Author: Zafar Siddiqui
-

سعودی عرب میں 54 آئمہ اور خطیب برطرف، فکری اور انتظامی خلاف ورزیوں کا الزام
وزارت نے مختلف اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منصب سے ہٹائے جانے والے افراد کے ساتھ کسی بھی قسم کی سرگرمیوں میں تعاون نہ کریں۔ اس کا مقصد سماج کو ان افراد کے فکری رجحان سے بچانا ہے۔ الریاض: اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کی سعودی وزارت نے مکہ مکرمہ صوبے میں…
-

بی جے پی رکن اسمبلی نے اپنے اوپر خود ہی حملہ کروایا: راکیش ٹکیت
راکیش ٹکیت کا کہنا ہے کہ بی جے پی رکن اسمبلی پر کسان تنظیموں یا مظاہرین نے کوئی حملہ نہیں کیا ہے، کسان مظاہرین نے تو رکن اسمبلی کو صرف سیاہ جھنڈے دکھائے تھے۔ کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے پنجاب میں بی جے پی رکن اسمبلی پر ہوئے حملہ کے تعلق سے وضاحتی بیان میڈیا…
-

مہاراشٹر میں کورونا کے 40414 نئے معاملے 108 اموات
ممبئی: مہاراشٹر میں اتوار کو کورونا وائرس کے 40414 نئے معاملوں کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2713875 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت نے آج یہاں بتایا کہ اس دوران مزید 108 وگوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد 54180 ہوگئی ہے۔ اس دوران 17874 مریض صحت…
-

دہلی میں ’ایل جی راج‘ شروع! جی این سی ٹی ڈی بل کو ملی صدر جمہوریہ کی منظوری
دہلی کی عوام کے ذریعہ منتخب کی گئی عآپ حکومت اور کانگریس نے جی این سی ٹی ڈی بل کی پرزور الفاظ میں مخالفت کی، لیکن لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے بعد اب اسے صدر جمہوریہ کی بھی منظوری مل ہو گئی۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے گورنمنٹ آف نیشنل کیپٹل ٹیریٹری آف…
-

مودی حکومت جمہوری اور وفاقی نظام کو تباہ و برباد کرنے پر آمادہ
سہیل انجم سپریم کورٹ کے سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے کہا ہے کہ جب بولنے کی ضرورت تھی تو کیجریوال خاموش تھے۔ لیکن اب جبکہ مودی حکومت نے ان کی حکومت پر حملہ کیا ہے تو وہ چیخ پڑے ہیں۔ موجودہ مرکزی حکومت آزادی کے بعد قائم ہونے والی ایسی پہلی حکومت ہے جو انتہائی…
-

ای ڈی اور این آئی اے مرکزی حکومت کے طوطے ہیں: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی نے کہا کہ ای ڈی ہو یا این آئی اے یہ مرکزی سرکار کے طوطے ہیں۔ ان سے جو کہا جاتا ہے وہی کرتے ہیں۔ چونکہ ہم پر کرپشن کے کوئی الزام نہیں، اس لئے دیگر بہانوں سے مجھے پوچھ گچھ کے لئے بلاتے ہیں۔ سری نگر: پی ڈی پی صدر و سابق…
-

مسلم تنظیمیں قدرتی آفات اور فسادات کے دوران ہندوؤں کی باز آبادکاری پر بھی توجہ دیں: سابق آئی جی عبد الرحمان
مہاراشٹر کے سابق آئی جی عبدالرحمان نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ صرف مسلمان ہی پسماندہ ہیں بلکہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی پسماندگی کے شکار ہیں۔ نئی دہلی – فاربس گنج: مسلمانوں اور مسلم تنظیموں سے مصیبت اور قدرتی آفات یا فسادات کے دوران مسلمانوں کے ساتھ ہندوؤں کی یکساں…
-

اور کتنے ’محمد سجاد‘ مارے جائیں گے؟ لیکن ہمیں ہوش نہیں آئے گا!
ظفر آغا بقول علامہ اقبال عالم اسلام کی خودی ختم ہو چکی ہے اب اس قوم کو احساس اور حِس آئے تو آئے کیسے۔ نا جانے اور کتنے محمد سجاد اسی طرح مار دیئے جائیں گے اور ان کی مائیں ایسے ہی بے سہارا گھومتی رہیں گی اللہ رے ہم ہندوستانی مسلمانوں کی بے حسی!…
-

جموں: ادھم پور میں اسپیشل پولیس آفیسر نے اپنے ساتھی کی جان لے لی
جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں جموں و کشمیر پولیس کے ایک سپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) نے مبینہ طور پر اپنی سروس رائفل سے اپنے ساتھی پر گولی چلا کر ان کی جان لے لی ہے جموں: جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں جموں و کشمیر پولیس کے ایک…
-

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، ایک دن میں 114 شہری ہلاک
فوج نے پر امن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں اتنی تعداد میں عام شہری ہلاک ہوئے۔ گذشتہ ماہ فوجی بغاوت کے بعد سے یہ ملک میں مہلک ترین دن تھا۔ نیپی ٹاو: میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر کریک ڈاؤن کے دوران کم از کم 114…