Author: Zafar Siddiqui
-

لاؤڈ اسپیکر سے اذان کے خلاف شکایتوں کا سلسلہ جاری، اب یوگی کے وزیر نے کیا اعتراض
یوگی حکومت میں وزیر آنند سوروپ نے ضلع مجسٹریٹ کو لکھے خط میں کہا ہے کہ ’’مساجد میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان اور دیگر اعلانات سے بچوں، بوڑھوں و بیمار لوگوں کی صحت پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔‘‘ پہلے الٰہ آباد یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر سنگیتا شریواستو نے بوقت فجر لاؤڈ اسپیکر سے…
-

ڈاکٹر کفیل خان کی عرضی پر الٰہ آباد ہائی کورٹ نے یوگی حکومت کو بھیجا نوٹس!
ڈاکٹر کفیل خان کی جس تقریر پر ان کے خلاف کارروائی ہوئی تھی اس میں انھوں نے کہا تھا کہ ’’موٹا بھائی سبھی کو ہندو یا مسلمان بنانا سکھا رہے ہیں، لیکن انسان بنانا نہیں۔‘‘ مشہور و معروف معالج ڈاکٹر کفیل خان نے علی گڑھ میں درج ہوئی ایف آئی آر کو رد کرنے کے…
-

اگر ہم اردو سے محبت کرتے ہیں تو اردو کو اپنے گھر سے شروع کریں: اردو کارواں کا پیغام
امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف، پٹنہ میں اردو کارواں کے نئے دفتر کا افتتاح ،دعائیہ مجلس کا انعقاد پھلواری شریف، پٹنہ: آج مورخہ۲۳؍مارچ کو امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف میں اردو کارواں کے نئے دفتر کے افتتاح کے موقع پر ایک دعائیہ مجلس کا انعقاد ہوا۔ اس دعائیہ مجلس میں اردو کارواں کے نائب صدر…
-

ہند آکاش سے عربین ساگر تک ہندوستان نظر آتا ہے: ڈاکٹر مہیش چندر شرما
ہند و افغانستان علم ودانش ، زبان وبیان اور انسان دوستی کے عاشق رہے ہیں: پروفیسر مظہر آصف ہندوستان کے بغیر افغانستان کا تصور نا مکمل: پروفیسر سید عین الحسن نئی دہلی ( پریس ریلیز) سینٹر آف پرشین اینڈ سینٹرل ایشین اسٹدیز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے زیر اہتمام قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان…
-

اے آئی ایم آئی ایم دہلی کے صدر کی دہلی کے انچارج امتیاز جلیل ایم پی سے ملاقات
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر جناب کلیم الحفیظ صاحب نے آج شام اے آئی ایم آئی ایم دہلی انچارج اور اورنگ آباد کے ممبر پارلیمنٹ جناب امتیاز جلیل صاحب سے ساوتھ ایونیو میں ان کے آفس پر جاکر ملاقات کی ۔کلیم الحفیظ صاحب کی دہلی کی صدارت سنبھالنے کے بعد…
-

مجلس اتحاد المسلمین بنگال اسمبلی انتخابات میں مقابلہ کرے گی، اویسی کا اعلان
اسد الدین اویسی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بنگال اسمبلی انتخابات میں مقابلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ’’مجلس مغربی بنگال کے اسمبلی انتخابات میں مقابلہ کرے گی اور جہاں تک ان سیٹوں کی تعداد کا سوال ہے جہاں سے پارٹی انتخابی میدان میں اترے گی،…
-

نتیش حکومت کے خلاف آر جے ڈی کے مظاہرہ میں ہنگامہ
بہار میں آر جے ڈی کارکنان آج سڑک پر اتر کر مہنگائی، بے روزگاری اور جرائم سمیت دیگر ایشوز کو لے کر اسمبلی گھیراؤ کر رہے ہیں۔ اس دوران پولس اور آر جے ڈی کارکنان میں دھکا-مکی والے حالات پیدا ہو گئے۔ بہار میں بڑھتے جرائم اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ دیگر عوامی مسائل…
-

بنگالی مسلمان اور بنگال کا الیکشن
عبد المنان قاسمی ان دنوں بنگال میں چناؤ کا پرچار زور وشور سے چل رہا ہے، ہر طرف اس کی گہما گہمی ہے، نہ کہیں کورونا کا ڈر ہے، نہ ہی کسی طرح کے سوشل ڈسٹینسنگ کی پابندیاں؛ کیوں کہ جس ریاست میں چناؤ ہو، وہاں سب کچھ نارمل ہو جاتا ہے! وہاں سے سارے…
-

خواجہ سرا رانی خان: بھیک اور ڈانس چھوڑ کر اسلامی مدرسہ کھول لیا!
رانی خان کے زیر انتظام چلنے والے اس مدرسے کو حکومت کی طرف سے کوئی امداد نہیں ملی، حالانکہ کچھ حکومتی عہدیداروں نے خواجہ سراؤں کے لئے ملازمت فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ اسلام آباد: خواجہ سرا برادری سے تعلق رکھنے والی رانی خان نے پاکستان میں ایک اسلامی مدرسہ کھول کر محض اپنا…
-

بہار پولیس بل 2021 کے خلاف آر جے ڈی کا اسمبلی کے باہر احتجاج
پٹنہ میں آر جے ڈی نے بہار اسمبلی کے باہر بہار اسپیشل آرمڈ پولیس لبل 2021 کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ آر جے ڈی کے رکن اسمبلی مکیش روشن نے کہا، ’’ریاستی حکومت کی جانب سے جو قانون لایا جا رہا ہے وہ نہایت ہی غلط ہے۔ یہ بل منظور ہوگا تو یہ دن…