Author: Zafar Siddiqui
-

این ڈی اے میں شامل مانجھی نے دلتوں کے ساتھ ہو رہے سلوک پر بی جے پی کو بنایا نشانہ
بھگوان رام سے متعلق متنازعہ بیان کو لے کر تنقید کا سامنا کر رہے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انھیں (بی جے پی) بھی مندروں میں دلتوں کے داخلہ پر بولنا چاہیے۔ بھگوان رام کے وجود پر انگلی اٹھانے کے بعد بہار کے سابق وزیر…
-

مہنت نریندر گری کی موت ایک بہت بڑی سازش: سوامی اونکارانند سرسوتی
سوامی اونکارانند سرسوتی نے سوال اٹھایا کہ جب مہنت نریندر گری کی موت کا پتہ چلا تو پھر جائے وقوع کی ویڈیوگرافی اور فوٹوگرافی کیوں نہیں کی گئی، ایسے کئی سوالات ہیں جو شبہات پیدا کرتے ہیں۔ مہنت نریندر گری کی موت کے بعد جائے وقوع سے حاصل خودکشی نوٹ سے ظاہر ہو رہا ہے…
-

کلکتہ ہائی کورٹ کے ایک قدم نے ممتا بنرجی کی وزیر اعلیٰ کی کرسی کو خطرے میں ڈالا
کلکتہ ہائی کورٹ نے بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ہونے جا رہے ضمنی انتخاب کو لے کر داخل کی گئی مفاد عامہ عرضی پر سماعت کرتے ہوئے آئینی بحران کے معاملے پر انتخابی کمیشن سے حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو اگر وزیر اعلیٰ کی…
-

مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری ایک محب وطن شہری کی توہین، اسلام کی دعوت دینا کوئی جرم نہیں: مولانا احمد ولی فیصل رحمانی
مونگیر: (پریس ریلیز) مشہور عالم دین اور اسلام کے ترجمان حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی صاحب کی پر اسرار گرفتاری پر خانقاہ رحمانی مونگیر کے سجادہ نشیں حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب نے حیرت کا اظہار کیا ہے، اور سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ان کی گرفتاری دعوت…
-

بی جے پی کو ہر جگہ ہرائیں گے: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے کہا کہ ہم بی جے پی کے خلاف لڑتے رہیں گے۔ ہمارے پاس چار ضمنی انتخابات باقی ہیں۔ ہم جیتیں گے، بی جے پی کہیں بھی جیت حاصل نہیں کر سکے گی۔ کلکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی بھوانی پور سے ضمنی انتخاب لڑ رہی ہیں۔ نندی گرام کے مقابلے میں ان کے…
-

ایک سال کے اندر 300 کروڑ کی منشیات ضبط، 300 ملزمان گرفتار: این سی بی
انسداد منشیات بیورو ممبئی زون نے ایک بیان میں کہا، ’’گزشتہ ایک سال کے دوران 300 کروڑ کی منشیات ضبط کی گئی ہے جبکہ 300 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر منشیات فروخت کرنے کا الزام ہے۔ اس دوران 30 کلو چرس، 12 کلو ہیروئن، 350 کلو گانجا اور 25 کلو ایم ڈی…
-

پیگاسس جاسوسی معاملہ میں تفتیش کے لئے کمیٹی تشکیل دے گا سپریم کورٹ
نئی دہلی: چیف جسٹس این وی رمنا نے آج کہا ہے کہ پیگاسس جاسوسی معاملہ کی تفتیش کے لئے سپریم کورٹ ماہرین کی کمیٹی تشکیل دے گا۔ یہ کمیٹی کیسی ہوگی اور یہ کس طرح جانچ کرے گی اس پر تفصیلی حکم اگلے ہفتہ جاری کیا جا سکتا ہے۔ CJI NV Ramana says the Supreme…
-

دہلی میں اسدالدین اویسی کے گھر پر حملے کے پیچھے بی جے پی ذمہ دار ہے جب راجدھانی میں ممبر پارلیمنٹ کا گھر محفوظ نہیں تو دہلی میں کون محفوظ ہے؟: کلیم الحفیظ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک کی راجدھانی دہلی کے اُس علاقے میں جہاں سیکوریٹی کے خصوصی انتظام ہیں، جہاں خود دہلی پولس کا ہیڈ کوارٹر اور دیش کی پارلیمنٹ ہے ،جہاں الیکشن کمیشن کا دفتر ہے ، وہاں ایک ممبر پارلیمنٹ کے گھر پر ہندو دہشت گردوں کا حملہ ملک کے نظام تحفظ پر سوالیہ…
-

لنچنگ کے مسائل کو لے کر حکومت سنجیدہ ہے سالوں سال اپنے ناکردہ گناہوں کی جیلوں میں سزا کاٹنے والے نوجوانوں کے مسائل پر حکومت سے بات کریں گے: مختار عباس نقوی کی قومی تنظیم دہلی پردیش کو یقین دہانی
نئی دہلی: ملک میں روز بہ روز لنچنگ کے بڑھتے واقعات، پولیس حراست میں نوجوانوں کی ہورہی اموات اور دہشت گردی کے الزامات میں بیس پچیس سال تک جیلوں میں اپنے ناکردہ گناہوں کی سزاکاٹ کرعدالت سے برے ہونے والے نوجوانوں کےمسائل ، سی اے اے اور دہلی فسادات میں درج کئے گئے فرضی مقدمات…
-

مولانا کلیم صدیقی کی گرفتار ی اور بیرسٹر اسد الدین اویسی کے گھر پر حملہ کی ملی کونسل مذمت کی: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مولانا کلیم صدیقی کی گرفتار ی کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ یوپی مسلم علماءکو جان بوجھ کر پریشان کررہی ہے اور الیکشن سے قبل فرقہ وارانہ ماحول سازی کوشش کررہی ہے ۔ کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاکہ مولانا…