Author: Zafar Siddiqui
-

کانپور قتل معاملہ کے بعد یوگی گڑھ میں ایک اور نوجوان کا قتل، ایک کی حالت نازک، معاملہ کیمرے میں قید
گورکھپور: (ایجنسی) آج یہاں ایک شخص کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کوئی دو دنوں قبل کانپور میں ایک کاروباری کے قتل کا واقعہ پیش آیا تھا، اسے ابھی 72 گھنٹہ بھی نہیں گزرا ہوگا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے آبائی ضلع میں ایک ماڈل شراب کی دکان پر کام…
-

آپ نے پورے شہر کا گلا گھونٹ دیا، اب شہر کے اندر آنا چاہتے ہیں! سپریم کورٹ کی کسانوں کو پھٹکار
جنتر منتر پر بیٹھنے کی اجازت کے مطالبے پر سپریم کورٹ نے پوچھا کہ کیا شہر کے لوگ اپنا کاروبار بند کر دیں؟ کیا شہر میں دھرنے سے عوام خوش ہوں گے؟ نئی دہلی: سپریم کورٹ میں جمعہ کے روز اس عرضی پر سماعت کی گئی جس میں زرعی قوانین کے خلاف جنتر منتر پر…
-

انسانی اقدار کے فروغ کیلئے شمیم احمد کی خدمات کو سنہرے لفظوں میں یاد رکھا جائے گا: منی شنکر ائیر اردو کے فروغ اور اس کے حقوق کی لڑائی لڑنے والے شمیم احمد کے ہم سب مقروض ہیں: محمد ادیب
اردو کے فروغ اور اس کے حقوق کی لڑائی لڑنے والے شمیم احمد کے ہم سب مقروض ہیں: محمد ادیب کلکتہ: (ملت ٹائمز) مشہور سماجی کارکن وقائد اردو شمیم احمد کی 25سالہ جدو جہد پرانگریزی میں لکھی گئی کتاب A world Divided : Human right in an Unqua; world کا گزشتہ 25ستمبر کو کلکتہ شہر…
-

پروپیگنڈوں کی تلوار سے سچائی کا قتل
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یہ ایک حقیقت ہے کہ ہندو سماج میں ایک عرصہ سے مذہب کی تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے ، ہندو مذہب میں بنیادی طور پر کوئی ایسا ٹھوس عقیدہ نہیں پایا جاتا ، جس کو ہندو عقیدہ اور آئیڈیا لوجی کا نام دیا جاسکے ، جو لوگ ’’…
-

پٹرول-ڈیزل کے داموں میں پھر زبردست اضافہ، قیمتیں ریکارڈ بلندی پر پہنچیں
اکتوبر مہینہ کی شروعات پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں اضافہ کے ساتھ ہوئی ہے، راجدھانی دہلی میں آج ڈیزل 39 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، جبکپہ پٹرول کے داموں میں 25 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے نئی دہلی: ملک میں جمعہ یکم اکتوبر کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل…
-

ایکواڈور: جیل میں تصادم، 100سے زائد افراد ہلاک، 6 کی گردن کاٹ ڈالی گئی
ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی ایک جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 100 افراد ہلاک اور 52 دیگر زخمی ہوگئے۔ چھ افراد کی گردن بھی کاٹ ڈالی گئی۔ ایکواڈور کی جیلوں میں گنجائش سے زیاد ہ قیدیوں اور ضرورت سے کم اہلکاروں کی وجہ…
-

کسانوں کا ہریانہ کی بی جے پی حکومت کو سخت انتباہ ‘کل سے آپ کے گھر کا کتا بھی باہر نہیں نکلنے دیں گے!’
دھان کی خریداری میں تاخیر کے سبب کسانوں کا غصہ بڑھ رہا ہے، کسان رہنماؤں نے ہریانہ حکومت کو براہ راست انتباہ دیا ہے کہ فصل کی خریداری فوری طور پر شروع کی جائے ورنہ قائدین کے گھروں کا محاصرہ کیا جائے گا نئی دہلی: زرعی قوانین کے معاملے پر جاری کسانوں کی تحریک کے…
-

یوگی حکومت پراپرٹی ڈیلر کے قتل میں برابر کی ذمہ دار: اکھلیش یادو
اکھلیش یادو نے کہا کہ جب ریاست کے وزیر اعلی ’ٹھونک دو‘ کی پالیسی پر زور دیتے ہیں اور ڈی ایم -ایس پی سے انتخابات کو متاثر کرنے اور دیگر فضول کام کرواتے ہیں تو ایسی حکومت سے کسی کو کیا امید ہوسکتی ہے۔ کانپور: سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے جمعرات…
-

زار و قطار روتی میناکشی سے راہل گاندھی نے کہا ’انصاف کی لڑائی میں آپ کے ساتھ ہوں
راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ’’میناکشی جی کی دردناک ویڈیو دیکھ کر بہت تکلیف ہوئی۔ منیش جی کے اہل خانہ کے تئیں میری ہمدردی ہے۔ میں بی جے پی حکومت کی ناانصافی کے خلاف اس لڑائی میں آپ کے ساتھ ہوں۔‘‘ کانپور کے پراپرٹی ڈیلر منیش گپتا کی موت کے بعد پولس انتظامیہ…
-

آٹھویں امیر شریعت کاانتخاب 09اکتوبر 2021 کو المعہد العالی کیمپس پھلواری شریف پٹنہ میں
اراکین مجلس شوریٰ امارت شرعیہ کی آف لائن میٹنگ میں اتفاق رائے سے فیصلہ پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آج مورخہ 30ستمبر 2021کو امارت شرعیہ کے کانفرنس ہال میں نائب امیر شریعت حضرت مولانا محمد شمشا د رحمانی قاسمی صاحب کی صدارت میں مجلس شوریٰ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں بہار ، اڈیشہ و…