Author: Zafar Siddiqui
-

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی سالگرہ پر راہل گاندھی کی مبارکباد
کانگریس پارٹی کے ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا، ’’لال آنکھ دیکھانے کی انتخابی ہوا بازی کر کے کلین چٹ دینے والوں کو ملک کی سالمیت اور سلامتی کا سبق ڈاکٹر منموہن سنگھ سے سیکھنا چاہیے‘‘ نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد…
-

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ، مگر ملک کے عوام کو کوئی راحت نہیں!
نئی دہلی: کل بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے باوجود منگل کو دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 16 ویں دن مستحکم رہیں۔ 5 ستمبر کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں 15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔ آج دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر…
-

پٹنہ: مولانا کلیم صدیقی اور عمر گوتم کی گرفتاری کے خلاف آل انڈیا امامس کونسل کا عظیم الشان ریلی، آسام میں پولسیا بربرتا کی بھی سخت مذمت
مولانا کلیم صدیقی کو فوراً رہا کرو، اس طرح کی غیر قانونی گرفتاریوں پر عدالت لگائے پابندی، مفتی اکرام الدین قاسمی آج بتاریخ: 26 ، ستمبر کو پٹنہ کے سائنس کالج سے گاندھی میدان تک مولانا کلیم صدیقی اور عمر گوتم کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف آل انڈیا امامس کونسل کے ذریعہ ایک عظیم…
-

مولانا کلیم صدیقی کا قصور کیا ہے؟
معصوم مرادآبادی مشہور و معروف داعی اور مبلغ مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری سے مسلمانوں میں غم وغصہ کی لہر ہے۔انھیں بدھ کی رات اترپردیش اے ٹی ایس کے انسداد دہشت گردی دستہ نے اس وقت گرفتار کیا ،جب وہ میرٹھ میں ایک پروگرام کے بعد اپنے گھر واپس آرہے تھے۔مولانا کلیم صدیقی پر غیرقانونی…
-

جدید ترین تدریسی طریق کار سے جڑ کر ہی تعلیمی نظام کو معیاری بنایا جا سکتا ہے: ڈاکٹر شیخ عقیل احمد
جموں و کشمیر: (ملت ٹائمز) اساتذہ قوم کے معمار اور طلبا کے مستقبل کا خوبصورت عنوان ہیں۔ انہی اساتذہ کی محبتوں اور محنتوں سے طلبا تاریخ کے زریں صفحات پر اپنا نام درج کرانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ یہی اساتذہ ہیں جو طالب علموں کی کامیابی کا روڈ میپ تیار کرتے ہیں۔ طلبا کے روشن…
-

مسلمان اپنا لیڈر کب منتخب کریں گے، مسلمانوں کے اتحاد سے یوپی کا نقشہ کیسا ہوگا، اویسی کا خطاب
پریاگ راج: (ایجنسی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اویسی نے اپنے ہر تقریر میں بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی اپیل کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ عام لوگ خاص کر مسلمانوں کا اتحاد موجودہ اسمبلی الیکشن میں اپنا رنگ دکھائے گا اور…
-

راجستھان: ریٹ امتحان دینے جا رہے 6 امیدواروں کی سڑک حادثے میں دردناک موت، وزیر اعلیٰ گہلوت نے معاوضہ کا کیا اعلان
وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے اس حادثے کے سبھی متاثرین کے کنبہ کے لیے معاوضے کا اعلان کرتے ہوئے آر ای ای ٹی (ریٹ) امیدواروں سے اپیل کی ہے کہ وہ گاڑی چلاتے وقت محتاط رہیں اور لاپروا ڈرائیونگ سے بچیں۔ راجستھان میں تعلیمی اہلیت امتحان (آر ای ای ٹی – ریٹ) دینے سیکر جا…
-

آسام کے نہتے مسلمانوں پر پولس کی ظالمانہ کاروا ئی کی جوڈیشیل انکوائری کرائی جائے، متاثرین کی بازآبادکاری کا انتظام کیا جائے: مولانا بدر الدین اجمل
گوہاٹی-ممبئی: (پریس ریلیز): آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے آسام کے نہتے مسلمانوں پرپولس کی ظالمانہ کاروائی اور ایک صحافی کے وحشیانہ عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ظلم و جبر کی بد ترین مثال قرار دیا ہے۔ مولانا نے کہا کہ آسام میں…
-

آسام میں مظلوم مظاہرین کے ساتھ پولیس کی درندگی ناقابلِ برداشت، فوراً کی جائے قانونی کارروائی: آل انڈیا امامس کونسل شاہین باغ نئی دہلی
مولانا کلیم صدیقی کو فوراً رہا کرو، اس طرح کی غیر قانونی گرفتاریوں پر عدالت لگائے پابندی: قومی ناظم عمومی مفتی حنیف احرار قاسمی نئی دہلی: (پریس ریلیز) آج بتاریخ: 25، ستمبر کو ممبئی پریس کلب میں مولانا کلیم صدیقی کی غیر قانونی گرفتاری اور آسام میں نہتے مظلوم مظاہرین پر پولیس کی درندگی کے…
-

امریکی محکمہ خزانہ نے طالبان کے ساتھ مخصوص لین دین کی دی اجازت
جہاں طالبان افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے جاری انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی عطیہ دہندگان سے مالی امداد کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہیں امریکی محکمہ خزانہ نے امریکی حکومت، این جی اوز اور بعض بین الاقوامی تنظیموں کو، جن میں اقوام متحدہ شامل ہے طالبان اور حقانی…