Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی میں ایک اور گینگ وار، اندھادھند فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھات اتار دیا
دہلی میں پیر کو ایک اور گینگ وار کے واقعہ میں ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔ قومی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ چار دنوں میں گینگ وار کا یہ دوسرا واقعہ ہے ، جس میں ایک کار میں سوار نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ۔ پولیس ذرائع نے…
-

کیا بی جے پی رکن پارلیمنٹ لاکٹ چٹرجی بھی پارٹی کو جھٹکا دینے کی کر رہیں تیاری!
کنال گھوش نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’بی جے پی کی اسٹار پرچارک ہونے کے باوجود لاکٹ چٹرجی کا (بھوانی پور میں) مہم نہیں چلانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔‘‘ بی جے پی رکن پارلیمنٹ لاکٹ چٹرجی کیا اب ترنمول کانگریس میں شامل ہو رہی ہیں؟ ٹوئٹر پر لاکٹ چٹرجی اور ترنمول کانگریس…
-

مکان کرایہ پر دیئے گئے بیان سے کیجریوال کا یو-ٹرن، دہلی ہائی کورٹ نے لگائی پھٹکار
دہلی حکومت کی طرف سے عدالت میں بتایا گیا کہ کیجریوال کا بیان کوئی وعدہ نہیں تھا، اس پر عدالت نے سوال کیا کہ ’’آپ کی نیت کرایہ کی ادائیگی کی نہیں ہے، لیکن پھر بھی آپ نے ایسا وعدہ کیا؟ ‘‘ کورونا انفیکشن کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاؤن جب لگایا گیا تھا…
-

یو پی ایس سی 2020: مکمل امتحان اردو میں دینے والے واحد کامیاب امیدوار ہیں خان عاصم کفایت خان
مہاراشٹر کے دھولیہ سے تعلق رکھنے والے عاصم کفایت خان کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ انھوں نے ہمیشہ اپنی تعلیم میں اردو کو اہمیت دی اور سبھی طرح کے امتحانات اردو زبان میں ہی دیئے۔ یو پی ایس سی 2020 میں کامیاب ہونے والے 31 مسلم امتحان دہندگان میں عاصم کفایت خان ایک…
-

یو پی: اسدالدین اویسی کی ریلی میں اجازت سے زیادہ بھیڑ جمع ہونے پر مقدمہ درج
پولیس کے مطابق اٹالا واقع مجیدیا اسلامیہ انٹر کالج میدان میں ہفتہ کو اے آئی ایم آئی ایم صدر اویسی کی ریلی کے لئے 100 لوگوں کی اجازت دی گئی تھی، لیکن میدان پر اس سے کئی گنا زیادہ بھیڑ اکٹھا ہو گئی۔ پریاگ راج: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)…
-

دہلی سے بہار تک نظر آیا ’بھارت بند‘ کا اثر، ہریانہ-پنجاب میں ٹھہر گئی ٹرینیں
زرعی قوانین کے خلاف گزشتہ ایک سال سے مظاہرہ کر رہے کسانوں نے 27 ستمبر کو ’بھارت بند‘ کا اعلان کیا تھا جسے کئی سیاسی پارٹیوں کی بھی حمایت حاصل رہی، اس بند کا اثر پورے ملک میں نظر آیا۔ زرعی قوانین کے خلاف تقریباً ایک سال سے مظاہرہ کر رہے کسانوں نے 27 ستمبر…
-

میمورنڈم کے مذمتی لیٹروں سے باہر نکل آئیے اور ’’کلیم باغ‘‘ تیار کیجئے! جلد ہی متحد ہوجائیے ورنہ اگلی باری آپ کی بھی ہوسکتی ہے
سید فاروق احمد سید علی اورنگ آباد (دکن)) عمر گوتم، مفتی جہانگیر قاسمی کے بعد اب داعیٔ اسلام حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب وہ نویں شخص ہیں جنھیں یوپی پولس نے تبدیلی مذہب مخالف قانون کے تحت میرٹھ میں ایک پروگرام سے اپنے وطن پھلت جاتےہوئے چار دیگر علمائے کرام کے ساتھ گرفتار کیاگیاہےبعد میں…
-

جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد کی آسام کے وزیر اعلی سے ملاقات
وفد نے کہا کہ ڈرانگ کے انسانیت سوز واقعات پر ہم شرمند ہ ہیں، وزیر اعلی انصاف دلانے میں اپنا کردار اداکریں اور مظلوموں کے لیے معقول معاوضہ کا اعلان کریں نئی دہلی: جمعیۃ علما ء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی اور…
-

کسان یونینوں کا بھارت بند، ہم نے کوئی راستہ سیل نہیں کیا ہے: راکیش ٹکیت
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ایک بیان میں کہا کہ ایمبولینس، ڈاکٹر اور ہنگامی وجوہات کے سبب سفر کرنے والوں کو گزرنے دیا جائے گا۔ ہم نے کوئی راستہ سیل نہیں کیا ہے۔ ہم صرف ایک پیغام دینا چاہتے ہیں۔ نئی دہلی: مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کر رہی کسان یونینوں…
-

امریکی انتباہ کے باوجود ایردوان نے روس سے مزید میزائل سسٹم خریدنے کا دیا عندیہ
نیویارک: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ امریکی انتباہ کے باوجود روس سے مزید دفاعی میزائل سسٹم کی خریداری کے متعلق سوچ بچار کرسکتے ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یہ بات امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی ہے۔…