Author: Zafar Siddiqui
-

اسرائیل کو قبضے کا خاتمہ کرنے کے لیے ایک سال کی مہلت دے رہے ہیں: صدر محمود عباس
ہم سرحدیں کھینچنے اور تمام مسائل کو مشرق وسطیٰ چہار رکنی گروپ (روس ، امریکہ ، یورپی یونین ، اقوام متحدہ) کی نگرانی میں حل کرنے کے لیے تیار ہیں نیو یارک: فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ ہم نے اسرائیل کو قبضے کا خاتمہ کرنے کے لیے ایک سال کی مہلت دی…
-

مہاراشٹر: 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، 32 ملزمان گرفتار
مہارشٹرا کے شہر دومبیولی میں پولیس نے 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں 33 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جمعے تک پولیس نے 32 ملزمان کو حراست میں لینے کی تصدیق کی جب کہ زیرِ حراست افراد میں 18 سال سے کم عمر کے دو ملزمان بھی شامل…
-

آسام تشدد: اگر سب کے لیے نہیں ہے تو کیسی آزادی؟، راہل گاندھی کا حکومت پر طنز
راہل گاندھی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’جب ملک میں نفرت کا زہر پھیلایا جا رہا ہے تو کیسا امرت مہوتسو؟ اگر سب کے لیے نہیں ہے تو کیسی آزادی؟‘‘ آسام کے درانگ میں ہوئے تشدد کو لے کر کانگریس لگاتار بی جے پی حکومت پر حملہ آور ہے۔ اس درمیان کانگریس…
-

خلیج بنگال میں تیار ہو رہا گردابی طوفان ’گلاب‘، اڈیشہ اور آندھرا ہوگا سب سے زیادہ متاثر
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ خلیج بنگال میں مزید ایک ڈپریشن یعنی دباؤ کے تیار ہونے کے آثار ہیں جو بنگال اور بنگلہ دیش سے ملحق علاقوں کو متاثر کرے گا، اس کے سبب منگل کو بارش کی تیزی بڑھے گی۔ کچھ مہینوں قبل یاس طوفان نے ملک کے ساحلی حصوں میں خوب…
-

سول سروسز امتحان میں 27 مسلم امیدوار کامیاب، صدف کو ملک بھر میں 23 واں مقام حاصل
سول سروسز امتحان میں پاس ہونے والے 761 امیدواروں میں سے 27 امیدوار مسلمان ہیں۔ خیال رہے کہ اس سال سول سروسز امتحان پاس کرنے والے مسلم امیدواروں کی تعداد میں کمی آئی ہے نئی دہلی: (آس محمد کیف) ملک کے سب سے اہم قرار دیئے جانے والے یو پی ایس سی کے سول سروسز…
-

سول سروسز امتحان 2020 کے حتمی نتائج کا اعلان، بہار کے شبھم کمار کو اول مقام حاصل
سول سروسز امتحان 2020 میں بہار سے تعلق رکھنے والے شبھم کمار نے اول مقام حاصل کیا ہے۔ وہ آئی آئی ٹی بامبے سے سول انجینیئرنگ میں گریجویٹ ہیں جبکہ دوسرا مقام جاگرتی اوستھی نے حاصل کیا ہے نئی دہلی: یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کی جانب سے جنوری 2021 میں منعقدہ…
-

مولانا کلیم صدّیقی کی بے جا گرفتاری کے خلاف آل انڈیا امامس کونسل اور ایم ڈی ایف و دیگر تنظیموں کا زبردست احتجاج
ملک کا آئین مذہبی تبلیغ اور آزادانہ طور پر کسی بھی مذہب کو اختیار کرنے کی اجازت دیتا ہے : مولانا عرفان دولت ندوی سچ کو جتنی طاقت سے دبایا جائے گا یہ اتنی زیادہ طاقت ابھرے گا۔ ملک کی بقا کے لئے ابھی جیالے نوجوان زندہ ہیں: عمران راشد مالیگاؤں: ( پریس ریلیز )…
-

آسام میں پولس کی وحشیانہ کارروائی پر جمعیۃ علماء ہند کی سخت مذمت
جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ، آسام کے وزیر اعلی وغیرہ کو خط لکھ کر خاطی پولس افسران کے خلاف ایکشن اور اجاڑے گئے خاندانوں کی بازآبادکاری کا مطالبہ کیا نئی دہلی: ریاست آسام کے درانگ ضلع کے تحت دھال پور بستی میں واقع رہائش گاہوں کو…
-

مشہور جرنلسٹ اور سماجی کارکن نزہت جہاں نے چناوی میدان میں قدم رکھا، پنچایت انتخابات میں ضلع پریشد کی امیدوار
سیتامڑھی: (معراج عالم) بہار کے سیتامڑھی ضلع سے تعلق رکھنے والی جرنلسٹ اور سماجی کارکن نزہت جہاں بہار میں پنچایت چناؤ لڑڑہی ہیں اور ضلع پریشدکی امیدوار ہیں ، نزہت جہاں بہار میں سیتامڑھی ضلع سے تعلق رکھتی ہیں ، خواتین اور گھریلو مسائل پر ان کے کالم روزنامہ انقلاب اور ملت ٹائمز میں لگاتار…
-

اللہ رب العالمین کی رضا مندی کا ایک اہم ذریعہ اور سبب توبہ واستغفار ہے: مولانا محمد رحمانی مدنی
توبہ ، استغفار، نیکیاں، صدقۂ جاریہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت ، مصائب اور مشکلات کا لاحق ہونا گناہوں کی معافی کے اسباب ہیں نئی دہلی: (پریس ریلیز) شیخ الاسلام علامہ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے دس ایسے اسباب کا تذکرہ فرمایا ہے جن کے ذریعہ انسان کے گناہوں کی مغفرت ہوتی…