Author: Zafar Siddiqui
-

کامیڈی کے کنگ عمر شریف 66 سال کی عمر میں دنیا کو کہا الوداع
پاکستان کے نامور فنکاروں نے عمر شریف کی رحلت پر اپنے انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی اظہار تعزیت کی ہے اور ان کی مغفرت کے لئے دعا بھی کی ہے۔ اسلام آباد: برصغیر میں اپنی کامیڈی کے لئے مشہور پاکستانی فنکار عمر شریف انتقال کر گئے…
-

آسام معاملے میں مرکزی حکومت کی مداخلت ضروری، آئی یو ایم ایل اراکین پارلیمان نے صدر ہند کو لکھا مکتوب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انڈین یونین مسلم لیگ (آئی ایو ایم ایل) کے اراکین پارلیمان ای ٹی محمد بشیر، پی وی عبدالوہاب، ایم پی عبدالصمد صمدانی، کے نواز غنی نے گزشتہ 24ستمبر کو مشترکہ طور پر عزت مآب صدر ہند، وزیر اعظم، وزیر داخلہ اور قومی انسانی حقوق کمیشن کو آسام معاملے پر ایک مکتوب…
-

کانپور میں آیا ایک اور دردناک معاملہ ، ایک ہی کنبہ کے 3 لوگوں کی لاش برآمد، پولیس جانچ میں مصروف
اتر پردیش کے کانپور میں آج ایک دردناک معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک گھر میں تین لوگوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کانپور کے ڈی سی پی نے بتایا کہ فضل گنج تھانہ حلقہ میں ایک گھر میں ایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کی فورنسک یونٹ، ڈاگ اسکواڈ…
-

چیف جسٹس این وی رمنا ملک میں پولیس افسران کے رویہ سے فکرمند
سی جے آئی رمنا نے ایک سینئر پولیس افسر کے خلاف مجرمانہ معاملے میں سماعت کے دوران پولیس افسران کے رویہ پر فکر کا اظہار کیا، رمنا شکایتوں کے لیے پینل بنانے پر بھی غور کر چکے ہیں۔ ہندوستان کے چیف جسٹس این وی رمنا نے جمعہ کو ایک سماعت کے دوران زبانی طور پر…
-

پرینکا گاندھی مودی کے پارلیمانی حلقہ سے انتخابی مہم کا آغاز کریں گی
اترپردیش کے حالات گزشتہ 32برسوں میں مسلسل خراب ہوتے جارہے ہیں اور ریاست میں امن و قانون مکمل طورپر تباہ ہوچکا ہے۔ اگلے سال ویسے تو پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں لیکن سب کی نظریں اتر پردیش پر ہیں کیونکہ وہ سب سے بڑا صوبہ ہے اور وہاں سے سب سے زیادہ رکن…
-

مغربی بنگال: بی جے پی کے ایک اور رکن اسمبلی نے پارٹی سے دیا استعفیٰ
رائے گنج سے بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا کلیانی نے پارٹی کے رائے گنج سے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر دیباشری چودھری کے خلاف بولنے کے لیے وجہ بتانے کے ایک دن بعد پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ بنگال بی جے پی نے رائے گنج سے پارٹی کے رکن اسمبلی کرشنا کلیانی کو…
-

یو پی اے ٹی ایس نے حلف نامے میں صدیق کپّن کو ٹھہرایا مسلمانوں کو بھڑکانے اور ماؤ وازوں کی حمایت میں رپورٹنگ کرنے والا
نئی دہلی: (ایجنسی) کیرل کے صحافی صدیق صدیق کپن کے بارے میں اتر پردیش پولیس نے کہا ہے کہ وہ ایک ’ذمہ دار‘ صحافی نہیں ہے اور ’صرف ‘مسلمانوں‘ کو بھڑکانے کے لیے رپورٹ کرتے ہیں۔ یوپی کی اسپیشل ٹاسک فورس ( اس ٹی ایف) نے کپن کے خلاف دائر حلف نامہ میں یہ بھی…
-

برطانیہ کے خلاف ہندوستان نے اٹھایا سخت قدم، برٹش شہریوں کو بھی رہنا ہوگا 10 دن کوارنٹائن!
برطانیہ میں کووی شیلڈ کو تسلیم نہ کئے جانے کے پیش نظر حکومت ہند نے ’مساوی سلوک‘ کی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے ہندوستان آنے والے برٹش شہریوں پر اسی طرح کا قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت ہند نے برطانیہ کے ذریعہ ہندوستانی شہریوں کے ساتھ کیے جا رہے سلوک پر اب…
-

کورونا وبا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز ادا کی جائے گی، یومیہ نمازیوں کی تعداد بھی 60 ہزار کرنے کا اعلان
ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نےعمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد پہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی صورت حال بہتر…
-

بہار گزٹ کے نوٹیفکیشن سے کھل رہی نتیش حکومت کے ’ سُشاسن‘ کی قلعی
بہار میں آر ٹی آئی کا جواب عموماً نہیں ملتا، لیکن بہار گزٹ میں جاری نوٹیفکیشن سے کئی طرح کی باتیں سامنے آ جاتی ہیں، گزٹ ہی بدعنوانی پر زیرو ٹولرنس کی پالیسی سے متعلق حقیقت سامنے لا رہا ہے۔ سیلاب اور خشک سالی میں سرکاری ملازمین و افسر کس طرح کماتے ہیں، اس تعلق…