Author: Zafar Siddiqui
-

آسام کی درندگی بی جے پی کی نفرت انگیز سیاست کا شاخسانہ
اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یوپی اور دیگر ریاستوں میں انتخابات سے قبل اس قسم کے مزید واقعات ہوں، تاکہ بی جے پی ان کو بھنا سکے اور اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچا کر پھر اقتدار میں واپسی کر سکے۔ سہیل انجم آسام میں دارانگ ضلعے کے سیپا جھاڑ…
-

مولانا کلیم صدیقی سے جڑے مزید تین ساتھی گرفتار
اے ٹی ایس کے دعوی کے مطابق مولانا سے پوچھ گچھ کے دوران کئی اہم جانکاریاں سامنے آئی ہیں اس میں مولانا کلیم کے ادارے جمیعتہ امام ولی اللہ سے وابستہ کھاتوں میں 20 کروڑ روپئے آنے کی بات بھی شامل ہے۔ لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع میرٹھ سے مبینہ تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار…
-

شمیم احمد کی خدمات سنہرے حروف میں لکھا جائے گا، حقوق انسانی کے مشہور کارکن شمیم احمد کی خدمات پر انگریزی کتاب پارک ہوٹل میں رسم اجرا
کلکتہ: ملک میں حقوق انسانی کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر منی شنکر ائیر نے کہا کہ فرقہ واریت کی آڑ میں ملک کے شہریوں کو ان کے حقوق سے محروم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہندوستان کی…
-

انصاف مانگنے والوں پر ایف آئی آر جمہوریت کا گلا گھونٹنے کے برابر ہے: کلیم الحفیظ
رابعہ سیفی معاملے پر ذاکر نگر بٹلہ ہاوس میں کینڈل مارچ نکالنے پر صدر مجلس کلیم الحفیظ پر ایف آئی آر ئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک پر جب سے فرقہ پرستوں اور فاشزم کے علم برداروں کی حکومت آئی ہے ظالم کے بجائے مظلوم ہی پابند سلاسل کےجارہے ہیں ۔انصاف مانگنے والوں پر ایف آئی…
-

وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ کی نئی عمارت کا افتتاح افتتاحی تقریب میں سرکردہ شخصیات کی شرکت، حاضرین نے اسکول کے نظم و نسق کی ستائش کی
سہرسہ: مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی کو دیکھتے ہوئے ہمدردانہ قوم کی ایک مختصر سی جماعت نے اپنا یہ مشن بنایا ہے کہ خواب غفلت میں ڈوبی اپنی قوم کو بیدار کرنا ہے اور تعلیمی میدان ہو یا سیاسی اور صحافتی میدان ہر ایک کا شہسوار انہیں بنانا ہے، تاکہ ہر جگہ ہماری قوم کا سر…
-

ایک بار پھر افغان وزیر خارجہ نے کہا – ’اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے ‘
افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے ایک بار پھر واضح الفاظ میں کہا ہے کہ افغانستان کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے لیے یا کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ کابل میں وزارتِ تجارت میں تقریب منعقد ہوئی جس میں تاجر برادری نے شرکت کی، افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان…
-

صومالیہ: صدارتی محل کے قریب ہوئے خودکش حملہ میں 8 افراد ہلاک
موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب خودکش حملے میں 8افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب چیک پوسٹ پر زور دار دھماکا ہوا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس موجود گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ دھماکے میں 8…
-

بہار: موتیہاری میں بڑا حادثہ، سکرہنہ میں کشتی کے پلٹ جانے سے 22 افراد غرقاب، ایک لاش برآمد
موتیہاری: بہار کے مشرقی چمپارن میں اتوار کی صبح بڑا حادثہ ہوگیا۔ موتیہاری کے شکار گنج تھانہ علاقے کے گوڑھیا میں سکرہنہ ندی میں کشتی پلٹ گئی۔ اس کی وجہ ندی میں سوار 22 لوگ ندی میں ڈوب گئے۔ ندی پلٹنے کی خبر پھیلتے ہی آس پاس کے علاقوں کے گاوں والے موقع پر پہنچ…
-

قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 5 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ متعدد نوجوانوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے یروشلم کے نزدیک مغربی کنارے میں ایک گاؤں پر چھاپہ مار کارروائی کی جس…
-

مسلمانوں سے خوفزدہ ہونے کی کیا ضرورت، کیا بلی بھی چوہوں سے ڈرتی ہے : منی شنکر ائیر
مسلمانوں نے 6سوسالوں تک حکومت کی اس کے باوجود بر صغیر میں مسلمانوں کی آبادی کی شرح 24فیصد ہی رہی جو ظاہر کرتا ہے کہ اسلام کبھی بھی ہندوؤں کے لئے خطرہ نہیں رہا ۔ ملک میں حقوق انسانی کی صورت حا ل پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر منی شنکر ائیر نے…