Author: Zafar Siddiqui
-

اب مسلم آئی اے ایس افسر پر مذہب تبدیل کرانے کا الزام، ایس آئی ٹی تشکیل
لکھنؤ: (ایجنسیاں) یوپی حکومت نے آئی اے ایس افسر افتخار الدین سے متعلق اس وائرل ویڈیو کی تحقیقات کے لیے ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے،جس میں ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے سرکاری بنگلے میں مذہبی تبلیغ کی۔ افتخارالدین 1985 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں۔ وہ فی…
-

آسام کی ویڈیو دیکھ کر عرب سوشل میڈیا میں غصہ، ہندوستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم شروع
نئی دہلی: (ایجنسی) ہمیں گزشتہ کچھ برسوں میں کئی مرتبہ مصنوعات کے بائیکاٹ کے ٹرینڈ دیکھنے کو ملے ہیں۔ ایسی مہم عام طور پر کسی ملک کے متنازع اقدام یا کسی مخصوص واقعے کے باعث چلائی جاتی ہے اور اب انھیں بطور ہتھیار استعمال کیا جانے لگا ہے۔ حالیہ عرصے میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میخواں…
-

کنہیا کمار اور جگنیش میوانی کانگریس میں شامل، راہل گاندھی نے دونوں کا کیا استقبال
کنہیا اور جگنیش کا کانگریس میں استقبال کرتے ہوئے رندیپ سرجے والا نے کہا کہ 7 سالوں سے ملک میں مودی حکومت جس ہٹلر شاہی پالیسی پر چل رہی ہے، اس کے خلاف دونوں لیڈروں نے آواز اٹھائی ہے۔ مجاہد آزادی بھگت سنگھ کے یوم پیدائش پر آج سی پی آئی لیڈر کنہیا کمار اور…
-

آسام میں انخلا اور پولس فائرنگ کے شکار لوگوں سے جمعیۃ علماء ہند و جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد کی ملاقات
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر مرنے والوں کو جمعیۃ علماء ہند اور اجمل فاؤنڈیشن کی طرف سے دو دو لاکھ، زخمیوں کو بیس بیس ہزار اور سبھی نو سو خاندانوں کے درمیان راشن، ٹینٹ اور نل کی تقسیم نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی کی…
-

دہلی کے ’منڈولی جیل‘ میں کئی قیدیوں نے قصداً خود کو کیا چاقو سے زخمی
قومی راجدھانی دہلی واقع منڈولی جیل میں کم از کم 25 قیدیوں نے جان بوجھ کر خود کو زخمی کر لیا ہے، بتایا جاتا ہے کہ ان قیدیوں نے چاقو سے ایک دوسرے کو زخمی کیا۔ ہندوستان کی راجدھانی دہلی واقع منڈولی جیل میں کم از کم 25 قیدیوں نے منصوبہ بندی کے ساتھ جان…
-

شمالی کوریا کا پابندی کے باوجود ایک اور میزائل تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے نہ صرف ایک بار پھر میزائل تجربہ کیا ہے بلکہ اقوام متحدہ میں ان کے سفیر نے میزائل تجربات کو اپنا حق قرار دیتے ہوئے ہتھیاروں کی تیاری کا دفاع بھی کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کی فوج نے ایک بار پھر جنگی ہتھیاروں کا تجربہ…
-

مغربی بنگال: 30 ستمبر کو ہونے والے بھوانی پور ضمنی انتخاب پر روک لگانے سے کولکاتا ہائی کورٹ کا انکار
کولکاتا: کولکاتا ہائی کورٹ نے 30 ستمبر کو مغربی بنگال کی بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔ واضح رہے کہ بھوانی پور سیٹ کے لئے ضمنی انتخاب 30 ستمبر کو ہونا ہے۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی یہاں سے امیدوار ہیں۔ عرضی گزار نے…
-

دہلی فسادات منصوبہ بند سازش کے تحت انجام دیئے گئے: دہلی ہائی کورٹ
دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ فسادیوں کی جانب سے سی سی ٹی وی کو ناکام بنا دینا شہر میں نظم و نسق کی صورت حال کو بگاڑنے کے لئے کی گئی منصوبہ بند سازش کی تصدیق کرتا ہے نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے فروری 2020 میں قومی راجدھانی دہلی میں ہونے والے فسادات…
-

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا کردیا اعلان، 30 اکتوبر ہوگی ووٹنگ
بھوپال: الیکشن کمیشن نے تین لوک سبھا اور 30 اسمبلی نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 30 سیٹوں پر 30 اکتوبر کو ووٹنگ اور 2 نومبر کو ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں کھنڈوا لوک سبھا سمیت تین اسمبلی نشستوں پر آئندہ 30 اکتوبر کو ووٹنگ…
-

کرناٹک: پولیس اہلکار نے مولانا کو پستول دکھا کر دی دھمکی، محکمہ پولیس نے شروع کی تفتیش
مولانا امتیاز نے کہا کہ میں نے اس افسر کو معاف کر دیا ہے جس نے مجھ پر ہاتھ اٹھایا تھا۔ کوئی کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو، ایسے تجربہ سے نہ گزرے جو میرے ساتھ ہوا۔ چکمگلور: کرناٹک کے چکمگلور ضلع میں ایک مولانا کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی جانب سے بدسلوکی اور…