Author: Zafar Siddiqui
-

سنابلی اخوان کی ذمہ داری ملک وملت اور جماعت کے تئیں بہت عظیم انہیں اس پر کھرا اترنا ہوگا: مولانا محمد رحمانی سنابلی
دینی و جماعتی مشن کے استحکام اور مدارس اسلامیہ کے تحفظ وترقی کے لئے کام کرنا وقت کا اہم ترین تقاضا: مولانا عاطف سنابلی جامعہ اسلامیہ سنابل نئی دہلی ملک کاایک عظیم اور ممتاز تعلیمی وتربیتی ہے اس کی اپنی ایک حیثیت اور انفرادی شناخت ہے، اس لئے اس کے فارغین کی ذمہ داری ہے…
-

ڈاکٹر ساجد خان کی والدہ کا انتقال ، آج بعد نماز جمعہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی
سیتامڑھی: (معراج عالم) بہار کے معروف سیاسی رہنما مرحوم بدیع الزماں کی اہلیہ اور سابق وزیر مرحوم شاہد علی خان کی والدہ کا جمعرات کے دن پٹنہ کے ایک ہسپتال میں شدید علالت کے بعد انتقال ہوگیاہے۔ مرحومہ کے بیٹے ڈاکٹر ساجد خان نے بتایا کہ بعد نماز جمعہ 26 مارچ کو سیتامڑھی میں نماز…
-

شادی بیاہ کے موقع میں غیرشرعی طور طریقوں سے پرہیز کریں: مولانا جلال الدین قاسمی
جمعیت علماء ہند کے اصلاح معاشرہ تحریک کے تحت بیجی گاؤں میں کانفرنس کا انعقاد، نکاح کو آسان بنانے پر زور موتیہاری: (ملت ٹائمز – فضل المبین) جمعیت علماء ملک کی ایک متحرک اور قدیم فعال تنظیم ہے اس کے کار کا دائرہ بہت وسیع ہے مسلمانوں کو اس سے جڑ کر رہنے کی ضرورت…
-

قرآن، مدارس اور دہشت گردی ، نیک نہیں ہیں وسیم رضوی کے ارادے!
وسیم رضوی کی ’قرآن‘ کی سمجھ یا پھر سمجھ کا فقدان ایک طرف، لیکن یہ بات صاف ہے کہ وہ موجودہ برسراقتدار پارٹی کا محبوب بننے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ رام پنیانی اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی نے سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی (پی آئی…
-

اذان کے بعد برقع پر تنازعہ! ’مسلم خواتین کو برقع سے آزاد کریں گے‘ یوگی کے وزیر کا بیان
وزیر آنند سوروپ شکلا نے کہا کہ مسلم خواتین کو ’برقع‘ پہننے کے چلن سے ’آزاد‘ کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے اتنا ہی نہیں بلکہ برقع کا موازنہ طلاق ثلاثہ سے کیا ہے۔ لکھنؤ: اذان پر اعتراض ظاہر کیے جانے کے بعد اتر پردیش کے پارلیمانی امور کے وزیر آنند سوروپ شکلا نے اب…
-

سابق آئی پی ایس امیتابھ ٹھاکر نے نیم پلیٹ پر کیوں لکھا ’ جبریہ ریٹائر ‘؟
امیتابھ ٹھاکر کو حکومت نے گزشتہ دنوں وقت سے پہلے لازمی طور پر ریٹائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں مفاد عامہ میں سروس بنائے رکھے جانے کے موافق نہیں سمجھا جاتا۔ اتر پردیش کے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر نے لازمی سبکدوشی (ریٹائرمنٹ) کے بعد گومتی نگر میں اپنی…
-

دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور میں حضرت مولانا عبدالمنان سیتا مڑھی،مفتی خالد و دیگر علما کا خطاب
کولکاتہ: قرآن کریم ایک ابدی کتاب ہے اور اسے اپنے سینے میں محفوظ کرنے والے طلبا خدا کے محبوب و مقرب بندے ہیں ـ اللہ تعالی جن لوگوں کو پسند کرتا ہے انہی لوگوں کو قرآن کا علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرماتا ہےـ ان خیالات کا اظہار دارالعلوم اسراریہ سنتوشپور کولکاتا میں منعقدہ…
-

ظلم سے پاک معاشرہ کی تشکیل کے لیے فرد کی اصلاح ضروری: انیس الرحمن قاسمی نرکٹیا گنج میں ملی کونسل کا شاندار استقبال
نرکٹیا گنج: (پریس ریلیز) آج آل انڈیا ملی کونسل کا وفد حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی کی قیادت میں نرکٹیا گنج پہونچا، جہاں عمائدین شہر اور خوا ص و عوام نے وفد کا شاندار استقبال کیا، جامع مسجد نرکٹیا گنج میں بعد نماز ظہر مشن تعلیم 2050 اور اصلاح معاشرہ کے عنوان سے ایک عظیم…
-

غزہ سے راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں بمباری
غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں نے آج بدھ کی صبح کو متعدد مقامات پر بمباری کی جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے مقام پر مزاحمتی تنظیم کے ایک کمپائونڈ کو…
-

فلسطینیوں کے بئر سبع پر راکٹ حملے، نیتن یاھو ہوٹل سے فرار
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کے موقعے پر فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے صہیونی ریاست پر راکٹ حملوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ دوسری طرف سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو راکٹ حملے کی خبر سننے کے بعد ایک ہوٹل سے…