Author: Zafar Siddiqui
-

شاہراہیں اتنے دنوں تک مسدود کیسے رہ سکتی ہیں؟ کسان تحریک پر سپریم کورٹ کا حکومت سے سوال
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے کسان تحریک کے دوران بند کی گئی شاہراہیں کو کھلوانے کے تعلق سے ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کا حل عدالت، احتجاج یا پھر پارلیمانی مباحثوں کے ذریعے ہو سکتی ہے لیکن اتنے دنوں تک سڑکیں مسدود رہنے کا کیا جواز ہے؟ عدالت نے عظمیٰ نے…
-

طالبان کا ظاہر شاہ دور کا آئین عارضی طور پر اپنانے کا اعلان
طالبان نے کہا ہے کہ وہ ظاہر شاہ دور کے آئین کو عارضی طورپر اپنائے گی ۔ اس آئین میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا تھا۔ تاہم اس آئین کی ان تمام شقوں کو نکال دیا جائے گا جو ان کے نظریات سے متصادم ہیں طالبان کے قائم مقام وزیر انصاف مولوی…
-

آسام مظاہرین پر پولیس فائرنگ کی پاپولر فرنٹ نے کی مذمت ، پولیس کے خلاف کاروائی اور غیرانسانی بے دخلی مہم پر فوری روک لگانے کا مطالبہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیر اہتمام 28 ستمبر 2021کو جنتر منتر پر آسام پولیس کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مظاہرہ آسام میں غیرانسانی بے دخلی مہم کے دوران مظاہرہ کر رہے بے سہارہ لوگوں پر آسام پولیس کی زیادتیوں کی مخالفت میں منعقد کیا…
-

آئی اے ایس افتخار الدین کی حمایت میں آئے اویسی، کہا – مذہب کی بنیاد پر کھلے عام ہراساں کیا جا رہا ہے
اویسی نے لکھا کہ اترپردیش حکومت نے سینئر آئی اے ایس افتخار کے چھ سال پرانے ویڈیو کی تحقیقات کے لیے ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی۔ ویڈیو سیاق و سباق سے ہٹ کر لی گئی ہے اور اُس وقت کی ہے جب یہ حکومت اقتدار میں بھی نہیں تھی۔ یہ مذہب کی بنیاد پر…
-

میواتی ڈاکٹر محبوب صادل خان میو نے افریقہ میں لہرایا کامیابی کا پرچم، آئیکون ایوارڈ سے سرفراز
بھارتی سفیر مسٹر ابھے ٹھاکر نے ڈاکٹر محبوب صادل خان کی تنظیم کے کام کرنے کے انداز کو سراہا بہت سی سماجی تنظیمیں ڈاکٹر محبوب صادل خان کو ان کی وطن واپسی پر اعزاز دیں گی نائجیریا – ابوجا: (ملت ٹائمز) کاماں میوات کے ڈاکٹر محبوب صادل خان کو افریقی آئیکون ایوارڈ سے نوازا گیا…
-

بلاوجہ کئی مفاد عامہ عرضیاں داخل کرنے والے شخص پر عدالت کا شکنجہ، ادا کرنے ہوں گے 25 لاکھ روپے
جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ایم ایم سندریش کی بنچ نے کہا کہ این جی او سُراج انڈیا ٹرسٹ کے سربراہ راجیو دہیا عدالت، انتظامی اہلکاروں اور ریاستی حکومت سمیت سبھی پر کیچڑ اچھالتے رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے بدھ کے روز عدالت کو ’ناراض کرنے اور دھمکانے‘ کے لیے 25 لاکھ روپے جمع…
-

ہریانہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی خودکشی، مہلوکین میں 3 بچے بھی شامل
مہلوکین میں میاں-بیوی اور تین بچے شامل ہیں، پولیس نے شروعاتی جانچ کے بعد کہا ہے کہ شوہر اور بیوی نے پھانسی لگائی ہے جب کہ بچوں کو زہر دے کر مارا گیا ہے۔ ہریانہ کے پلول ضلع میں ایک اندوہناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبروں کے مطابق ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں نے…
-

کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اِس زمانے میں
عمر گوتم کے بعد مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری یعنی بھارت بہو سنکھیک واد کی طرف تیزی سے جارہا ہے کلیم الحفیظ، نئی دہلی جب ظلم اپنی انتہا کو پہنچتا ہے تو خدا کی طاقت کو للکارنے لگتا ہے نمرود، فرعون، ہامان، شداد، ابولہب اور ابو جہل سے لے کر آج تک سب کا یہی…
-

مجھے ایک بار پھر گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی گئی: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک تصویر بھی اپ لوڈ کی ہے جس میں سیکورٹی فورسز کی ایک گاڑی کو ان کے دروازے کے باہر کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔ سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ انہیں بدھ کے روز ایک بار پھر نظر…
-

بہار: ایک لاکھ روپے کی رشوت لیتے سرکل انسپکٹر گرفتار
ملزم کو تفتیش کے بعد بدھ یعنی آج پٹنہ سے یہاں لاکر بھاگلپور واقع نگرانی کورٹ میں جسمانی طور سے حاضر کرایا جائے گا۔ بھاگلپور: بہار ریاستی ویجی لینس انوسٹی گیشن بیورو کی ایک ٹیم نے آج بھاگلپور ضلع کے شاہ کنڈ سرکل کے انچارج سرکل انسپکٹر ابھینندن پرساد سنگھ کو ایک لاکھ روپے کی…