بنگال – آسام الیکشن: بنگال کی 30 اور آسام کی 47 نشستوں کے لئے ووٹنگ، پولنگ بوتھ پر لگی قطاریں

مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بنگال کے 5 اضلاع کی 30 اسمبلی نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اسی کے ساتھ ہی آسام کی 47 نشستوں کے لئے بھی پولنگ ہوگی۔ بنگال میں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ صبح 7 بجے سے شام 6:30 بجے تک جاری رہے گا۔ جبکہ آسام میں صبح 7 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے اس بار ووٹ ڈالنے کے وقت میں توسیع کردی ہے۔

SHARE
جناب ظفر صدیقی ملت ٹائمز اردو کے ایڈیٹر اور ملت ٹائمز گروپ کے بانی رکن ہیں