Author: Zafar Siddiqui
-

ممتا بنرجی بھوانی پور سیٹ پر 58 ہزار ووٹوں سے آگے، جیت کا اعلان کچھ دیر میں
مغربی بنگال کی ہائی پروفائل بھوانی پور سیٹ پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور ممتا بنرجی اپنی نزدیکی امیدوار بی جے پی کی پرینکا تبرےوالا سے 58 ہزار ووٹوں سے آگے ہو گئی ہیں، جبکہ 21 مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔ ممتا بنرجی کو کل 84709 ووٹو حاصل ہوئے ہیں، وہیں پرینکا کو محض…
-

شاہین طوفان عُمان کے ساحل سے ٹکرایا ، شدید بارشوں کے خوف ناک مناظر
سمندری طوفان ’شاہین‘ آج اتوار کی صبح سلطنت عُمان کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ سوشل میڈیا پر عمان میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں اور تیز آندھی کی تصاویر اور ویڈیو کلپ پوسٹ کیے گئے ہیں مسقط: سمندری طوفان ’شاہین‘ آج اتوار کی صبح سلطنت عُمان کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ سوشل میڈیا پر عمان…
-

منشیات لینے کے اعتراف میں شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی گرفتاری
ممبئی: (ایجنسی) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ہفتے کی شام ممبئی سے گوا کے لیے جارہے ایک کروز پر چھاپہ مارا اور 12 افراد کو حراست میں لے لیا۔ اس منشیات پارٹی میں 9 مرد اور 3 لڑکیاں شامل تھیں۔اس منشیات پارٹی میں شاہ رخ خان کے بیٹا آریان خان بھی شامل تھے۔…
-

ہندو لڑکی سے محبت کے الزام میں ایک مسلم نوجوان کا بہیمانہ قتل، رام سینا کے افراد پر شک
بنگلور: (ایجنسی) 28 ستمبر کو بیلگاوی ضلع کے خان پور اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک مسلمان نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس سے علاقے میں خوف کا ماحول ہے، جب کہ پولیس نے مبینہ طور پر قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ چوبیس سالہ نوجوان کی شناخت ارباز آفتاب کے طور…
-

کانگریس مضبوط ہوئی ہے جبھی گوڈسے کے ماننے والےباپو کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں: کنہیا
کنہیا کمار نے کہاکہ ہمیں کسانوں اور مزدوروں کے تئیں اپنی ذمہ داری کو سمجھنے اور ان کے ساتھ کھڑا رہنے کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں کانگریس میں شامل ہوئے کنہیا کمار نے سنیچر کوکہا کہ کانگریس گزشتہ کچھ برسوں میں مضبوط ہوئی ہے اور یہ اس بات سے ثابت ہوتا ہے کہ گوڈسے…
-

ہریانہ اور پنجاب میں دھان کی خریداری نہ ہونے کی وجہ سے کسانوں کا ہلا بول
کسان دونوں ریاستوں میں کئی مقامات پر قائدین کی رہائش گاہوں کے باہر غیر معینہ دھرنے پر بیٹھے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دھان کی خریداری شروع ہونے تک ان کا دھرنا جاری رہے گا۔ ہریانہ اور پنجاب میں دھان کی سرکاری خریداری یکم اکتوبر کے بجائے 11 اکتوبر سے شروع کرنے کے مرکزی…
-

پنجاب – ہریانہ میں کسانوں کی زبردست جیت! مرکزی حکومت کا فیصلہ تبدیل، اب 3 اکتوبر سے ہوگی دھان خرید
پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کے احتجاج کے بعد مرکزی حکومت نے آخر کار دھان خرید کی تاریخ کو تبدیل کر دیا ہے، اب دونوں ریاستوں میں دھان کی خریداری 11 کی بجائے 3 اکتوبر سے شروع ہوگی چنڈی گڑھ: پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے زبردست احتجاجی مظاہروں کے سامنے مرکزی حکومت نے گھٹنے…
-

گاندھی کے ملک میں تشدد کے ذریعہ انسانوں کا قتل ہوگا، کبھی سوچا نہیں تھا : طارق انور
قومی تنظیم کی ریاستی کونسل کی میٹنگ میں یاد کئے گئے گاندھی ، ڈاکٹر اکھلیش سنگھ، غلام حسین ، جمال احمد بھلو، راجیش رام اور ڈاکٹر تمنا سمیت متعدد سرکردہ شخصیات کی شرکت پٹنہ : بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش پر بہار پردیش قومی تنظیم کی جانب سے منعقدہ ریاستی کونسل کے اجلاس…
-

محترم والدین سے ایک دردمندانہ اپیل
کیپٹن محمد تقی سیڑم (سماجی کارکن، آسٹریلیا (پرتھ) اردو کئی صدیوں سے ہماری مذھبی، تہذیبی اور تاریخی زبان رہی ہے. ہمارے مذھبی اور علمی سرمایے کا بڑا حصہ اسی زبان میں تحریر کیا گیا ہے، افسوس کہ بات ہے کہ ہماری نئی نسل اردو سے ناواقف ہوتی جارہی ہے، اردو نہ جاننے کی وجہ سے…
-

یوپی حکومت کی جگ ہنسائی، سپریم کورٹ سخت، عدالتی حکم کو نظر انداز کرنے پر لگا سات لاکھ جرمانہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پولیس مڈبھیڑ میں ایک نوجوان کی ہلاکت پر اترپردیش حکومت پر قتل کے تقریبا دو دہائی پرانے واقعہ کے ملزم -چار پولیس اہلکاروں کی گرفتاری اور ان کی تنخواہ روکنے کے عدالتی حکم کو نظر انداز کرنے پر 7 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ رقم متاثرہ کے…