ اختیار کر رہے ہیں۔ سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر…