Author: Zafar Siddiqui
-

مودی صرف بڑی بات کرتے ہیں، جھوٹے وعدے کرتے ہیں: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’میں وزیر اعظم کی کرسی کا احترام کرتی ہوں لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ نریندر مودی بہت جھوٹے ہیں‘‘ بشنو پور: مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وزیر…
-

ظلم اور نا انصافی کے خلاف احتجاج میں خواتین کا قائدانہ رول
صحافت میں نمائندگی بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اردو یونیورسٹی کے ویبنار میں عارفہ خانم، عامر علی خان اور محمود صدیقی کا خطاب موجودہ دور میں مظالم، ناانصافی اور زیادتیوں کو درج اور ریکارڈ کرنے والوں کی پہلی قطار میں خواتین موجود ہیں۔ احتجاج کے مورچوں پر ڈٹی ہوئی خواتین گھٹاٹوپ اندھیرے میں امید کے چھوٹے…
-

کیمرے کے بیچ آئے بابل سپریو تو امت شاہ نے انگلی کے اشارے سے ہٹایا
بنگال میں انتخابی تشہیر کے دوران ایک تقریب میں امت شاہ نے مرکزی وزیر بابل سپریو کے ساتھ کچھ ایسا کیا جس کے بعد لوگ سپریو کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں جیت حاصل کرنے کے لیے بی جے پی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ بی جے پی کے بیشتر…
-

دلی میں لیفٹننٹ گورنر کے اختیارات میں اضافے والا بل منظور
ڈی ایم کے نے اس بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ دن جمہوریت کی تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر درج کیا جائے گا۔ اس بل میں ، سپریم کورٹ کے حکم کو منسوخ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ نئی دہلی: راجیہ سبھا نے دلی میں لیفٹننٹ گورنر کے اختیارات کا…
-

مجلسِ شوریٰ کا تاریخی فیصلہ، دارالعلوم اور دارالعلوم وقف کے اختلافات کے خاتمے کے لیے چھ رکنی رابطہ کمیٹی تشکیل
دیوبند: (سمیر چودھری) عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کئی اہم اور تاریخی فیصلوں کے ساتھ اختتام پذیرہوگئی، شوریٰ کی آخری نشست آج دوپہر اہم تعلیمی و انتظامی تجاویز کی منظوری اور ملک وملت کے لیے فلاح و خیر کی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔آج شوریٰ نے تاریخی فیصلہ…
-

اتر پردیش: مذہب تبدیلی آرڈیننس کو ملی گورنر کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری
ریاستی حکومت نے بتایا کہ مذہب تبدیلی آرڈیننس کو 4 مارچ کو ہی گورنر سے منظوری مل چکی ہے۔ گورنر سے منظوری کے بعد 5 مارچ کو گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔ لکھنؤ: (تنویر) اتر پردیش میں ’لو جہاد‘ کو لے کر جو مذہب تبدیلی آرڈیننس یوگی حکومت لائی تھی، اب اسے گورنر کی…
-

ناگپور کے بعد نانڈیر اور بیڈ میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان، حالات فکر انگیز
نانڈیر اور بیڈ دونوں ہی اضلاع میں ضروری اشیاء کی دکانوں کو صبح 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لوگ سبزی اور گھریلو سامان کی خریداری سات بجے سے بارہ بجے کے درمیان ہی کر سکیں گے۔ ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے معاملے ایک بار پھر تیزی کے…
-

بہار کو پولس ریاست بنانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار
دربھنگہ: (پریس ریلیز) 2020 اسمبلی الیکشن کے بعد آئی نتیش کمار کی قیادت والی حکومت لگاتار بہار میں جمہوریت مخالف پالیسیاں لاکر جمہوری حقوق کا جنازہ نکال رہی ہے ان باتوں کا اظہار پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار کے جنرل سیکریٹری محمد ثناء اللہ نے ایک پریس ریلیز میں کیا انہوں نے کہا کہ اسپیشل…
-

تبلیغی مرکز کے معاملہ میں بڑی پہل ، تبلیغی مرکز کا تالا کھولنے کی عدالت نے دی مشروط اجازت
شب برأت اور رمضان کے پیش نظر وقف بورڈ کی اپیل کو عدالت نے تسلیم کیا، سماعت کے لئے اگلی تاریخ 12 اپریل مقرر، مرکزی حکومت نے آج بھی داخل نہیں کی اسٹیٹس رپورٹ نئی دہلی: (ملت ٹائمز) دہلی ہائی کورٹ میں مرکز کا تالا کھولنے کے لئے جاری سماعت کے دوران آج دہلی وقف…
-

دبئی کے نائب امیر اور امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد کا انتقال
دبئی کے نائب امیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد ال مکتوم پچھہتر برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور نائب صدر محمد بن راشد ال مکتوم کے بھائی تھے۔ دبئی سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق حمدان…