Author: Zafar Siddiqui
-

پی ایم – کیئرس فنڈ سرکاری نہیں، عدالت میں داخل کردہ حلف نامہ میں مودی حکومت کی وضاحت، کانگریس کو سخت اعتراض، حکومت سے پوچھے کچھ تیکھے سوالات
کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا نے اپنے ایک ٹوئٹ میں سوال پوچھا کہ ’’پی ایم کیئرس فنڈ کے ساتھ پردھان منتری لفظ کیوں جڑا ہوا ہے؟ کیا پی ایم کیئر فنڈ کا نام مودی کیئر فنڈ وغیرہ نہیں ہونا چاہیے تھا؟‘‘ مرکز کی مودی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں حلف نامہ داخل کر بتایا…
-

مہاراشٹر میں سبھی مذہبی مقامات کھولنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور وزیر تعلیم ورشا گائیکواڈ کی میٹنگ کے بعد حکومت نے اعلان کیا کہ شہری علاقوں میں آٹھویں سے بارہویں تک کے کلاسز 4 اکتوبر سے کھولے جائیں گے۔ مہاراشٹر میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے جاری سختیوں میں کچھ نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں…
-

اب مدھیہ پردیش میں راجہ مہر بھوج کی ذات کو لے کر ہنگامہ، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ
مرینا اور گوالیر میں مہر بھوج کا ایک مجسمہ لگایا گیا، جس کے نیچے لگائی گئی راجہ کے نام کی تختی میں انھیں گوجر ذات کا بتایا گیا ہے، اسی بات کو لے کر گوجر اور کشتریہ طبقہ میں تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ اتر پردیش کی بی جے پی حکومت میں راجہ مہر بھوج…
-

آسام کے نہتے لوگوں پر فائرنگ کیلئے وزیراعلی ذمہ دار، بے گھر ہوئے لوگوں کو بسانا سرکار کی ذمہ داری: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آسام کے درنگ میں عوام پر ہونے والی پولس کی فائرنگ کوشرمناک قراردیتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری محمد منظور عالم نے اس میں ملوث تمام پولس اہلکاروں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے کہاکہ آسام میں 800 لوگوں کے مکانات کو منہدم کرنا…
-

آسام: بے بس اور نہتے لوگوں کے خلاف آسام پولس کی کارروائی وحشیانہ اس ظلم کی روداد لفظوں میں بیان نہیں کی جاسکتی: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: صوبہ آسام کے ترانگ ضلع میں دھال پور بستی میں کل آٹھ سو گھروں کو پولس و انتظامیہ کے ذریعہ مسمارکئے جانے کے خلاف اپنی جمہوری حق کے مطابق پرامن احتجاج کررہے بے بس اور نہتے لوگوں کے خلاف ہونے والی پولس کارروائی کو انتہائی وحشیانہ قرار دیتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے…
-

ہر ایک کا نمبر آئے گا، اس لئے پرانی روایات کے بجائے کچھ اور کرنا ضروری!
شمس تبریز قاسمی مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری ، آسام میں تقریباً 800 مسلمانوں کے گھروں کا انہدام ، تین مسجدوں کی مسماری اور 23 ستمبر کو نہتے بے گھر لوگوں پر پولس کی فائرنگ کی ، اتر پردیش میں مسجدوں کو منہدم کرکے مندر بنانے کی بی جے پی لیڈر سنگیت سوم کی دھمکی…
-

آسام میں بربریت کیلئے وزیر اعلی ذمہ دار ، انہیں فورا استعفی دینا چاہیئے: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کرونا وبا کے دوران آسام کے دورانگ ضلع میں پولیس کے ذریعہ کی گئی وحشتناک بربریت کی پرزور مذمت کر تی ہے اور اس کے لیے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما کو براہ راست ذمہ دار قرار دیتی ہے اور ان سے فی الفور استعفیٰ…
-

میرا قتل کیا جاسکتا ہے ، میرے ملازمین کی جان خطرے میں ہے، لوک سبھا اسپیکر کو خط لکھ کر اویسی نے سیکوریٹی کا مطالبہ کیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بیرسٹر اسد الدین اویسی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ایک خط لکھ کر کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے ، مجھے قتل کیا جاسکتاہے اس لئے مجھے سیکوریٹی دی جائے اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 105 کے تحت ممبران…
-

بہار: اورنگ آباد میں پنچایت الیکشن کے دوران تشدد، فائرنگ اور بوتھ پر قبضہ کی کوشش
اورنگ آباد ضلع میں جمعہ کو پہلے مرحلہ کی پولنگ کے دوران فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ معاملہ بسینی گاؤں کے بوتھ نمبر 144 اور 1455 کا ہے، بوتھ پر قبضہ کی کوشش کا الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے۔ بہار واقع اورنگ آباد ضلع میں جمعہ کو پہلے مرحلہ کے پنچایت…
-

گوجر طبقہ سہارنپور سے ہستنا پور تک بی جے پی سے ناراض، دادری میں مہا پنچایت کی تیاری
گوجر برادری کے ذمہ دار لوگ میرٹھ کے ہستنا پور میں جمع ہوئے جہاں گوجر لیڈر کنور دیویندر سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وہ گرجر کے فخر کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔ لکھنؤ: (آس محمد کیف) حال ہی میں یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ تاریخی شخصیت راجہ مہر بھوج…