Author: Zafar Siddiqui
-

کانپور: دل کے اسپتال میں آگ لگنے سے بھگدڑ، افرا تفری میں ایک مریض ہلاک
کچھ مریضوں کو شیشہ توڑ کر باہر نکالا گیا، تاہم آگ لرنے کے بعد مچی افرا تفری کے درمیان ایک مریض کی موت واقع ہو گئی کانپور: اتر پردیش میں کانپور کے سوروپ نگر علاقے میں واقع ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں اتوار کے روز آگ لگنے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے…
-

لوگ نہیں مانے تو 2 اپریل سے مہاراشٹر میں ’لاک ڈاؤن‘ لگایا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے عوام کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں سے بھی گزارش کی ہے کہ اپنے سبھی عوامی پروگرام آنے والے کچھ دنوں کے لیے منسوخ کر دیں۔ مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کی رفتار لگاتار تیز ہوتی جا رہی ہے۔ حالات اس قدر فکر انگیز ہو گئے ہیں کہ کئی…
-

مصر: دو ٹرینوں کے درمیان زبردست تصادم، 19 افراد ہلاک، 185 زخمی
مصر کی قومی ریلوے کے مطابق نامعلوم افراد کے ذریعہ ایمرجنسی چین کھینچے جانے کے بعد مسافر ٹرین کے اچانک رک جانے سے ٹرین کی ٹکر ہوئی جس کے سبب لکسر الیکزنڈریا ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ قاہرہ: مصر کے صوبہ سوہاج میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم کا حادثہ سرزد ہوا ہے…
-

خواتین کو فیصلہ سازی میں برابری دی جائے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے کمیشن برائے صنفی مساوات نے مطالبہ کیا ہےکہ دنیا خواتین کو فیصلہ سازی میں مساوی کردار دے۔ جمعے کے روز اس سلسلے میں ایک مسودے کو منظور کیا گیا۔ اقوام متحدہ کا کمیشن برائے اسٹیٹس آف ویمن نے پچیس برس قبل بیجنگ میں خواتین کی کانفرنس کے موقع پر عوامی شعبے میں…
-

اویسی نے ’بنگلہ دیش اور بنگلہ دیشی‘ کو لے کر پی ایم مودی سے پوچھا چبھتا سوال
بی جے پی کے خلاف حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ ’’بی جے پی نے ایسی نفرت ملک میں پھیلا دی ہے کہ جب مسلمان کا کوئی بچہ مندر میں پانی لینے کے لیے جاتا ہے تو اس کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے‘‘ مغربی بنگال اسمبلی انتخاب کو لے کر…
-

فلسطینی برادری دنیا کی سب سے مظلوم قوم ہے: کے سی تیاگی
نئی دہلی: فلسطین کے ‘یوم لینڈ’ کے موقع پر نئی دہلی میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سابق ممبر پارلیمنٹ کے سی تیاگی نے کہا کہ ہندوستان ہمیشہ سے فلسطین کی آزادی کے حق میں رہا ہے۔ اس تقریب کا اہتمام جامعہ نگر ، دہلی میں مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن نے کیا تھا جس…
-

مغربی بنگال میں 5 بجے تک 78 فیصد پولنگ
مغربی بنگال اور آسام دونوں ہی ریاستوں میں پہلے مرحلہ کی ووٹنگ کے دوران لوگوں کا جوش دیکھتے بن رہا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق 5 بجے تک مغربی بنگال میں جہاں 77.99 فیصد پولنگ ہو چکی ہے، وہیں آسام میں 7.62 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔ 62.36% and 70.17% voter turnout recorded till…
-

مغربی بنگال میں بی جے پی اور ترنمول کانگریس کارکنان کے درمیان تصادم
مغربی بنگال میں ہو رہے پہلے مرحلہ کی پولنگ کے دوران آج مغربی مدناپور کے موہن پور میں ایک پولنگ مرکز پر بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے کارکنان میں زبردست تصادم پیش آیا۔ علاوہ ازیں مدناپور کے ہی سالبونی میں ایک پولنگ مرکز پر بی جے پی حامیوں اور سی پی ایم کارکنان…
-

آئی او ایس کے چودہواں شاہ ولی اللہ ایوارڈ کیلئے جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا جلال الدین عمری کے نام کا اعلان، مجلس عاملہ کا فیصلہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی 69/ویں مجلس عاملہ کی میٹنگ میں، شاہ ولی اللہ ایوارڈ بورڈ نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ اس سال کا شاہ ولی اللہ ایوارڈ مولانا سید جلال الدین عمری،معروف عالم دین، مصنف اور سابق امیر جماعت اسلامی ہند کو دیا جائے گا۔ شاہ…
-

بنگال – آسام الیکشن: بنگال کی 30 اور آسام کی 47 نشستوں کے لئے ووٹنگ، پولنگ بوتھ پر لگی قطاریں
مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بنگال کے 5 اضلاع کی 30 اسمبلی نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اسی کے ساتھ ہی آسام کی 47 نشستوں کے لئے بھی پولنگ ہوگی۔ بنگال میں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ صبح 7 بجے سے شام 6:30 بجے…