Author: Zafar Siddiqui
-

فرانسیسی جریدے چارلی ہیبدو کے خلاف ترک صدر کی تحقیر کرنے پر مقدمہ دائر
چارلی ہیبدو نے ترک صدر کے احساسات کو مجروح کرنے والے خاکے شائع کیے تھے انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان کی تحقیر کرنے کے جواز میں فرانسیسی جریدے چارلی ہیبدو کے منتظمین کے برخلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ انقرہ جمہوریت اٹارنی جنرل نے صدر ایردوان سے بد تمیزی کرنے والے خاکوں کو شائع…
-

اسرائیلی جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر بحرین حکومت تنقید کی زد میں
غزہ: خلیجی ریاست بحرین کی جانب سے فلسطینی قوم کے خلاف صہیونی فوج کے جنگی جرائم کی مذمت نہ کرنے پر منامہ کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعرات کو تنظیم آزادی فلسطین کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نے انسانی حقوق…
-

فلسطینی تحریک آزادی کی طاقتور آواز ہمیشہ کے لیے خاموش
رام اللہ: فلسطین کے ایک سرکردہ مجاھد اور آزادی کے لیے پوری زندگی صرف کرنے والے رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سرکردہ لیڈر عمر البرغوثی انتقال کرگئے۔ 67 سالہ عمر البرغوثی چند ہفتے قبل کرونا کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق…
-

خودکشی کسی مسئلہ کا حل نہیں!
ابوعدنان سعیدالرحمن نورالعین سنابلی اللہ تعالیٰ نے انسانوں کوجو جسم عطا کیا ہے، وہ امانت ہے۔ ایسی امانت جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ روز قیامت پرسش فرمائے گا۔ شریعت اسلامیہ کے اصول و مبادی کا جب ہم مطالعہ کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو یہ نعمت بیش…
-

آہ ! مولانا عبدالرحمن فرید ندوی رحمۃ اللہ علیہ
مولانا عبدالرحمن فرید ندوی مختصر زندگی میں مختلف میدانوں کے کامیاب ترین شہسوار کا نام ہے “ایک ستارہ تھا میں کہکشاں ہوگیا” مولانا کا ہمارے والد گرامی قدر حفظہ اللہ سے تعلق تقریباً 24 سال کے عرصہ پر محیط ہے۔ مولانا جب 1997 میں قطر اوقاف کی ملازمت پر تشریف لائے اسی وقت سے ہمارے…
-

قرآن کریم کی شان میں گستاخی!
محمد اشتیاق نعیمی شیعہ وقف بورڈ کے سابق جنرل سکریٹری وسیم رضوی کی جانب سے ابھی کچھ دن قبل ہندوستان کی سب سے بڑی عدالت (سپریم کورٹ) میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے دنیا بھرکے سبھی قرآن کریم کو ماننے والے مسلمانوں کی اور مذہب اسلام کی سب سے پاکیزہ اور بابر…
-

صدر رام ناتھ کووند کو سینے میں درد کی شکایت، فوجی اسپتال میں زیرِ نگرانی
صدر ہند رام ناتھ کووند کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد فوجی اسپتال میں نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔ اے این آئی کے مطابق صدر رام ناتھ کووند نے آج صبح سینے کی تکلیف کے بعد آرمی اسپتال کا دورہ کیا، جہاں ان کی معمول کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس کے بعد…
-

امت شاہ کی آسام میں پولرائزیشن کی کوشش، بدرالدین اجمل پر لگایا ’لینڈ جہاد‘ کا الزام
بی جے پی لیڈر امت شاہ نے آسام سے ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پھر عوام میں تقسیم کاری کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے بدر الدین اجمل پر ’لینڈ جہاد‘ کرنے کا الزام عائد کیا اور اکثریت کو ان کی زمین ہاتھ سے نکل جانے کا خوف دکھایا۔ امت شاہ نے کہا،…
-

ممبئی کے کووڈ اسپتال میں زبردست آتشزدگی، 10 مریضوں کی موت، کئی زخمی
ممبئی کے بھانڈپ واقع ڈریمز مال کے اندر بنے سنرائز ہاسپیٹل میں جمعہ کو علی الصبح آگ لگنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق تقریباً 60 لوگوں کو بہ حفاظت اسپتال سے باہر نکال لیا گیا ہے۔ شروعاتی خبروں میں بتایا گیا تھا کہ مہلوکین…
-

بنگلہ دیش دورہ: وزیر اعظم مودی کا ڈھاکہ میں شاندار استقبال، شیخ حسینہ سے اظہار تشکر
ڈھاکہ میں لینڈ کرنے کے بعد انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’ایئرپورٹ پر کئے گئے شاندار استقبال کے لئے میں وزیر اعطم شیخ حسینہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ڈھاکہ: وزیر اعظم نریندر مودی کے بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر جمعہ کی صبح یہاں حضرت شاہ جلال بین الاقوامی ہوائی اڈہ پہنچنے پر…