Author: Zafar Siddiqui
-

جنتر منتر نفرت انگیز نعرے بازی کے کلیدی ملزم پریت سنگھ کی درخواست ضمانت منظور
دہلی ہائی کورٹ نے جنترمنتر پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز نعرے بازی کے معاملہ میں گرفتار شدہ کلیدی ملزم پریت سنگھ کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ پریت سنگھ اگست میں ہونے والے اس احتجاج کے منتظمین میں سے ایک تھا جس میں مسلمانوں کے خلاف زہر اگلا گیا تھا۔ Delhi High Court…
-

دہلی: عدالتی کارروائی کے دوران گینگ وار، تین بدمعاش ہلاک
دہلی کے روہنی کورٹ میں جمعہ کو اس وقت گینگ وار دیکھنے کو ملا جب ایک کیس کی سماعت چل رہی تھی۔ خبروں کے مطابق مشہور بدمعاش جتیندر گوگی کو اس کے مخالف گروپ کے بدمعاشوں نے گولیوں سے چھلنی کر دیا۔ گینگ وار میں تین لوگوں کی موت ہونے کی اطلاع ہے۔ مہلوکین میں…
-

مردم شماری میں او بی سی ذاتوں کو شمار نہیں کیا جائے گا، سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت حلف نامہ
مرکزی حکومت نے ذات پر مبنی مردم شماری کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دائر حلف نامے میں کہا ہے کہ یہ بہت مشکل کام ہے، ایسے میں جو سیاسی جماعتیں اس کا مطالبہ کر رہی تھیں، ان کو مایوسی ہاتھ لگی ہے نئی دہلی: ملک میں مردم شماری کے حوالے سے طویل بحث کے…
-

مولانا کلیم صدیقی اور عمر گوتم کی گرفتاری کے خلاف پٹنہ میں آل انڈیا امامس کونسل کا پریس کانفرنس
داعئ اسلام حضرت مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری حکومتی غنڈہ گردی کی ایک اور گھناؤنی مثال: مفتی اکرام الدین قاسمی سنگھ کے اشارے پر چل رہی حکومت کی یکے بعد دیگرے مسلم رہنماؤں کے خلاف کارروائی انتہائی تشویشناک: ڈاکٹر حفظ الرحمٰن مذہبی رہنماؤں، سیاسی لیڈران اور سماجی کارکنان کو مصلحت کوشی کی بجائے طے کرنا…
-

بنگلورو میں پٹاخوں کی دکان میں دھماکہ، تین افراد کی موقع پر ہی موت
کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو کے چامراجپیٹ علاقے میں ایک ٹرانسپورٹ آفس میں جمعرات کی تقریباً دوپہر کو پٹاخوں کی دکان میں دھماکہ ہونے سے تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور دیگر چار زخمی ہو گئے بنگلورو: کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو کے چامراج پیٹ علاقے میں ایک ٹرانسپورٹ آفس میں جمعرات کی…
-

ملک میں دینی جامعات کا نصاب اور موجودہ حالات کا تقاضا
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حکومت کے تعاون اور اثر سے آزاد برصغیر کے دینی مدارس کی ایک روشن تاریخ رہی ہے ، موجودہ دور میں عام طور پر تعلیم وتعلم کا مقصد کسبِ معاش ہوا کرتا ہے ؛ اسی لئے جب کسی کورس کی ترغیب دی جاتی ہے تو بطور خاص اس…
-

بہار میں پنچایت الیکشن کے پہلے مرحلہ کی ووٹنگ آج ، 10 اضلاع کے 12 ڈویژن میں پولنگ
آج جمعہ کو پہلے مرحلہ میں روہتاس کے داوتھ – سنجھولی، کیمور کے کدرا، گیا کے بیلاگنج — ضر سرائے، نوادہ کے گووند پور، اورنگ آباد کے اورنگ آباد، جہان آباد کے کاکو وغیرہ میں پولنگ ہوگی۔ بہار میں پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلہ کی پولنگ آج کو ہوگی اور اس کے لیے حفاظت کے…
-

مولانا کلیم صدیقی کے گرفتاری کے خلاف شہر کی ملی تنظیموں کی احتجاجی میٹنگ، جلد رہائی کا مطالبہ
ممبئی: (پریس ریلیز) معروف عالم دین مولانا کلیم صدیقی کی میرٹھ سے پھلت جاتے ہوئے پر اسرار انداز میں گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔ یہ سلسلہ نیا نہیں ہے بلکہ عرصےسے بے گناہوں کو بے بنیاد اور فرضی الزامات لگا کر گرفتار کیا جارہا ہے، حالانکہ ملک کے اندر کسی بھی فرد کو حراست میں لینے…
-

داعیِ اسلام مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری سرکاری غنڈہ گردی، مولانا کو فوراً رہا کیا جائے، پوری امت ہے مولانا کلیم کے ساتھ
مسلم علماء و رہنماؤں کے خلاف سنگھ کے اشارے پر چل رہی حکومتی کارروائی انتہائی تشویشناک، اے ٹی ایس کے خلاف ہو قانونی کارروائی۔ مذہبی رہنما، سیاسی لیڈران اور سماجی کارکنان کھولیں اپنی زبان، سرکاری غنڈہ گردی کے خلاف کیا جائے گا پورے ملک میں احتجاج: آل انڈیا امامس کونسل نئی دہلی: آل انڈیا امامس…
-

مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری تمام انصاف پسند شہریوں کے لئے باعث تشویش زبردستی مذہب تبدیل کروانے کا الزام بے بنیاد: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: مولانا کلیم صدیقی کی یوپی اے ٹی ایس کی جانب سے گرفتاری کی خبر ملک کے تمام انصاف پسند شہریوں کے لئے باعث تسویش ہے، مولانا محترم کی گرفتاری پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی مذہب کے الزام میں مولانا کلیم…